Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 3

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی کے وار نہ تھم سکے ، پنجاب میں 181نئے کیسز رپورٹ

بدھ 15 نومبر 2023 12:47

ڈینگی کے وار نہ تھم سکے ، پنجاب میں 181نئے کیسز رپورٹ

گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 181نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 92،راولپنڈی میں 8،ملتان میں 17،گوجرانوالہ میں 32،فیصل آباد میں 9،نارووال ... مزید

دنیا بھر میں42کروڑ سے زائد لوگ شوگر میں مبتلا ہے پاکستان میں شوگر کے ..

منگل 14 نومبر 2023 15:50

دنیا بھر میں42کروڑ سے زائد لوگ شوگر میں مبتلا ہے پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ تین لاکھ سے زائد ہو چکی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے میڈیکل اسپیشلسٹ ماہر امراض دل جگر معدہ شوگر بلڈ پریشر ڈاکٹر را حیل رضا نیذیابطیس کے عالمی دن کے حوالے سیخصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ... مزید

صوبے بھر میں 139نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پیر 13 نومبر 2023 22:07

صوبے بھر میں 139نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 139نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 69،راولپنڈی میں 14،ملتان میں 9،گوجرانوالہ میں 23،فیصل آباد میں 15،نارووال میں 2جبکہ ... مزید

پاکستان میں پہلی بار فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز کا انکشاف، ..

پیر 13 نومبر 2023 17:37

پاکستان میں پہلی بار فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز کا انکشاف، ایک شخص جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتہائی کم ہونے والے فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔پمز ہسپتال کے انفیکشن ڈزیز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق اسلام آباد میں ... مزید

وقت سے پہلے بڑھاپے کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ

ہفتہ 11 نومبر 2023 13:03

وقت سے پہلے بڑھاپے کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ

وقت سے پہلے بڑھاپے کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ ،نوجوانوں میں وقت سے پہلے بڑھاپے کا مرض خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے ،ماہرین کے مطابق جدید طرز زندگی نے بیس اور تیس سال کے افراد کو خون کی شریانوں ،جوڑوں ... مزید

صوبے بھر میں 156 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

منگل 7 نومبر 2023 13:56

صوبے بھر میں 156 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 156 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 84 ،راولپنڈی میں 12 ،ملتان میں 18 ،گوجرانوالہ میں 26 ،فیصل آباد میں 9 ،بہاولپور میں ... مزید

ملتان میں ڈینگی کے  17 کیس رپورٹ

جمعہ 3 نومبر 2023 15:04

ملتان میں ڈینگی کے 17 کیس رپورٹ

ملتان میں ڈینگی کے 17 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 148مریض زیرعلاج ہیں،جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 169 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ۔رواں ... مزید

پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں، ..

پیر 16 اکتوبر 2023 20:47

پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں، ماہرین

پاکستان میں ہر سال 90000 ہزار خواتین میں اس مرض کی تشخیص ہوتی ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کے باعث سالانہ 40000 خواتین اس مرض کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ خواتین میں جلد کے کینسر کے بعد سب ... مزید

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ناک، کان، گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا

پیر 16 اکتوبر 2023 15:54

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ناک، کان، گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا

فیصل آباد اور نواحی اضلاع میں خنک وسرد موسم کے ۱ٓغاز کے ساتھ ہی ناک، کان، گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ایک سروے کے دوران مختلف فزیشنز اور ای این ٹی سپیشلسٹس سمیت ماہرین امراض سینہ نے بتا ... مزید

پنجاب میں24گھنٹے کے دوران 177 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 12:12

پنجاب میں24گھنٹے کے دوران 177 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب میںگز شتہ 24 گھنٹے کے دوران 177 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 56 ،راولپنڈی میں 71 ،ملتان میں 16 ،گوجرانوالہ میں 17 ،فیصل آباد میں 5 ،قصور ... مزید

پنجاب بھرمیں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا

پیر 2 اکتوبر 2023 13:59

پنجاب بھرمیں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلا کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ہمسایہ ممالک میں پھیلنے والے اس وائرس ... مزید

آشوب چشم کی وباء نے بھکر کو بھی اپنی لپیٹ میں لیناشروع کر دیا ،کے27 متاثرہ ..

جمعرات 28 ستمبر 2023 15:05

آشوب چشم کی وباء نے بھکر کو بھی اپنی لپیٹ میں لیناشروع کر دیا ،کے27 متاثرہ افراد ہسپتال پہنچ گئے

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح آشوب چشم کی وباء نے بھکر کو بھی اپنی لپیٹ میں لیناشروع کر دیا ، آشوب چشم کے27 متاثرہ افراد ڈی ایچ کیو بھکر پہنچ گئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ وباء تیزی کے ساتھ پھیلنے کا خدشہ ہے ، ... مزید

پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں آئی سرجنز کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت

بدھ 27 ستمبر 2023 21:40

پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں آئی سرجنز کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ آشوب چشم کے مریض علاج اور رہنمائی کے لئے ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔ صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں آئی سرجنز کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ... مزید

بورے والا ، ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں ..

منگل 26 ستمبر 2023 21:53

بورے والا ، ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف

ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف ہوگیا،متاثرہ مریضوں میں سے بیشتر کی بینائی مکمل طور پر متاثر ہوگئی،مریضوں کے مختلف بڑے شہروں میں ریفر ... مزید

بہاولپور میں بھی انجکشن سے بینائی ضائع ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

پیر 25 ستمبر 2023 17:02

بہاولپور میں بھی انجکشن سے بینائی ضائع ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

پنجاب کے شہر بہاولپور اور ملتان میں بھی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیسز سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق بہاولپور میں بینائی سے متاثرہ شخص نے بتایا کہ 21 ستمبر کو نجی ہسپتال سے انجکشن لگوایاتھا جس ... مزید

Records 31 To 45 (Total 24906 Records)