Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 375

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بخار، کھانسی اور سانس کی تکلیف ہو تو فوراًسرکاری ہسپتال میں علاج معالجہ ..

جمعہ 19 جون 2020 15:20

بخار، کھانسی اور سانس کی تکلیف ہو تو فوراًسرکاری ہسپتال میں علاج معالجہ کیلئے رجوع کریں،ڈاکٹر سکندر وڑائچ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سرگودھا کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ کرونا کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ اور اس بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ اس بات کی غمازی کر رہا ... مزید

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کرگئی، ..

جمعہ 19 جون 2020 13:11

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کرگئی، مزید 336 افراد لقمہ اجل بن گئے، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار 6 سو سے زیادہ ہوگئی

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کرگئی، ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 336 افراد وائرس سے لقمہ اجل بن گئے جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار ... مزید

فیصل ۱ٓباد میں کورونا کے تیز رفتار وار جاری،کورونا وائرس کا شکار مریضوں ..

جمعہ 19 جون 2020 12:58

فیصل ۱ٓباد میں کورونا کے تیز رفتار وار جاری،کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 2870 سے بھی تجاوز کر گئی،اموات کی تعداد بھی 110 سے بڑھ گئی

فیصل آباد میں کورونا کے تیز رفتار وار جاری ہیں اور اب تک کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 2870 سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی 110 سے بڑھ گئی ہے جس کے باعث سمارٹ لاک ڈائون کے دوران ... مزید

دبئی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے ٹیکسیوں ..

جمعہ 19 جون 2020 12:56

دبئی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے ٹیکسیوں کے اندر مصنوعی ذہانت سے لیس سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

اماراتی شہر دُبئی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے ٹیکسیوں کے اندر مصنوعی ذہانت سے لیس سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اماراتی سرکاری نیوز ایجنسی وام نے کہا ہے کہ یہ ... مزید

کورونا وائرس نے سعودی عوام اور تارکین کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیا

جمعہ 19 جون 2020 12:56

کورونا وائرس نے سعودی عوام اور تارکین کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیا

کورونا وائرس نے سعودی عوام اور تارکین کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیاہے، بہت سے سعودی شہری اور مقیم غیرملکی محض شک کی بنیاد پر ایمرجنسی وارڈز کا رُخ کر رہے ہیں۔ یہ بات سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ ... مزید

ٹی ایم اے چارسدہ کا کورونا سے متاثرہ علاقوں میں جراثیم کش سپرے

جمعہ 19 جون 2020 12:24

ٹی ایم اے چارسدہ کا کورونا سے متاثرہ علاقوں میں جراثیم کش سپرے

ٹی ایم او چارسدہ آمین گل کی خصوصی ہدایت اور چیف آفیسر آیاز خان،انسپکٹر مسعود گلفام کے زیر نگرانی فائر بریگیڈ سٹاف نے کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں ریلوے اسٹیشن،قائد آباد،سواتوں کلے گل آباد،فضل ... مزید

سعودی عرب میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے، فضائی آپریشن معطل

جمعہ 19 جون 2020 11:46

سعودی عرب میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے، فضائی آپریشن معطل

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے علاقائی فضائی آپریشن پھر معطل کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 919 کیسز رپورٹ ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیے ملیریاکی دواہائیڈروکسی کلوروکوین ..

جمعہ 19 جون 2020 11:44

عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیے ملیریاکی دواہائیڈروکسی کلوروکوین پر تحقیق روک دی

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین کے کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے استعمال کے لیے اس پر کی جانے والی تحقیق روک دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی صحت کی ... مزید

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شہریوں کوسختی سے ماسک پہننے کی ہدایت

جمعہ 19 جون 2020 11:44

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شہریوں کوسختی سے ماسک پہننے کی ہدایت

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شہریوں کو گھروں سے باہر ہر وقت ماسک پہنے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر ماسک پہننے کی پابندی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس ... مزید

کورونا ویکسین،عالمی ادارہ صحت نے لاکھوں نسخوں کی جلد دستیابی کی امید ..

جمعہ 19 جون 2020 11:44

کورونا ویکسین،عالمی ادارہ صحت نے لاکھوں نسخوں کی جلد دستیابی کی امید ظاہر کردی

عالمی ادارہ صحت نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے اختتام تک کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے لاکھوں نسخے تیار ہو سکیں گے اور یہ ایسے مریضوں کو دیے جائیں گے جن کی حالت بہت تشویشناک ہے۔میڈیارپورٹس ... مزید

نیوزی لینڈ کا ایک بار پھر کورونا وائرس سے پاک ہو نے کا دعویٰ

جمعہ 19 جون 2020 11:44

نیوزی لینڈ کا ایک بار پھر کورونا وائرس سے پاک ہو نے کا دعویٰ

اس وقت نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض باقی نہیں رہا ہے اوریوںنیوزی لینڈ ایک بار پھر اس وائرس سے پاک ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کی ڈائریکٹر جنرل اشلے بلومفیلڈ نے کہاکہ ... مزید

گزشتہ روزکورونا وائرس کے مشتبہ 2732افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ..

جمعرات 18 جون 2020 17:17

گزشتہ روزکورونا وائرس کے مشتبہ 2732افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے 342افراد کی رپورٹس مثبت،293صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوا دیئے گئے

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد کی رپورٹ ... مزید

کورونا وائرس جیسی آفت سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس سے بھی خود ..

جمعرات 18 جون 2020 16:52

کورونا وائرس جیسی آفت سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس سے بھی خود کو اور دوسروں کو بچانا ہے،ڈاکٹر محمد ارشاد الحق

ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ نے ڈینگی وائرس سے بچاؤ اور ڈینگی مچھر مکاؤ مہم کا آغاز کیا گیا۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق ریسکیو اہلکاروں ... مزید

تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ہوتاہے،حکیم ..

جمعرات 18 جون 2020 16:51

تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ہوتاہے،حکیم میاں لیاقت احمدعلی

تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ہوتاہے جس میں وٹامن اے اور سی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارفاضل طب الجراحت‘فزیشن آف ہربل میڈیسن قصورحکیم میاں لیاقت احمدعلی ... مزید

کورونا سے بچاؤ،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے ..

جمعرات 18 جون 2020 16:51

کورونا سے بچاؤ،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کے زیر صدارت کورونا سے بچائو اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین ... مزید

Records 5611 To 5625 (Total 24906 Records)