Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 394

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کرونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ جاننے کی کوششوں میں بڑی کامیابی، وہ جانور ..

جمعہ 27 مارچ 2020 23:28

کرونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ جاننے کی کوششوں میں بڑی کامیابی، وہ جانور جس میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی

کرونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ جاننے کی کوششوں میں بڑی کامیابی، وہ جانور جس میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی، چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری ... مزید

صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جائے

جمعرات 26 مارچ 2020 22:37

صفائی ستھرائی پر مامور مزدوروں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جائے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی ستھرائی کے کام پر مامور مزدوروں ̶ جو کہ کروناوائرس کے خلاف جنگ میں بھی صفِ اوّل کے دستے کا کام کر رہے ہیں ̶ کو تمام ... مزید

سعودی عرب کورونا کے علاج کیلئے حلال ویکسین بنا رہا ہے

جمعرات 26 مارچ 2020 00:24

سعودی عرب کورونا کے علاج کیلئے حلال ویکسین بنا رہا ہے

سعودی عرب کورونا کے علاج کیلئے حلال ویکسین بنا رہا ہے ہے۔ یہ ویکسین کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں تیار کی جارہی ہے۔ ایک سعوی دوا ساز کمپنی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ماذن حسنین نے بتایا ہے کہ کورونا کے علاج ... مزید

ترکی نے چین سے منگوائی گئی خاص دوا سے کورونا مریضوں کا علاج شروع کردیا

بدھ 25 مارچ 2020 23:38

ترکی نے چین سے منگوائی گئی خاص دوا سے کورونا مریضوں کا علاج شروع کردیا

ترکی نے چین سے منگوائی گئی خاص دوا سے کورونا مریضوں کا علاج شروع کردیا ہے۔ ترک وزیرِ صحت فحریتن کوسا نے بتایا ہے کہ ترکی نے چین کی فراہم کردہ دوائی سے 136 مریضوں کا علاج شروع کردیا ہے، اس دوائی کے استعمال ... مزید

پاکستان میں کورونا مریضوں کی عمریں 21 سے 30 سال کے درمیان ہیں: ڈاکٹر ظفر ..

بدھ 25 مارچ 2020 20:57

پاکستان میں کورونا مریضوں کی عمریں 21 سے 30 سال کے درمیان ہیں: ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیرِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں موجود کورونا کے مریضوں کے حوالے سے تشویشناک خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے زیادہ تر مریضوں کی عمریں 21 سے 30 سال کے درمیان ہیں۔ انہوں نے بتایا ... مزید

یورپ میں چار مختلف دواؤں کی مدد سے 32ہزار کورونا مریضوں کا آزمائشی ..

منگل 24 مارچ 2020 17:01

یورپ میں چار مختلف دواؤں کی مدد سے 32ہزار کورونا مریضوں کا آزمائشی علاج شروع کر دیا گیا

یورپ میں چار مختلف دواؤں کی مدد سے 32ہزار کورونا مریضوں کا آزمائشی علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ دوا ساز کمپنی ایمرجنٹ بائیو سولوشن کے ماہرین نے کہا ہے کہ جو افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں ان کی ... مزید

کورونا وائرس کی وجہ سے انسان کی سونگھنے کی حس ختم ہوسکتی ہے: ماہرین ..

منگل 24 مارچ 2020 12:55

کورونا وائرس کی وجہ سے انسان کی سونگھنے کی حس ختم ہوسکتی ہے: ماہرین نے خبردار کردیا

: کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے مایرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انسان کی سونگھنے کی حس ختم ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ... مزید

طبی ماہرین کا لوگوں کو نزلہ، زکام، بخار ایک ہفتے تک ٹھیک نہ ہونے کی ..

پیر 23 مارچ 2020 20:23

طبی ماہرین کا لوگوں کو نزلہ، زکام، بخار ایک ہفتے تک ٹھیک نہ ہونے کی صورت میں ہسپتال جانے کا مشورہ

طبی ماہرین کا لوگوں کو نزلہ، زکام، بخار ایک ہفتے تک ٹھیک نہ ہونے کی صورت میں ہسپتال جانے کا مشورہ، اگر کسی شخص کی طبیعت خراب ہو تو وہ ایک ہفتے تک خود کو قرنطینہ کر لے، اگر پھر بھی طبیعت میں بہتری نہ ... مزید

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کورونا وائرس کی وباء دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے: ..

اتوار 22 مارچ 2020 15:21

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کورونا وائرس کی وباء دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کورونا وائرس کی وباء دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈئریکٹر مائیک رئین نے بتایا ہے کہ جن ممالک نے لاک ڈاؤں کیا ہے ... مزید

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے خود کو قرنطینہ کرلیا

اتوار 22 مارچ 2020 11:32

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے خود کو قرنطینہ کرلیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں شہبازشریف نے اسلام آباد سے لاہور ماڈل ٹاﺅن میں اپنی رہائش گاہ پر پہنچ کر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ... مزید

کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافے کا خدشہ، 2ہزار سے زائد پاکستانی ..

اتوار 22 مارچ 2020 11:26

کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافے کا خدشہ، 2ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ملک سے پاکستان پہنچیں گے

کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے اگلے چند روز میں مطابق 2ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ملک سے پاکستان پہنچیں گے۔ چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن فضل اصغر ... مزید

سعودی عرب میں کورونا کے 70نئے کیسز سامنے آگئے، مریضوں کی تعداد 344 ہوگئی

ہفتہ 21 مارچ 2020 00:02

سعودی عرب میں کورونا کے 70نئے کیسز سامنے آگئے، مریضوں کی تعداد 344 ہوگئی

سعودی عرب میں کورونا کے 70نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 344 ہوگئی ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق نئے مریضوں میں سے 11 مریض مراکش، بھارت، فلپائن، اردن، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور سوئٹزر ... مزید

اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے کورونا وائرس سکریننگ ڈیسک قائم کر دیا

جمعہ 20 مارچ 2020 17:27

اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے کورونا وائرس سکریننگ ڈیسک قائم کر دیا

اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے اپنے ممبران کی سہولت کیلئے اپنی بلڈنگ کے مین دروازے پر ایک کورونا وائرس سکریننگ ڈیسک قائم کر دیا ہے جہاں پر چیمبر کا دورہ کرنے والے ہر فرد کے ہاتھوں کو پہلے سینیٹائز ... مزید

عوامی صحت کے بہترین مفاد میں پی ٹی سی ایل اور یوفون کی جانب سے سیلز اینڈ ..

جمعہ 20 مارچ 2020 16:55

عوامی صحت کے بہترین مفاد میں پی ٹی سی ایل اور یوفون کی جانب سے سیلز اینڈ سروس سینٹرز بند کرنے کا اعلان

صحت عامہ کے بہترین مفاد میں پی ٹی سی ایل اور یوفون نے پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے 31 مارچ 2020 تک جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سیلز اینڈ سروس سینٹرز اور جوائنٹ شاپس ... مزید

وبائی امراض میں احتیاطی تدابیر کا التزام شرعی حکم ہے، حافظ عبدالحمید ..

جمعہ 20 مارچ 2020 11:39

وبائی امراض میں احتیاطی تدابیر کا التزام شرعی حکم ہے، حافظ عبدالحمید عامر

وبائی امراض کی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر کا التزام شرعی حکم ہے۔ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم حافظ عبدالحمید عامر نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان حالات میں پوری ... مزید

Records 5896 To 5910 (Total 24905 Records)