Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 393

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ایس ایم ٹی تھیلی سیمینا سنٹر ہری پور کا کھلابٹ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد، ..

ہفتہ 4 اپریل 2020 14:48

ایس ایم ٹی تھیلی سیمینا سنٹر ہری پور کا کھلابٹ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد، کثیر تعداد میں نوجوانوں نے خون کے عطیات دیئے

ایس ایم ٹی تھیلی سیمینا سنٹر ہری پور نے کھلابٹ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا۔ بلڈ کیمپ میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے خون کے عطیات دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایم ٹی تھیلی سیمیا سنٹر ہری پور نے کے ٹی ... مزید

سارس وائرس کی آزمائشی دوا تیار، وائرس کو میزبان خلیے میں داخل ہونے ..

جمعہ 3 اپریل 2020 23:50

سارس وائرس کی آزمائشی دوا تیار، وائرس کو میزبان خلیے میں داخل ہونے سے روک دیتی ہے

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے محقق ڈاکٹر جوزف پیننگر کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی طبی تحقیقتی ٹیم نے ایک آزمائشی دوا کو تیار کیا ہے، جو سارس وائرس کو جسم کے اندر میزبان خلیے میں داخل ہونے سے ... مزید

صحت کے 11 ارب میں سے ایک پیسہ استعمال نہ ہونا عمران صاحب کا صحت کے شعبہ ..

جمعہ 3 اپریل 2020 13:29

صحت کے 11 ارب میں سے ایک پیسہ استعمال نہ ہونا عمران صاحب کا صحت کے شعبہ میں سنجیدگی پہ سوالیہ نشان ہے ، مریم اور نگزیب

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صحت کیلئے مختص 11ارب استعمال نہ ہونے پروزیراعظم عمران خان کے سامنے سوال اٹھایا کہ رواں مالی سال کے لئے صحت کے 11 ارب میں سے ایک پیسہ استعمال نہ ہونا عمران ... مزید

پنجاب کے بعض علاقوں میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ کی اطلاعات پر ..

جمعہ 3 اپریل 2020 13:26

پنجاب کے بعض علاقوں میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ کی اطلاعات پر محکمہ صحت کا سخت نوٹس،نیم حکیم اور عطائیوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

:حکومت پنجاب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبہ کے بعض علاقوںمیں ہیپا ٹائٹس بی ، سی اور دیگر امراض کی شرح میں اضافہ کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے نیم ... مزید

ڈینگی بخار کا باعث بننے والا ایڈیز ایجپٹی مچھر 100 میٹر تک اڑ کر جا سکتاہے ..

جمعرات 2 اپریل 2020 14:06

ڈینگی بخار کا باعث بننے والا ایڈیز ایجپٹی مچھر 100 میٹر تک اڑ کر جا سکتاہے جو دنیا کے 100ممالک میں ایک ہزار میٹر تک اونچے علاقوں میں پایا جاتاہے ،ماہرین طب

فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین طب نے بتایا کہ ڈینگی بخار کا باعث بننے والا ایڈیز ایجپٹی مچھر 100 میٹر تک اڑ کر جا سکتاہے جو دنیا کے 100ممالک میں ایک ہزار میٹر تک اونچے علاقوں میں پایا جاتاہے ... مزید

دل،بلڈپریشر اورگردے کے مرض میں استعمال کی جانے والی دوائیں ہرگز کورونا ..

جمعرات 2 اپریل 2020 13:12

دل،بلڈپریشر اورگردے کے مرض میں استعمال کی جانے والی دوائیں ہرگز کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ نہیں

طبی ماہرین نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان باتوں کو گمراہ کن اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے کہ دل،بلڈپریشر اورگردے کے مرض میں استعمال کی جانے والی دوائیں کورونا وائرس کے پھیلائو کی ایک بڑی وجہ ... مزید

خوشبو یاداشت میں خرابی اوردماغی صدمے کا علاج کر سکتی ہے،طبی ماہرین

جمعرات 2 اپریل 2020 13:07

خوشبو یاداشت میں خرابی اوردماغی صدمے کا علاج کر سکتی ہے،طبی ماہرین

امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میںچوہوں پر ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اب ڈاکٹر یادداشت سے متعلق موڈ کی خرابی کے مرض کا علاج خوشبو سے کر سکیں گے ۔چوہوں پراس تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ خوشبو سے ... مزید

پاکستان کا پہلا  ذیابیطس کا اسپتال رواں ہفتے  مریضوں کا آن لائن چیک ..

