Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 412

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماری کو نظر انداز کرنا خود کشی کرنے کے مترادف ..

پیر 24 فروری 2020 15:17

ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماری کو نظر انداز کرنا خود کشی کرنے کے مترادف ہے‘ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سرگودھا کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا کہ ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماری کو نظر انداز کرنا خود کشی کرنے کے مترادف ہے ہیپاٹائٹس خطرناک مرض ضرور ہے مگر جدید طریقہ علاج ... مزید

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں،ڈاکٹر ..

پیر 24 فروری 2020 15:17

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں،ڈاکٹر غزالہ مشتاق

معروف طبی ماہر ڈاکٹر غزالہ مشتاق نے کہاہے کہ کورونا وائرس نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ میڈیکل سائنس میں جدت کے باوجود ابھی تک وائرس سے پھیلنے والے علاج کے لیے کوئی واضح پروٹوکول موجودنہیں ... مزید

کرونا وائرس کے پھیلا میں اضافہ؛ پی آئی اے کا جاپان اور چین کیلئے فلائٹ ..

پیر 24 فروری 2020 14:30

کرونا وائرس کے پھیلا میں اضافہ؛ پی آئی اے کا جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن معطل

کرونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے نے جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک معطل کردیاہے۔پاکستان نے احتیاطی تدابیر کے تحت چین کے لیے پروازوں کو بند کردیا ہے۔ پاکستان میں تاحال ... مزید

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ایران میں ..

پیر 24 فروری 2020 14:15

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ایران میں کرونا وائرس سے 5 افراد کی ہلاکت پر اظہار تشویش

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ایران کے شہر قم میں کرونا وائرس کی وباء سے پھیلنے اور 5 افراد کی اموات پر گہری تشویش ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم پوری طرح ... مزید

تمام کیمیسٹس، فارماسسٹ، میڈیکل سٹورز کے مالکان کرونا وائرس سے بچائو ..

پیر 24 فروری 2020 14:15

تمام کیمیسٹس، فارماسسٹ، میڈیکل سٹورز کے مالکان کرونا وائرس سے بچائو کے لئے استعمال ہونے والی حفاظتی مصنوعات کو دسمبر 2019ء کی مقررہ قیمت سے زیادہ پر نہ بیچیں،

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے عوام الناس کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کے لئے استعمال ہونے والی اشیاء جن میں سرجیکل ماسک، سوٹ، چشمے اور ڈسپوزایبل بیگز وغیرہ شامل ہیں ... مزید

ڈینگی سے بچائو کیلئے خالی پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیروں کا صفایا کرنے کیلئے ..

پیر 24 فروری 2020 14:06

ڈینگی سے بچائو کیلئے خالی پلاٹوں میں کوڑے کے ڈھیروں کا صفایا کرنے کیلئے آپریشن کلین اپ شروع

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے ٹائر شاپس کے مالکان ... مزید

کویت اور بحرین میں کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز سامنے آگئے

پیر 24 فروری 2020 13:32

کویت اور بحرین میں کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز سامنے آگئے

کویت اور بحرین میں کورونا وائرس کے پہلے متاثرہ کیسز سامنے آگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت اور بحرین کی وزارت صحت نے اپنے بیانات میں بتایا کہ ایران سے واپس لوٹنے کے بعد کویت کے 3 اور بحرین ... مزید

چین میں کورونا مزید 150 زندگیاں نگل گیا

پیر 24 فروری 2020 12:59

چین میں کورونا مزید 150 زندگیاں نگل گیا

چین میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 409 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ چین میں اب تک کورونا وائرس ... مزید

چین، 24 صوبوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، ..

پیر 24 فروری 2020 12:59

چین، 24 صوبوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، 24,734 مریض صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج، صوبہ ہوبی میں ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد کم ہو کر 398 رہ گئی

چین کے 24 صوبوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے نیشنل ہیتلھ کمیشن نے بتایا کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت ... مزید

ْپاکستان چین سے اپنے شہریوں کوچینی حکومت کی اجازت کے بغیرواپس نہیں ..

پیر 24 فروری 2020 12:49

ْپاکستان چین سے اپنے شہریوں کوچینی حکومت کی اجازت کے بغیرواپس نہیں لاسکتا‘ ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزانے کہاہے کہ پاکستان چین سے اپنے شہریوں کوچینی حکومت کی اجازت کے بغیرواپس نہیں لاسکتا،ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اورچین دونوں حکومتیں چین میں ... مزید

چینی صدر کا بل گیٹس کو خط،کرونا وائرس کی وباء کے انسداد اور اس پر قابو ..

پیر 24 فروری 2020 12:32

چینی صدر کا بل گیٹس کو خط،کرونا وائرس کی وباء کے انسداد اور اس پر قابو پانے کے لئے حمایت کا شکریہ

چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ کے گیٹس فاونڈیشن کے کوچیئرمین بل گیٹس کے نام جوابی خط میں کرونا وائرس کی وباء کے انسداد اور اس پر قابو پانے کے لیے بل گیٹس اور گیٹس فاونڈیشن کی حمایت کا شکریہ ادا کیا ... مزید

ایران میں کوورنا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند

پیر 24 فروری 2020 12:32

ایران میں کوورنا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند

ایران کے متعدد صوبوں میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبوں قٴْم، اردیبل، البرز، مرکزی، ہمیدان، قزوین اور گیلان کی صوبائی انتظامیہ ... مزید

ووہان ،عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا دورہ ، دو ہسپتالوں کا معائنہ کیا ..

پیر 24 فروری 2020 12:31

ووہان ،عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا دورہ ، دو ہسپتالوں کا معائنہ کیا ، چینی حکومت کی حکمت عملی قابل تعریف قرار

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم نے کورونا وائرس کے مرکز اور سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان کا دورہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں دارے کے مطابق چینی حکام نے پیر کو بتایاکہ 11 ملین آبادی کے اس شہر میں وائرس ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 2,592 ہو گئی

پیر 24 فروری 2020 11:45

چین میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 2,592 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 150 فراد ہلاک ہونے کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2,592 ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ نئے متاثرہ کیسز کی تعداد 409 ہو گئی ... مزید

بال رنگنے اور سیدھا کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ہفتہ 22 فروری 2020 16:03

بال رنگنے اور سیدھا کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

انٹرنیشنل جرنل آف کینسر میں چھپنے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق بال رنگنے اور سیدھا کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ بالوں کو رنگ کرنے اور سیدھا کرنے والی مصنوعات کے استعمال سے خواتین میں چھاتی ... مزید

Records 6166 To 6180 (Total 24905 Records)