Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 397

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

تھرپارکر، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کورونا وائرس اور پولیو مہم بارے اجلاس ..

بدھ 18 مارچ 2020 13:23

تھرپارکر، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کورونا وائرس اور پولیو مہم بارے اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر تھرپارکر شہزاد طاہر تھہیم کی زیرصدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پولیو اور کورونا کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او تھرپارکر ارشاد میمن نے بتایا کہ پولیو ... مزید

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام قوم متحد ہے‘ ترجمان پنجاب حکومت

بدھ 18 مارچ 2020 13:23

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام قوم متحد ہے‘ ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم نے پاکستانی بن کر سوچنا ہے اور اسی میں پاکستان کی اور ہم سب کی بقا ہے،حکومت کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے ہر ممکن ... مزید

کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ایک ملک یا قوم سے نہیں ہوتا، یونیسکو

بدھ 18 مارچ 2020 12:50

کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ایک ملک یا قوم سے نہیں ہوتا، یونیسکو

اقوام متحدہ کے خصوصی ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کو ’’چینی وائرس ‘‘ کا نام دینے کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ملک یا قوم ... مزید

ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندے ماسک اور سینیٹائزر کی مناسب نرخوں ..

بدھ 18 مارچ 2020 12:39

ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندے ماسک اور سینیٹائزر کی مناسب نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے اجلاس میں اس بات پرزور دیا کہ وہ ماسک اور سینیٹائزر کی مناسب نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔بغیر ... مزید

مالاکنڈ میں غیر قانونی کلینکس اور لیبارٹریوں کے خلاف کارروائی، 2 لیبارٹریاں ..

بدھ 18 مارچ 2020 11:46

مالاکنڈ میں غیر قانونی کلینکس اور لیبارٹریوں کے خلاف کارروائی، 2 لیبارٹریاں سیل

ہیلتھ کیئرکمیشن خیبر پختونخوا کی آپریشنل چھاپہ مار ٹیم نے ضلع مالاکنڈ میں درجنوں پرائیویٹ مراکز صحت کا معائنہ کرکے صحت سہولیات کا معائنہ کیا۔ تھانہ مالاکنڈ کی حدود میں کارروائی کے دوران درجنوں ... مزید

برطانوی چیف سائینٹفک آفیسر کا برطانیہ میں55ہزار کورونا مریضوں کی موجودگی ..

بدھ 18 مارچ 2020 00:02

برطانوی چیف سائینٹفک آفیسر کا برطانیہ میں55ہزار کورونا مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

برطانوی چیف سائینٹفک آفیسر نے برطانیہ میں55ہزار کورونا مریضوں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ چیف سائینٹفک آفیسر سر پیٹرک نے حکومتی ہیلتھ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر درست حکمت عملی نہ اپنائی ... مزید

برطانوی حکومت نے معیشت کو مستحکم رکھنے کیلئے 330ارب پاؤنڈ کے حکومتی ..

منگل 17 مارچ 2020 23:42

برطانوی حکومت نے معیشت کو مستحکم رکھنے کیلئے 330ارب پاؤنڈ کے حکومتی حمایت والے قرضوں کا اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے معیشت کو مستحکم رکھنے کیلئے 330ارب پاؤنڈ کے حکومتی حمایت والے قرضوں کا اعلان کردیا ہے۔ چانسلر رشی سناک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملازمتوں، آمدنی اور کاروبار کیلئے مدد ... مزید

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے گور نر پنجاب سے ملاقات کے بعد ..

منگل 17 مارچ 2020 20:33

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے گور نر پنجاب سے ملاقات کے بعد احتجاج موخر کر دیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے گور نر پنجاب سے ملاقات کے بعد احتجاج موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے گور نر پنجاب کی درخواست پرسر کاری ہسپتالوں میں اپنااحتجاج موخرکر ... مزید

جنوبی پنجاب میں کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ شدت اختیار کرگیا

منگل 17 مارچ 2020 18:46

جنوبی پنجاب میں کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ شدت اختیار کرگیا

جنوبی پنجاب میں کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ شدت اختیار کرگیا۔ جنوبی پنجاب میں نشتر ہسپتال سمیت کسی ہسپتال میں کورونا وائرس ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا وائرس ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو موجودہ دور کا صحت کا سب سے بڑا بحران ..

منگل 17 مارچ 2020 14:13

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو موجودہ دور کا صحت کا سب سے بڑا بحران قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے وبائی مرض کو موجودہ دور کا صحت کا سب سے بڑا بحران قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب اس بیماری کی وجہ سے اب چین کے باہر مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد چین کی نسبت ... مزید

پنجاب زجہ بچہ کے دوسوبستر وں پر مشتمل پانچ نئے ہسپتال بنانے کا فیصلہ

منگل 17 مارچ 2020 14:02

پنجاب زجہ بچہ کے دوسوبستر وں پر مشتمل پانچ نئے ہسپتال بنانے کا فیصلہ

پنجاب زجہ بچہ کے دوسوبستر وں پر مشتمل پانچ نئے ہسپتال بنانے کا فیصلہ ہرایک اسپتال پر پانچ ارب روپے لاگت آئیگی اسپتال بہاولنگر ،لیہ،راجن پور،اٹک اور میانوالی میںبنائے جائیں گے تفصیلات کے مطا بق ... مزید

نسل نو کو پولیو سے بچانا مشترکہ ذمہ داری ہے ‘مجاہد عبد الر سو ل

منگل 17 مارچ 2020 14:00

نسل نو کو پولیو سے بچانا مشترکہ ذمہ داری ہے ‘مجاہد عبد الر سو ل

صدر سنی تحریک پنجا ب علامہ مجاہد عبد الر سو ل نے کہا ہے کہ نسل نو کو پولیو سے بچانا مشترکہ ذمہ داری ہے،ضرورت اس امر کی ہے کہ محکمہ صحت اور سماجی تنظیمیں اس مہلک بیماری بارے میں آگاہی پیدا کریں،کرونا ... مزید

عوام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر عمل درآمد کریں، ساجدہ ..

منگل 17 مارچ 2020 12:28

عوام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر عمل درآمد کریں، ساجدہ حسرت خان

ڈسٹرکٹ کمیشن آن اسٹیٹس فار ویمن کی ضلعی چیئرپرسن ساجدہ حسرت خان نے کہا ہے کہ عوام کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام الناس کے ... مزید

کویت کے نائب وزیراعظم نے ملک میں کرفیو نافذ کرنے کی تجویز دیدی

پیر 16 مارچ 2020 22:07

کویت کے نائب وزیراعظم نے ملک میں کرفیو نافذ کرنے کی تجویز دیدی

کویت کے نائب وزیراعظم نے ملک میں کرفیو نافذ کرکے غیرملکیوں کو ملک سے واپس بھیجنے کی تجویز دیدی ہے۔ کویتی نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ انس الصالح نے کہا ہے کہ عوام کی جانب سے حفظانِ صحت کے اصولوں ... مزید

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 146ہوگئی

پیر 16 مارچ 2020 21:47

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 146ہوگئی

: سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 146ہوگئی ہے۔ سینیٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق متاثرہ افراد میں 119افراد ایران سے آنے والے زائرین ہیں جنکو سکھر میں رکھا گیا ہے جبکہ 26مریض کراچی میں اور 1مریض ... مزید

Records 5941 To 5955 (Total 24906 Records)