Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 376

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی صورت میں انتظامیہ سخت فیصلے کرنے ..

جمعرات 18 جون 2020 16:38

حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی صورت میں انتظامیہ سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہو جائے گی،ترجمان محکمہ صحت مظفرگڑھ

محکمہ صحت مظفرگڑھ نے شہر کے کچھ علاقے سیل کرنے کی افواھوں کی تردید کردی ھے گزشتہ روز سے شہر میں خورشید آباد،قائم والا،شیخوپورہتھرمل کالونی کے کچھ حصوں کو سیل کرنے کی افواھیں پھیلی ھوئی تھیں۔ترجمان ... مزید

ڈپٹی کمشنر پشاور نے زندگی بچانے والی ادویات ڈیکسامیتھاسون کی ذخیرہ ..

جمعرات 18 جون 2020 16:38

ڈپٹی کمشنر پشاور نے زندگی بچانے والی ادویات ڈیکسامیتھاسون کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد کر دی

ڈپٹی کمشنر پشاور نے زندگی بچانے والی ادویات ڈیکسامیتھاسون کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد کر دی، اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں ... مزید

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر کنٹرول کرنے کے لیے سمارٹ لاک ڈائون ..

جمعرات 18 جون 2020 16:35

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر کنٹرول کرنے کے لیے سمارٹ لاک ڈائون کیا جائے،ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ

ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر کنٹرول کرنے کے لیے سمارٹ لاک ڈائون کیا جائے اور حکومت سندھ کی جاری کردہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے جبکہ جو بھی پبلک ٹرانسپورٹر اور ... مزید

فارماسٹس ڈیکسا میتھا سون صرف مستند ڈاکٹر کی مہر اور دستخط والے نسخہ ..

جمعرات 18 جون 2020 16:17

فارماسٹس ڈیکسا میتھا سون صرف مستند ڈاکٹر کی مہر اور دستخط والے نسخہ پر ہی فروخت کریں ، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی ہدایت

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے فارماسٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈیکسا میتھا سون دوائی صرف مستند ڈاکٹر کی مہر اور دستخط والے نسخہ پر ہی صارفین کو فروخت کریں جو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے علاج ..

جمعرات 18 جون 2020 16:11

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال پر پابندی عائد کردی

عالمی ادارہ صحت نے ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ دوا ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین کے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع ابلاغ ... مزید

جرمنی میں کرونا وائرس کی ایک اور ممکنہ ویکسین تیار

جمعرات 18 جون 2020 16:10

جرمنی میں کرونا وائرس کی ایک اور ممکنہ ویکسین تیار

جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ جرمنی کی دوسری کمپنی ہے جو ... مزید

گزشتہ چند سالوں کے دوران خواتین میں چھاتی کے سرطان کی بڑھتی ہوئی شرح ..

جمعرات 18 جون 2020 15:39

گزشتہ چند سالوں کے دوران خواتین میں چھاتی کے سرطان کی بڑھتی ہوئی شرح تشویشناک ہے، دودھ پلانے والی مائیںچھاتی کے سرطان سے محفوظ رہ سکتی ہیں،ماہر طب پینم کینسر ریسرچ ہسپتال فیصل ۱ٓباد

پینم کینسر ریسرچ ہسپتال فیصل ۱ٓباد کی ماہرین طب نے کہاہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں خواتین میں چھاتی کے سرطان کی بڑھتی ہوئی شرح تشویشناک ہے تاہم دودھ پلانے والی مائیں چھاتی کے سرطان ... مزید

دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ تک پہنچ چکی ہے، اقوام متحدہ

جمعرات 18 جون 2020 15:17

دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ تک پہنچ چکی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کی آبادی کا 1% سے زیادہ حصہ پٴْرتشدد کارروائیوں اور جبر کے سبب اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو کر دور دراز مقامات پر زندگی گزار رہا ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے جمعرات ... مزید

کورونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا انسداد ملیریا دوا کا ٹرائل روکنے کا ..

جمعرات 18 جون 2020 13:22

کورونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا انسداد ملیریا دوا کا ٹرائل روکنے کا اعلان

عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ دوا ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کو کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کی تلاش کے حوالے سے ہونے ... مزید

کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ

جمعرات 18 جون 2020 12:44

کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ

کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کر لیا، راولپنڈی کی 8 یونین کو نسلوں اور کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈان کا اعلان کردیا گیا ۔لاک ڈان پر عملدرآمد جمعرات سے ہو گیاجو ... مزید

ملک میں مہلک وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

جمعرات 18 جون 2020 12:44

ملک میں مہلک وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

ملک میں مہلک وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5358 کیسز رپورٹ ہوئے۔چوبیس گھنٹوں میں وبا نے مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل کردیے ملک بھر میں اموات ... مزید

دنیا بھرمیں کورونا سے چارلاکھ 53 ہزارہلاکتیں، متاثرہ افراد کی تعداد ..

جمعرات 18 جون 2020 12:35

دنیا بھرمیں کورونا سے چارلاکھ 53 ہزارہلاکتیں، متاثرہ افراد کی تعداد 85 لاکھ سے متجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 53 ہزار 586 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 74 ہزار 293 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز ... مزید

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی اصل تعداد بتائی جانے والی ..

جمعرات 18 جون 2020 11:35

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی اصل تعداد بتائی جانے والی تعداد سے ایک لاکھ 30 ہزار زیادہ ہے، برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی اصل تعداد بتائی جانے والی تعداد سے ایک لاکھ 30 ہزار زیادہ ہے اس بات کا دعوی برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وبا ... مزید

حفا ظتی ٹیکہ جات کی سہو لیات مکمل طور پر بحال کی گئی ہیں ، ڈاکٹر احمد ..

بدھ 17 جون 2020 17:09

حفا ظتی ٹیکہ جات کی سہو لیات مکمل طور پر بحال کی گئی ہیں ، ڈاکٹر احمد زمان جما لی ضلعی نا ظم صحت کوئٹہ

ضلعی نا ظم صحت کوئٹہ ڈاکٹر احمد زمان جما لی نے کہا ہے کہ کو رونا وا ئرس کے پھیلا ئو کے سبب حفا ظتی ٹیکہ جات کی سہو لیات جز وی طورپر میسر تھی چو نکہ مختلف علا قوں سے خسر ہ اور دیگر بیما ریوں کے کیسز رپورٹ ... مزید

سعودی عرب میں کورونا کے زیادہ تر مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، وزارت ..

بدھ 17 جون 2020 17:09

سعودی عرب میں کورونا کے زیادہ تر مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، وزارت صحت

سعودی وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کے زیادہ تر مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور شرح اموات بہت کم ہے۔ بدھ کے روزانہوں نے کہا کہ پٴْوری دٴْنیا میں کورونا کے باعث مرنے والوں کی ... مزید

Records 5626 To 5640 (Total 24906 Records)