Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 398

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سستی کٹ ..

پیر 16 مارچ 2020 20:58

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سستی کٹ تیار کر لی

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سستی کٹ تیار کر لی ہے جس کے تحت کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کا ٹیسٹ صرف پانچ ڈالر یعنی تقریبا آٹھ سو روپے میں ہو سکتا ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی ... مزید

پنجاب حکومت کا صوبے کی تمام یونیورسٹیز کے ہاسٹلز کو آئسولیشن وارڈز ..

پیر 16 مارچ 2020 20:34

پنجاب حکومت کا صوبے کی تمام یونیورسٹیز کے ہاسٹلز کو آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کی تمام یونیورسٹیز کے ہاسٹلز کو آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ہاسٹلز کے طلباء کو اپنا سامان ہاسٹل کے وارڈن کے حوالے کر کے ہاسٹل خالی ... مزید

کورونا ،بار بار چہرہ چھونے کی عادت انتہائی خطرناک، ماہرین

پیر 16 مارچ 2020 15:28

کورونا ،بار بار چہرہ چھونے کی عادت انتہائی خطرناک، ماہرین

ماہرین نے کورونا وائرس کے پیش نظرچہرے کو بار بار چھونے کی عادت کو انتہائی خطرناک قراردے دیاہے۔طبی ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ چہرے کو باربار چھونے سے آنکھ، ناک اور منہ کے ذریعے جراثیم ہمارے جسم میں ... مزید

کورونا ، پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سمیت تمام ڈویژن میں ہرقسم کی پریڈ پر ..

پیر 16 مارچ 2020 15:11

کورونا ، پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سمیت تمام ڈویژن میں ہرقسم کی پریڈ پر پابندی عائد

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے تمام افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سمیت تمام ڈویژن میں ہرقسم کی پریڈ پر پابندی عائد کردی، پریڈ پر پابندی کورونا وائرس ... مزید

کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں دفعہ144 کا نفاذ

پیر 16 مارچ 2020 14:50

کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں دفعہ144 کا نفاذ

حکومت پنجاب،محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلع جہلم میں دفعہ144نافذ،تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے دفعہ 144نافذ کردی ہے جبکہ ضلع ... مزید

عوام الناس گھر کے اندر مچھر مار ادویات کا استعمال کریں،ایڈیشنل ڈپٹی ..

پیر 16 مارچ 2020 14:42

عوام الناس گھر کے اندر مچھر مار ادویات کا استعمال کریں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم، سی ای او ہیلتھ جہلم

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے ہمراہ انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انتظامات میں تیزی لانے کی ہدایت دیں۔ انکا کہناتھا ... مزید

کورونا وائرس، بعض نجی دفاتر میں ملازمین کو حاضری سے مستثنیٰ قرار دے ..

پیر 16 مارچ 2020 14:34

کورونا وائرس، بعض نجی دفاتر میں ملازمین کو حاضری سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا

کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طورپر ملتان میںبعض نجی دفاتر میں ملازمین کو حاضری سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے اور انہیں کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں بیٹھ کر کام کریں اور دفتر کے ساتھ مسلسل ... مزید

جگر کی بیماریوں میں سب سے اہم کینسر اور ہیپاٹائٹس ہے، ہیپاٹائٹس سے ..

پیر 16 مارچ 2020 14:17

جگر کی بیماریوں میں سب سے اہم کینسر اور ہیپاٹائٹس ہے، ہیپاٹائٹس سے بچائو کیلئے آلودہ پانی کے استعمال سے اجتناب کیاجائے، انچارج لیور سنٹر کی ہدایت

ہیپاٹائٹس سی جگر کی خطرناک بیماری ہے لہٰذا دیگر وجوہات کے ساتھ ساتھ آلودہ پانی استعمال کرنے والے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں، اس لئے عوام الناس کو چاہیے کہ وہ صاف ستھرے پانی کا استعمال ... مزید

کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکومت اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار ..

پیر 16 مارچ 2020 13:30

کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکومت اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ہے‘وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئرپیر اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کیلئے لاکھوں اسلامیان ہند نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے لاکھوں عورتوں نے اپنے سہاگ ،اولاد اور اپنی عصمتوں کی قربانی دی اس ... مزید

پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین ..

اتوار 15 مارچ 2020 16:33

پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی تصدیق

: پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے کہ 4روز قبل دبئی سے لاہور آنے والے مسافر نے شبہ ہونے پر ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ڈاکٹر ... مزید

24گھنٹوں میں ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوانے والوں کی تعداد113 ..

اتوار 15 مارچ 2020 16:18

24گھنٹوں میں ایران میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوانے والوں کی تعداد113 ہوگئی

چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس نے 149 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 5602 ہو گئی اور 1 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں 250، ... مزید

پمز ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے شوہر میں بھی ..

اتوار 15 مارچ 2020 14:23

پمز ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے شوہر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے شوہر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ خاتون اور اسکے شوہر کو پمز ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے ... مزید

چینی کمپنی نے 15منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی ٹیسٹ کٹ ..

اتوار 15 مارچ 2020 12:17

چینی کمپنی نے 15منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی ٹیسٹ کٹ تیار کرلی

چینی کمپنی نے 15منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی ٹیسٹ کٹ تیار کرلی ہے۔ چین میں حیفی نامی کمپنی نے شوگر ٹیسٹ سٹرپ جیسی سٹرپس تیار کی ہیں جو کہ کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے استعمال ہوں گی۔ چینی ... مزید

پنجاب حکومت نے لاہور میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آنے کی تردید کردی

اتوار 15 مارچ 2020 11:20

پنجاب حکومت نے لاہور میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آنے کی تردید کردی

پنجاب حکومت نے لاہور میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آنے کی تردید کردی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ ابھی تک پنجاب میں کورونا وائرس کے ایک بھی مریض کی تصدیق نہیں ہوئی ہے مسرت چیمہ نے ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو کورونا وائرس وبا کا نیا مرکز قرار دیدیا

جمعہ 13 مارچ 2020 21:48

عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو کورونا وائرس وبا کا نیا مرکز قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو کورونا وائرس وبا کا نیا مرکز قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک 5ہزار افراد جاں بحق وائرس کی وجہ سے جان ... مزید

Records 5956 To 5970 (Total 24905 Records)