Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 389

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد میں تجرباتی بنیادوں پر پہلی پلازمہ تھراپی

پیر 4 مئی 2020 13:16

لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد میں تجرباتی بنیادوں پر پہلی پلازمہ تھراپی

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے تشویشناک حالت میں موجود مریض کی تجرباتی بنیادوں پر پلازمہ کے ذریعے تھراپی کی گئی۔لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ کے فوکل پرسن ڈاکٹر آفتاب حسین پھٴْل نے ... مزید

43 ممالک کواینٹی فلو دوا کی ترسیل جلد شروع کر دی جائے گی، جاپانی وزیر ..

ہفتہ 2 مئی 2020 11:39

43 ممالک کواینٹی فلو دوا کی ترسیل جلد شروع کر دی جائے گی، جاپانی وزیر خارجہ

جاپان آئندہ بدھ کو تعطیلات کے اختتام کے بعد اینٹی فلٴْو دوا’ ایویگان ‘کی 43 ممالک کو ترسیل کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس دوا کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے ممکنہ علاج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔جاپانی ... مزید

امریکی و جرمن کمپنی نے کورونا ویکسین تیار کرلی

جمعہ 1 مئی 2020 16:10

امریکی و جرمن کمپنی نے کورونا ویکسین تیار کرلی

کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر طبی آزمائش شروع ہوگئی ہے اور 2020ء کے آخر تک یہ ممکنہ ویکسین دست یاب ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے ... مزید

ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ میں ایم ایس کے منظور نظر افراد کو نوازنے کیلئے ..

جمعہ 1 مئی 2020 15:59

ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ میں ایم ایس کے منظور نظر افراد کو نوازنے کیلئے کورونا بارے بنائی گئی نام نہاد کمیٹی کی ضرورت تھی نہ کمیٹی کا کوئی کردار ہے،صدر پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن مستونگ ..

پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن مستونگ کے صدر عبدالسلام زہری جنرل سیکرٹری سعید احمد سمالانی چیئرمین افتخار احمد آبیزئی سرپرست اعلی حافظ عبدالقادر قریشی سینئر نائب صدر محمد ہاشم کرد ملک ... مزید

کووڈ 19،فیس بک نے اظہارِ ہمدردی کیلئے کیئر ایموجی متعارف کرا دی

جمعہ 1 مئی 2020 14:13

کووڈ 19،فیس بک نے اظہارِ ہمدردی کیلئے کیئر ایموجی متعارف کرا دی

سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران اظہارِ ہمدردی کے لیے نئی کئیر ایموجی متعارف کرائی گئی ہے۔فیس بک کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ نئی کیئر ... مزید

ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، رواں سال مجموعی تعداد 44 ہوگئی

جمعہ 1 مئی 2020 13:12

ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، رواں سال مجموعی تعداد 44 ہوگئی

خیبر پختونخوا ہ اور پنجاب میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں سال کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 44 ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے شناخت ... مزید

ذہنی صحت ایک عالمی مسئلہ - ترجیحی بنیادوں پر حل کی ضرورت

جمعہ 1 مئی 2020 11:22

ذہنی صحت ایک عالمی مسئلہ - ترجیحی بنیادوں پر حل کی ضرورت

ذہنی صحت کو اگر اس وقت عالمی ترجیح قرار دیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا کیونکہ آج کی دنیا میں ذہنی صحت کے مسائل میں ہوتا مسلسل اضافہ بذات خود خطرے کی گھنٹی بن چکا ہے- پاکستان ایک ایسا کم آمدنی والا ملک ... مزید

آٹزم کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی پیدا کرنے کیلئے فوری اقدامات ..

جمعرات 30 اپریل 2020 15:37

آٹزم کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی پیدا کرنے کیلئے فوری اقدامات یقینی بنائے جائیں،ماہرین آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر ز ریسورس سنٹرکی حکومت سے اپیل

دنیا بھر میں آٹزم کا شکار بچوں کی بحالی کیلئے بہت سے ادارے کام کر رہے ہیں مگر بد قسمتی سے پاکستان میں اس بڑھتے ہوئے مرض کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی لہٰذا حکومت آٹزم کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی ... مزید

کورونا کے باعث حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشیا کو نئے بحران کا سامنا ..

جمعرات 30 اپریل 2020 00:30

کورونا کے باعث حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشیا کو نئے بحران کا سامنا ہوسکتا ہے: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

کورونا کے باعث حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشیا کو نئے بحران کا سامنا ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کے باعث بچوں کو معمول کے حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشیا کو صحت کے نئے ... مزید

کرونا وائر س سے نمٹنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں،سی ای او ہیلتھ

بدھ 29 اپریل 2020 15:01

کرونا وائر س سے نمٹنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں،سی ای او ہیلتھ

چیف ایگزیکٹو آفیسرہیلتھ قصورڈاکٹر نذیراحمدنے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں کرونا وائر س سے نمٹنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں‘ اس سلسلے میںضلع بھرمیں 10قرنطینہ سنٹرقائم ... مزید

وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ 19 کی شدت میں تعلق کا انکشاف

بدھ 29 اپریل 2020 14:20

وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ 19 کی شدت میں تعلق کا انکشاف

وٹامن ڈی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت کے تعین میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ دعویٰ آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔رپورٹ کے مطابق ... مزید

کرونا وائرس کی ویکسین کی بھارت میں تیاری شروع

منگل 28 اپریل 2020 21:52

کرونا وائرس کی ویکسین کی بھارت میں تیاری شروع

کرونا وائرس کی ویکسین کی بھارت میں تیاری شروع، آکسفورڈ یونیورسٹی نے بھارتی کمپنی کو فارمولہ فراپم کر دیا، بھارتی کمپنی آغاز میں 4 کروڑ ویکسین تیار کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ اور بھارت نے کرونا ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن 5مئی بروز ..

پیر 27 اپریل 2020 16:57

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن 5مئی بروز منگل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن 5مئی بروز منگل منایا جائے گااس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام محکمہ صحت سے وابستہ افراد،ڈاکٹرز ... مزید

فیصل آباد میں ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے اور حفاظتی وتدارکی اقدامات کے ..

پیر 27 اپریل 2020 13:58

فیصل آباد میں ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے اور حفاظتی وتدارکی اقدامات کے تحت تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹیوں کے اجلاس فوری طلب کرنے کی ہدایت کردی گئی،

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے خدشات کو مدنظر رکھ کر موسم کی تبدیلی اور بارشوں کے باعث ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے اور حفاظتی وتدارکی اقدامات کے تحت تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹیوں کے اجلاس فوری طلب کرنے ... مزید

ملک میں پیدا ہونے والے 72 فیصد بچے آئیوڈین کی کمی کے ساتھ زندگی کا سفر ..

ہفتہ 25 اپریل 2020 12:53

ملک میں پیدا ہونے والے 72 فیصد بچے آئیوڈین کی کمی کے ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں، آئیوڈین ملے نمک کی کمی انسان کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہے، ماہرین طب

آئیوڈین ملے نمک کی کمی انسان کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہے لہٰذا خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ فیصل آباد میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ... مزید

Records 5821 To 5835 (Total 24905 Records)