Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 378

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ضلع میں "ڈس انفکشن" مہم کے تحت جراثیم کش ادویات کا سپرے جاری ہے ،, ڈاکٹر ..

منگل 16 جون 2020 16:37

ضلع میں "ڈس انفکشن" مہم کے تحت جراثیم کش ادویات کا سپرے جاری ہے ،, ڈاکٹر مظہر شاہ

ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر سرگودہا ڈاکٹر مظہر شاہ کی زیر نگرانی سرگودہا شہر کے مختلف دفاتر اور نجی اداروں میں کور ونا وائرس سے بچا ؤ کے حفاظتی اقدامات کے تحت ریسکیو1122ٹیموں کی جا نب سے جراثیم کش ادویات ... مزید

ملک میں 230سے زائد مریضوں کو پلازمہ فراہم کیا جاچکا ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی

منگل 16 جون 2020 16:25

ملک میں 230سے زائد مریضوں کو پلازمہ فراہم کیا جاچکا ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی

کورونا وائرس سے علاج کے لئے ملک بھر میں اب تک 230سے زائد مریضوں کو پلازمہ فراہم کیا جاچکا ہے، پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق تقریبا 20 ہزار افراد کے پلازمہ کی ضرورت ہے جس کیلئے ہمیں طویل سفر طے کرنا ... مزید

سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم شیرانی انتقال کرگئے

منگل 16 جون 2020 16:10

سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم شیرانی انتقال کرگئے

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کے بھائی سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم شیرانی انتقال کرگئے ،مرحوم سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی ضلع شیرانی مولوی احمد شیرانی ... مزید

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے خطرہ ..

منگل 16 جون 2020 14:35

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے خطرہ کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے آمدہ موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر عوام الناس کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ جن علاقوں میں موسم برسات کے ... مزید

بے احتیاطی کے سبب خود کورونا وائرس کا شکار ہونے والا شخص دوسروں کو کورونا ..

منگل 16 جون 2020 14:35

بے احتیاطی کے سبب خود کورونا وائرس کا شکار ہونے والا شخص دوسروں کو کورونا وائرس کی وبا پر بھاشن دے رہا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بے احتیاطی کے سبب خود کورونا وائرس کا شکار ہونے والا شخص دوسروں کو کورونا وائرس کی وبا پر بھاشن دے رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز ... مزید

ملتان میں صحت کے منصوبوں پرکام تیز،نشترٹوکے لیے بجٹ میں ایک ارب روپے ..

منگل 16 جون 2020 14:32

ملتان میں صحت کے منصوبوں پرکام تیز،نشترٹوکے لیے بجٹ میں ایک ارب روپے مختص

حکومت پنجاب نے صحت کے شعبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کیاہے ،نئے بجٹ کے اعلان کے ساتھ ہی انتظامیہ کے افسران صحت اور انجنئیرنگ کے شعبے کے ارکان متحرک ہو گئے ہیں۔منگل کے روز ڈپٹی ... مزید

پنجاب حکومت کا انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

منگل 16 جون 2020 14:04

پنجاب حکومت کا انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے باوجود صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے انسداد پولیو مہم جولائی کے دوسرے ہفتہ میں ... مزید

ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ، زیر علاج مریض، مریضوں کی صحتیابی اور آکسیجن ..

منگل 16 جون 2020 13:30

ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ، زیر علاج مریض، مریضوں کی صحتیابی اور آکسیجن بیڈز کی دستیابی کی تفصیلات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ، زیر علاج مریض، مریضوں کی صحتیابی اور آکسیجن بیڈز کی دستیابی کی تفصیلات جاری کر دیں۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا ... مزید

کورونا کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون ..

منگل 16 جون 2020 13:08

کورونا کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا اطلاق کر دیا

کورونا کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا اطلاق کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا کے ایپی ڈیمک کنٹرول اور ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020ء سیکشن 8 اور 21 کے تحت ... مزید

آزاد کشمیر میں آکسیجن کی سہولت والے بیڈز کی تعداد 68، بلوچستان میں ..

منگل 16 جون 2020 13:08

آزاد کشمیر میں آکسیجن کی سہولت والے بیڈز کی تعداد 68، بلوچستان میں 262، گلگت بلتستان میں43، اسلام آباد میں 262، خیبر پختونخوا میں 1081، پنجاب میں3500، سندھ میں 739 ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے کورونا کے ٹیسٹ، اب تک صحتیاب ہونے والے مریض اور آکسیجن کی سہولت والے بیڈز کی تعداد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ این سی او ... مزید

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں جولائی کے وسط سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے ..

منگل 16 جون 2020 12:45

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں جولائی کے وسط سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں جولائی کے وسط سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکرٹری صحت محمد عثمان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر انسداد پولیو مہم عارضی طور پر معطل تھی تاہم ... مزید

چین سے 102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی،

منگل 16 جون 2020 11:49

چین سے 102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی،

چین سی102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ امدادی سامان میں ڈیڑھ لاکھ این95اور15لاکھ طبی ماسک، ڈیڑھ لاکھ حفاظتی عینکیں اور ڈیڑھ لاکھ سرجیکل گاؤن شامل ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ... مزید

اداکارہ صبا حمید کی لوگوں کو سنا مکی کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل

منگل 16 جون 2020 00:13

اداکارہ صبا حمید کی لوگوں کو سنا مکی کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل

اداکارہ صبا حمید کی لوگوں کو سنا مکی کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل، سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ کرونا وائرس کے مریض اس جڑی بوٹی کا کسی صورت استعمال نہ کریں ورنہ پانی کی ... مزید

محدود وسائل کے باوجود کورونا کے متاثرہ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین ..

پیر 15 جون 2020 16:58

محدود وسائل کے باوجود کورونا کے متاثرہ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں، رحیم الله یوسفزئی

محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں، عوام حکومت وقت کی طرف سے جاری احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل کر کے اپنے اور اپنے گھر والوں ... مزید

بلوچستان میں پولیووائرس کا نیا کیس رپورٹ،ضلع پشین میں دو سال کی بچی ..

پیر 15 جون 2020 16:57

بلوچستان میں پولیووائرس کا نیا کیس رپورٹ،ضلع پشین میں دو سال کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی

بلوچستان میں پولیووائرس کا نیا کیس رپورٹ،ضلع پشین میں دو سال کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی محکمہ صحت حکام کے مطابق متاثرہ بچی کیپولیو وائرس سے متعلق نمونے 29مئی کوحاصل کئے گئے تھے بچی کے والدین ... مزید

Records 5656 To 5670 (Total 24906 Records)