Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 413

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سرگودھا،انسداد پولیو مہم کے دوران رہ جانیوالے بچوں کو مزید دو دن پولیو ..

ہفتہ 22 فروری 2020 14:27

سرگودھا،انسداد پولیو مہم کے دوران رہ جانیوالے بچوں کو مزید دو دن پولیو قطرے پلانے کی ہدایت کردی گئی

انسداد پولیو مہم کے دوران رہ جانیوالے بچوں کو مزید دو دن پولیو قطرے پلانے کی ہدایت کردی گئی۔ذرائع کے مطابق 17 فروری سے 21 فروری تک جاری پولیو مہم کا جائزہ لیتے ہوئے مقرر ہدف حاصل نہ ہونے پر سرگودھا ... مزید

کرونا وائرس ، پاکستانی طلباء کی واپسی کیلئے اقدامات ، فاقی کابینہ کی ..

ہفتہ 22 فروری 2020 13:53

کرونا وائرس ، پاکستانی طلباء کی واپسی کیلئے اقدامات ، فاقی کابینہ کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں، ہائی کورٹ کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کیس میں وز ارت خارجہ کے نمائندہ کو ہدایت کی ہے کہ وفاقی کابینہ کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں جبکہ ... مزید

کرونا وائرس کا خطرہ، سعودیہ میں مقیم ایرانیوں پر وطن واپسی پر پابندی ..

ہفتہ 22 فروری 2020 13:44

کرونا وائرس کا خطرہ، سعودیہ میں مقیم ایرانیوں پر وطن واپسی پر پابندی عائد

سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وجہ سے مملکت میں مقیم ایرانی باشندوں کو واپس ایران جانے سے روک دیا گیا ہے، سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ جب تک کرونا وائرس کا خطرہ موجود ہے اس وقت تک کوئی ایرانی واپس نہیں ... مزید

ایڈز کنٹرول پروگرام کا دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ہفتہ 22 فروری 2020 13:37

ایڈز کنٹرول پروگرام کا دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ڈاکٹر در خانئی وی پروگرام منیجر ایڈ ز کنٹرول پروگرام قبائلی اضلاع کے زیراہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا ۔ جس میںسابق فاٹا سے تمام اضلاع کے پیرا میڈیکل سٹاف نے شرکت کی ۔ جس میں LHV، میڈیکل ... مزید

کورونا وائرس،کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار

ہفتہ 22 فروری 2020 13:37

کورونا وائرس،کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار

کرغزستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر چین کے شہریوں کو نئے ویزے کے اجرا کا عمل روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ نور لان عبدراخمانوف نے کہا کہ پڑوسی ملک میں کورونا ... مزید

کورونا وائرس سے اٹلی میں پہلی ہلاکت، نئے کیسز کا تعلق چین سے واضح نہیں،عالمی ..

ہفتہ 22 فروری 2020 13:37

کورونا وائرس سے اٹلی میں پہلی ہلاکت، نئے کیسز کا تعلق چین سے واضح نہیں،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے متعدد نئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا تعلق چین سے واضح نہیں ہوتا۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈانوم نے ایران میں کورونا ... مزید

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، عالمی ادارہ ..

ہفتہ 22 فروری 2020 13:31

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چین سے واضح تعلق نہ رکھنے والے کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش کے باعث مہلک کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ... مزید

کورونا وائرس، ایران میں مزید 2 ہلاکتیں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ..

ہفتہ 22 فروری 2020 13:31

کورونا وائرس، ایران میں مزید 2 ہلاکتیں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی

ایران میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چین سے پھیلنے والے وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت صحت کے ... مزید

کینسر زدہ خلیات کا شکار کرنے والے خون میں نئی قسم کے ’’ٹی سیلز‘‘ یعنی ..

ہفتہ 22 فروری 2020 12:58

کینسر زدہ خلیات کا شکار کرنے والے خون میں نئی قسم کے ’’ٹی سیلز‘‘ یعنی مدافعتی خلیات دریافت

جاپانی سائنسدان شمون ساکا گوچی نے خون میں نئی قسم کے ’’ٹی سیلز‘‘ یعنی مدافعتی خلیات دریافت کئے ہیں جو کینسر زدہ خلیات کا شکار کرتے ہیں۔ انسان کے جسم کا مدافعتی نظام یا اسے ہر طرح کی بیماریوں اور ... مزید

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے زیراہتمام آپتھلمالوجی کانفرنس شروع

ہفتہ 22 فروری 2020 12:16

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے زیراہتمام آپتھلمالوجی کانفرنس شروع

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے زیر اہتمام خیبر آئی کون آپتھلمالوجی کانفرنس شروع ہوگئی جس میں ملک اور بیرون ملک سے ماہرین امراض چشم شرکت کر رہے ہیں، کانفرنس تین دن جاری رہے گی جس میں 130 ملکی اور 14غیر ... مزید

پرنسپل پی جی ایم آئی کا2020 انفیکشن فری سال منانے کا اعلان

جمعہ 21 فروری 2020 16:49

پرنسپل پی جی ایم آئی کا2020 انفیکشن فری سال منانے کا اعلان

جنرل ہسپتال میں انفیکشن کی روک تھام کے لئے "انفیکشن سے پاک "ہفتہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی چیئرپرسن بورڈ آف کمیشن پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن پروفیسر ڈاکٹر عطیہ مبارک تھیں ۔ تقریب ... مزید

پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ذریعے ہیلتھ پروفیشنلزکیلئے بلاسودقرضے کی ..

جمعہ 21 فروری 2020 16:48

پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ذریعے ہیلتھ پروفیشنلزکیلئے بلاسودقرضے کی معیادبڑھارہے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنزکے زیراہتمام کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرڈاکٹرآفتاب اقبال شیخ، ڈاکٹرالطاف چیمہ، ڈاکٹرمظہرالاسلام،ڈاکٹرندیم ... مزید

حکومت ماں اوربچہ کی صحت کویقینی بنانے کیلئے بنیادی اقدامات اٹھارہی ..

جمعہ 21 فروری 2020 16:48

حکومت ماں اوربچہ کی صحت کویقینی بنانے کیلئے بنیادی اقدامات اٹھارہی ہے‘یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب پروفیسریاسمین راشدنے چلڈرن ہسپتال میں پانچویں بین الاقوامی پیڈیٹرک ہیماٹولوجی اونکولوجی کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرڈین چلڈرن ہسپتال پروفیسرمسعودصادق، ڈاکٹرطاہرشمسی، ... مزید

مانسہرہ میں جاری پانچ روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی

جمعہ 21 فروری 2020 16:36

مانسہرہ میں جاری پانچ روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی

ضلع مانسہرہ میں جاری پانچ روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی مہم کے دوران 299595بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ حاصل کر لیا گیا .اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے اے پی ... مزید

اوکاڑہ میں پولیو کے دو کیس سامنے آنے میں کوئی صداقت نہیں ہے،ڈپٹی کمشنر

جمعہ 21 فروری 2020 16:33

اوکاڑہ میں پولیو کے دو کیس سامنے آنے میں کوئی صداقت نہیں ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے کہا ہے کہ اوکاڑہ میں پولیو کے دو کیس سامنے آمنے میں صداقت نہ ہے، بی بی مشطح کے پولیو کا کیس قلعہ عبد اللہ میں رپورٹ ہوا ہے یہ بچی اپنے والدین کے ہمراہ سفر کرتے ہوئے عارضی طور ... مزید

Records 6181 To 6195 (Total 24905 Records)