جمعرات 2 اپریل 2020 00:12

پاکستان کا پہلا ذیابیطس کا اسپتال رواں ہفتے مریضوں کا آن لائن چیک اپ شروع کردیگا

پاکستان کا پہلا مکمل طور پر ذیابیطس کا اسپتال رواں ہفتے جڑواں شہروں میںذیابیطس کے مریضوں کو آن لائن چیک اپ فراہم کرنے کے ساتھ مریضوں کے دہلیز پر ادویات اور لیب خدمات کی فراہمی کا آغاز کرنے جا رہا ... مزید

کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں اندازوں سے کم ہیں، ماہرین

منگل 31 مارچ 2020 15:57

کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں اندازوں سے کم ہیں، ماہرین

: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں تیزی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، اسپین اور ایران میں سیکڑوں ہلاکتوں کے نتیجے میں دنیا بھر میں انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 38 ہزار کے قریب جا پہنچی ہے۔دنیا بھر میں ... مزید

کورونا وائرس زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے

منگل 31 مارچ 2020 12:28

کورونا وائرس زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے

کورونا وائرس زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے۔ چین سے شروع ہونے وبا کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھرمیں تباہی مطا رکھی ہے۔ وائرس نے 200 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، دنیا بھر میں اب ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں کرونا کے مریضوں کا علاج کرنیوالے ..

پیر 30 مارچ 2020 16:30

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں کرونا کے مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر عملے کو پولیس نے گارڈ آف آنر کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر عملے کو پولیس نے گارڈ آف آنر کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی ایچ کیو جہلم کے ڈاکٹرز ... مزید

اسلا مک میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹروں نے ٹیلی فون اور واٹس ایپ پر مریضوں ..

پیر 30 مارچ 2020 15:39

اسلا مک میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹروں نے ٹیلی فون اور واٹس ایپ پر مریضوں کو مشوروں کی فراہمی کا ۱ٓغاز کر دیا

کورونا کی عالمی وبا کے دوران لاک ڈائون کے حوالے سے پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں اسلا مک میڈیکل ایسوسی ایشن کی40سے زیادہ ڈاکٹروں نے ٹیلی فون اور واٹس ایپ پر مریضوں کو مشوروں کی فراہمی کا ۱ٓغاز کر ... مزید

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض چل بسے

پیر 30 مارچ 2020 15:39

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض چل بسے

کراچی میں کوروناوائرس کی2مریض دوران علاج دم توڑ گئے ، جس کے بعد کراچی میں کورونا سے اموات کی تعداد 5 اور ملک بھر میں 24 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذراپیچوہو نے کراچی میں کورونا وائرس ... مزید

ڈینگی مچھر کی پیدائش و افزائش کے ممکنہ ذرائع کا سراغ لگا کر ان کا صفایا ..

پیر 30 مارچ 2020 14:21

ڈینگی مچھر کی پیدائش و افزائش کے ممکنہ ذرائع کا سراغ لگا کر ان کا صفایا یقینی بنانے سمیت خصوصی طور پر قبرستانوں کی کڑی سرویلنس کی ہدایت

:ڈینگی مچھر کی پیدائش و افزائش کے ممکنہ ذرائع کا سراغ لگا کر ان کا صفایا یقینی بنانے سمیت خصوصی طور پر قبرستانوں کی کڑی سرویلنس کی ہدائت کر دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع ... مزید

کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت

پیر 30 مارچ 2020 13:55

کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل ٹیدروس نے کہا ہے کہ کرونا کے خلاف کوئی بھی ملک تنہاجنگ نہیں لڑ سکتا، ویکسین تیار کرنے میں کم از کم ایک سال لگ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت ... مزید

Records 5881 To 5895 (Total 24906 Records)