Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 380

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن کل منایا جائیگا

ہفتہ 13 جون 2020 14:23

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن ک کے روز منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میںرضاکارانہ طورپرکیے گئے اس عمل کی اہمیت، حفاظت اور زندگیاں بچانے سے متعلق خون کے عطیات کی افادیت ... مزید

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ڈریپ کو منافع خوروں ..

ہفتہ 13 جون 2020 13:28

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ڈریپ کو منافع خوروں اور زائد قیمت پر ادویہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا کے مریضوں کے استعمال ہونے والے انجکشن کی قلت اور زیادہ نرخ کی وصولی پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈریپ کو ہدایت کی ہے کہ منافع خوروں اور زائد ... مزید

محکمہ صحت کی ٹیمیں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگیں مرض سے لڑنے کے لئے بھی ..

جمعہ 12 جون 2020 16:39

محکمہ صحت کی ٹیمیں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگیں مرض سے لڑنے کے لئے بھی دن رات کام کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے حوالے سے سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمداور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈی سی دفتر میں انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کی۔سیکرٹری ... مزید

فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ اہم ترجیح ہے، ان کیلئے خصوصی پیکج پر کام کر ..

جمعہ 12 جون 2020 14:37

فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ اہم ترجیح ہے، ان کیلئے خصوصی پیکج پر کام کر رہے ہیں،

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ اور ان کی معاونت اہم ترجیح ہے، کورونا کے خلاف نبرد آزما ڈاکٹروں اور طبی عملے کیلئے خصوصی پیکج ہو گا، وفاقی اور صوبائی ... مزید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ہیلتھ گائیڈ لائنز کی 11231 خلاف ورزیاں،

جمعہ 12 جون 2020 13:09

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ہیلتھ گائیڈ لائنز کی 11231 خلاف ورزیاں،

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ہیلتھ گائیڈ لائنز کی 11231 خلاف ورزی ریکارڈ کی گئیں، 1325 سے زیادہ مارکیٹس دکانیں،17 صنعتیں اور 1437 ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو عارضی طور پر سیل کیا گیا جبکہ جرمانے بھی کیے گئے۔ملک ... مزید

نئے نوول کورونا وائرس کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہنے کا انکشاف

جمعہ 12 جون 2020 11:59

نئے نوول کورونا وائرس کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہنے کا انکشاف

نئے نوول کورونا وائرس کی علامات ایسے مریضوں میں بھی کئی ہفتوں تک برقرار رہ سکتی ہیں جن کو ہسپتال جاکر علاج کرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق ... مزید

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،دنیا بھر میں چوتھا نمبرپرآگیا

جمعہ 12 جون 2020 11:59

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،دنیا بھر میں چوتھا نمبرپرآگیا

بھارت میں کورونا وائرس سے متعلق صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب بھارت سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ملکوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں مزید11 ہزار نئے کیسز سامنے ... مزید

حکومت کا تمام پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے ہسپتال کورونا مریضوں ..

جمعرات 11 جون 2020 23:20

حکومت کا تمام پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے ہسپتال کورونا مریضوں کیلئے کھلوانے کا فیصلہ

: حکومت کا تمام پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے ہسپتال کورونا مریضوں کیلئے کھلوانے کا فیصلہ، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تمام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے ہسپتالوں کو کورونا مریضوں کیلئے کھولنے ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم اور سی ای او ہیلتھ بروز جمعہ ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں ..

جمعرات 11 جون 2020 17:42

ڈپٹی کمشنر جہلم اور سی ای او ہیلتھ بروز جمعہ ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

ڈپٹی کمشنر جہلم اور سی ای او ہیلتھ بروز جمعہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال ... مزید

کورونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجواے ہیں جن ..

جمعرات 11 جون 2020 17:41

کورونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجواے ہیں جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے،محکمہ صحت

محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجواے ہیں جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 199 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا ... مزید

سرجن ڈاکٹر نادر یوسف الله نے لاکھوں روپے کی جدید لیپرو سکوپک مشین ڈی ..

جمعرات 11 جون 2020 16:25

سرجن ڈاکٹر نادر یوسف الله نے لاکھوں روپے کی جدید لیپرو سکوپک مشین ڈی ایچ کیو ہسپتال کو فراہم کر دی

سرجن ڈاکٹر نادر یوسف الله نے لاکھوں روپے کی جدید لیپرو سکوپک مشین ڈی ایچ کیو ہسپتال کو فراہم کر دی جس سے غریب اور مستحق مریضوں کے مفت آپریشن کئے جائیں گے۔ لیپرو سکوپک مشین سے نہ صرف پتہ کے آپریشن ... مزید

براعظم افریقہ میں بھی کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، ڈبلیو ایچ او

جمعرات 11 جون 2020 16:25

براعظم افریقہ میں بھی کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او نے افریقہ میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ اس براعظم میں 2 لاکھ کے قریب مصدقہ مریض سامنے آئے ہیں۔بین لاقوامی ذرائع ابلاغ ... مزید

سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر بشیر الدین خلجی بھی کورونا ..

جمعرات 11 جون 2020 16:24

سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر بشیر الدین خلجی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر بشیر الدین خلجی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ڈائریکٹر بشیر الدین خلجی نے اپنے آپ کو اپنے گھر ایبٹ آباد میں قرنطینہ کر دیا ہے۔ سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ... مزید

موسم کی تبدیلی کے کورونا وائرس پر اثر کی کوئی علامات نہیں ہیں، عالمی ..

جمعرات 11 جون 2020 10:30

موسم کی تبدیلی کے کورونا وائرس پر اثر کی کوئی علامات نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایسے بہت کم شواہد ہیں جن سے یہ پتہ چلتا ہو کہ موسم کی تبدیلی کا مہلک کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر اثر پڑے گا۔ جمعرات کو برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او ... مزید

نرسنگ اور پیرامیڈیکس کا شعبہ ڈاکٹرز کے ساتھ یکساں اہمیت کا حامل ہے،صوبائی ..

بدھ 10 جون 2020 16:26

نرسنگ اور پیرامیڈیکس کا شعبہ ڈاکٹرز کے ساتھ یکساں اہمیت کا حامل ہے،صوبائی وزیر محنت و ثقافت

صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نرسنگ اور پیرامیڈیکس کا شعبہ ڈاکٹرز کے ساتھ یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اس صوبے میں پہلی حکومت ہے جس نے نرسنگ کی ترقی کے لیے فائیو ... مزید

Records 5686 To 5700 (Total 24906 Records)