Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 411

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا ہے، ..

منگل 25 فروری 2020 15:40

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا ہے، پاک ایران بارڈر اور ہوائی اڈوں پر سخت سکریننگ کر دی،

ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت میجرجنرل عامراکرام نے کہا ہے کہ کورونا رائرس سے نمٹنے کے لئے ڈاکٹر ظفر مرزا کی قیادت میں تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا ہے، پاک ایران بارڈ اور ہوائی اڈوں پر سخت ... مزید

اٹلی کے وزیر اعظم جوسپے کونٹے کامقامی ہسپتال کی انتظامیہ پر قصبہ میں ..

منگل 25 فروری 2020 15:27

اٹلی کے وزیر اعظم جوسپے کونٹے کامقامی ہسپتال کی انتظامیہ پر قصبہ میں کورونا وائرس پھیلا نے کا الزام

اٹلی کے وزیر اعظم جوسپے کونٹے نے ملک کے شمالی علاقے کی ایک ہسپتال انتظامیہ کو کورونا وائرس پھیلنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔انہوں نے پیر کی شام اطالوی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہسپتال کا نام لئے بغیر ... مزید

سعودی عرب کے الدائر ضلع میں تین روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئی

منگل 25 فروری 2020 15:10

سعودی عرب کے الدائر ضلع میں تین روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئی

سعودی عرب میں شہری دفاع کی ٹیمیں مملکت کے جنوب مغرب میں واقع ضلع الدائر میں لگی آگ بجھانے میں کامیاب ہو گئیں۔ وعرہ کے پہاڑی علاقے میں تین روز سے بھڑکنے والی آگ کو بجھانے کی کارروائی میں رضاکاروں ... مزید

کرونا وائرس کا کوئی بھی کیس بلوچستان میں رپورٹ نہیں ہوا , تمام اضلاع ..

منگل 25 فروری 2020 14:41

کرونا وائرس کا کوئی بھی کیس بلوچستان میں رپورٹ نہیں ہوا , تمام اضلاع میں حفظ ماتقدم کے طور پرا سپیشل وارڈز قائم کر لئے گئے ہیں،

صوبائی سیکرٹری صحت مدثر وحید ملک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا کوئی بھی کیس بلوچستان میں رپورٹ نہیں ہوا ہے اور تمام اضلاع میں حفظ ماتقدم کے طور پرا سپیشل وارڈز قائم کر لئے گئے ہیں، پی،ڈی،ایم،اے ،قومی ... مزید

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر سے ..

منگل 25 فروری 2020 14:41

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر سے متعلق اقدامات پر سختی سے عملدرآمد شروع

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر سے متعلق اقدامات پر سختی سے عملدرآمد شروع کردیاگیا ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں سے ہیلتھ ڈیکلیریشن ... مزید

آئندہ انتخابات متاثر کرنے کے لیے مداخلت،امریکی ڈیموکریٹس کا روس پر ..

منگل 25 فروری 2020 14:01

آئندہ انتخابات متاثر کرنے کے لیے مداخلت،امریکی ڈیموکریٹس کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

سینئر امریکی ڈیموکریٹس نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام کے روس کی طرف سے رواں سال ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات متاثر کرنے کے انکشاف کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو روس پر فوری پابندیاں عائد ... مزید

ڈینگی کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے سیمینارز ، کانفرنسز اور ..

منگل 25 فروری 2020 13:57

ڈینگی کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے سیمینارز ، کانفرنسز اور واکس کے انعقاد کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خصوصی احکامات کی روشنی میں حکومت پنجاب نے ڈینگی کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ سیمینارز ، کانفرنسز اور واکس کے انعقاد کی ہدایت کی ہے ... مزید

مرکز صحت میں اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ..

منگل 25 فروری 2020 13:10

مرکز صحت میں اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے‘ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کی ڈاکٹرز کو ہدایت

ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر نے بنیادی مرکز صحت رجانہ264 ج ب کا دورہ کیا۔ انہوں نے مرکز صحت میں علاج و معالج کی فراہمی کے حوالہ سے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا اور زیر علاج مریضوں سے خیریت دریافت کی۔ انہوں ... مزید

کورونا وائرس نے حجامت کو بھی مشکل بنادیا،دکانیں عارضی طورپر بند

منگل 25 فروری 2020 13:07

کورونا وائرس نے حجامت کو بھی مشکل بنادیا،دکانیں عارضی طورپر بند

چین میں حجاموں کی بیشتر دکانیں عوامی اجتماعات سے بچنے کے لیے عارضی طور پر بند کر دی گئیں۔ وائرس پھیلنے کے خطرات اور خوف و ہراس حد سے زیادہ پایا جاتا ہے۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابقچین میں حجاموں ... مزید

کرونا سے چین میں مزید 71 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد2663 ہو گئی

منگل 25 فروری 2020 12:56

کرونا سے چین میں مزید 71 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد2663 ہو گئی

چین میں کرونا وائرس سے مزید 71 افراد جان سے گئے، مرنے والوں کی تعداد 2663 ہو گئی، بارہ ہلاکتوں کے بعد ایران میں بھی خوف کے سائے برقرار ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا عالمی وبا بن سکتا ... مزید

اٹلی میں کورونا سے ہلاکتی ںسات ہو گئیں،آسٹریا نے سرحد بند کری

منگل 25 فروری 2020 12:56

اٹلی میں کورونا سے ہلاکتی ںسات ہو گئیں،آسٹریا نے سرحد بند کری

اٹلی میں اب تک کروناوائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ آسٹریا نے اٹلی میں ٹرین کے داخلے پر پابندی لگا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی میں کروناوائرس کے تیزے سے پھیلنے اور اموات کے باعث حکومت ... مزید

دنیا کرونا وائرس کی ممکنہ وبا کے لیے تیار رہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

منگل 25 فروری 2020 12:18

دنیا کرونا وائرس کی ممکنہ وبا کے لیے تیار رہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ تیدروس یدیانوم غیبریسوس نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ نئے مہلک وائرس کرونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تیار رہے اور اگر یہ ممکنہ طور پر وبائی صورت اختیار کرتا ہے تو وہ اس ... مزید

چین میں کرو نا وائرس سے مزید 71 افراد ہلاک ہوگئے ، ہلاکتوں کی تعداد 2 ..

منگل 25 فروری 2020 11:27

چین میں کرو نا وائرس سے مزید 71 افراد ہلاک ہوگئے ، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 663 ہو گئی

چین میں کرو نا وائرس سے منگل کو مزید 71 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 663 ہو گئی،12 ہلاکتوں کے بعد ایران میں بھی خوف کے سائے برقرار ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کروناوائرس عالمی ... مزید

عراق کے شہر نجف میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

پیر 24 فروری 2020 16:53

عراق کے شہر نجف میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب کی طرف واقع شہر نجف میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق نجف کے محکمہ صحت کے سربراہ رضوان الکندی نے بتایا کہ نجف شہر میں کورونا ... مزید

مظفرگڑھ، ڈپٹی کمشنر کا دیہی مراکز صحت کا اچانک معائنہ، مریضوں کو مفت ..

پیر 24 فروری 2020 16:23

مظفرگڑھ، ڈپٹی کمشنر کا دیہی مراکز صحت کا اچانک معائنہ، مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کی مطابق عوام کو صحت کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں، سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے تمام مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی ... مزید

Records 6151 To 6165 (Total 24906 Records)