Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 379

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

فاطمید فائونڈیشن کے زیر اہتمام عطیہ خون کا عالمی دن

پیر 15 جون 2020 16:53

فاطمید فائونڈیشن کے زیر اہتمام عطیہ خون کا عالمی دن

فاطمید فائونڈیشن پشاور میں عطیہ خون کا عالمی دن منایا گیا اس دن کے حوالے سے ایک رسمی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فاطمید فائونڈیشن کے ریگولر ڈونرز اور بلڈ کیمپس کے کوار ڈی نیٹرز نے کثیر تعداد میں ... مزید

انجکشن بحران پیدا کرنے والے مافیاکے خلاف آپریشن کیا جائے ، زبیر میمن ..

پیر 15 جون 2020 16:50

انجکشن بحران پیدا کرنے والے مافیاکے خلاف آپریشن کیا جائے ، زبیر میمن ،اسلم پولانی

میڈیسن مارکیٹ قائدین و ہول سیل کراچی فارماآرگنائیزیشن کے صدر زبیر میمن اور جنرل سیکرٹری اسلم پولانی نے وفاقی اور صوبائی حکومتو ں سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر کرونا مریضوں کو لگنے والے ... مزید

کورونا ٹیسٹ کرنے والی ایک سو سات لیبارٹریز کام کررہی ہیں اور روانہ ..

پیر 15 جون 2020 16:45

کورونا ٹیسٹ کرنے والی ایک سو سات لیبارٹریز کام کررہی ہیں اور روانہ کی بنیاد پر پچیس ہزار ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، وزیر اعظم کو بریفنگ

وزیر اعظم عمران خان کو بتایا گیاہے کہ کورونا ٹیسٹ کرنے والی ایک سو سات لیبارٹریز کام کررہی ہیں اور روانہ کی بنیاد پر پچیس ہزار ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں،موجود چار ہزار آٹھ سو وینٹی لیٹرز میں مزید سولہ ... مزید

این سی او سی نے ملک بھر سے کورنا ہاٹ اسپاٹ 20 شہروں کے مقامات کی نشاندہی ..

پیر 15 جون 2020 16:45

این سی او سی نے ملک بھر سے کورنا ہاٹ اسپاٹ 20 شہروں کے مقامات کی نشاندہی کر دی، بند رکھنے کا فیصلہ

این سی او سی نے ملک بھر سے کورنا ہاٹ اسپاٹ 20 شہروں کے مقامات کی نشاندہی کر دی۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی کے تحت ملک بھر کے 20 مقامات کو مکمل بند رکھنے کا فیصلہ ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے باہر انسداد ڈینگی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج ، ..

پیر 15 جون 2020 16:45

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے باہر انسداد ڈینگی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج ، انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے باہر انسداد ڈینگی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔مظاہرین کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ سہولیات فراہم کرنے کی بجائے مشکلات ... مزید

ایم ایس جنرل ہسپتال کورونا وائرس سے مکمل صحت یاب ، دوبارہ چارج سنبھال ..

پیر 15 جون 2020 16:41

ایم ایس جنرل ہسپتال کورونا وائرس سے مکمل صحت یاب ، دوبارہ چارج سنبھال لیا

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین کورونا وائرس کو شکست دے کرمکمل طور پر صحت یاب ہو گئے ہیں اور انہوں نے دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ... مزید

گزشہ روز جہلم میں مزید تین افراد کی رپورٹ مثبت آئی ، ڈاکٹر وسیم اقبال، ..

پیر 15 جون 2020 16:29

گزشہ روز جہلم میں مزید تین افراد کی رپورٹ مثبت آئی ، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 3 افراد کی رپورٹ ... مزید

کڈنی سنٹر ملتان کے ڈائیلاسز بلاک میں توسیع کا فیصلہ

پیر 15 جون 2020 15:11

کڈنی سنٹر ملتان کے ڈائیلاسز بلاک میں توسیع کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے کڈنی سنٹر ملتان کے ڈائیلاسز بلاک میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کڈنی سنٹرکے ڈائیلاسز بلاک کے اوپرمزید ایک منزل تعمیر کی جائے گی اور اس مقصدکے لئے حکومت کے علاوہ ڈونرزکا بھی ... مزید

ْ مردان، تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچوں کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک ..

پیر 15 جون 2020 13:23

ْ مردان، تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچوں کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ

ضلعی انتظامیہ اور یوتھ ویلنٹیئر ٹاسک فورس کے باہمی تعاون سے تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچوں کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایاگیا جس میں پولیس جوانوں سمیت طلباء نے کثیر تعداد ... مزید

بہت سی بیماریوں کا علاج قدرت نے جڑی بوٹیوں اور پودوں میں رکھاہے‘ دل ..

پیر 15 جون 2020 13:23

بہت سی بیماریوں کا علاج قدرت نے جڑی بوٹیوں اور پودوں میں رکھاہے‘ دل فیاض خان

ایگریکلچرریسرچ اسٹیشن نورنگ لکی مروت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر دل فیاض خان نے کہاہے کہ جدید ریسرچ سے ثابت ہوا کہ بہت سی بیماریوں کا علاج قدرت نے جڑی بوٹیوں اور پودوں میں رکھاہے جس کی وجہ سے اکثر پودوں کے ... مزید

وفاقی حکومت نے کراچی کے 3 اورلاہور کے ایک بڑے ہسپتال کا کنٹرول صوبوں ..

پیر 15 جون 2020 13:01

وفاقی حکومت نے کراچی کے 3 اورلاہور کے ایک بڑے ہسپتال کا کنٹرول صوبوں سے واپس لے لیا

وفاقی حکومت نے کراچی کے 3 اورلاہور کے ایک بڑے ہسپتال کا کنٹرول صوبوں سے واپس لے لیا۔ جوائنٹ سیکرٹری وزارت قومی ہیلتھ اسد اللہ فیض کی جانب سے ہسپتالوں کے سربراہان کو خط لکھ میں کہا گیا ہے کہ واپس لئے ... مزید

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا ..

پیر 15 جون 2020 11:38

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف

افغانستان میں ایک طرف کرونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور دوسری طرف پولیس سے محفوظ قرار دیے گئے متعدد علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ... مزید

2639افراد کے نمونے لیے گئے جس میں سے دس افرا د کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی، ..

اتوار 14 جون 2020 22:03

2639افراد کے نمونے لیے گئے جس میں سے دس افرا د کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی، ڈاکٹر وسیم اقبال

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 10 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2639 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجواے ہیں جن میں سے 328 افراد ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ڈاکٹر عدنان نجب کو آئسولیشن کورونا وارڈ ..

ہفتہ 13 جون 2020 17:13

ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ڈاکٹر عدنان نجب کو آئسولیشن کورونا وارڈ (کویڈ19) کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ کے احکامات پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم ڈاکٹر فاروق بنگش نے آئسولیشن کورونا وارڈ کے لیے چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عدنان نجب کو فوکل پرسن مقرر کردیا جبکہ ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور کا ملیریا ٹیکنیشن بھی کورونا وائرس ..

ہفتہ 13 جون 2020 14:24

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور کا ملیریا ٹیکنیشن بھی کورونا وائرس کا شکار

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور کا ملیریا ٹیکنیشن بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا۔ یاسر رحمن کو رپورٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کر دیا گیا، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خانپور ہسپتال ... مزید

Records 5671 To 5685 (Total 24906 Records)