Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 414

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جیکب آباد،شہباز رینجرز اور پی پی ایچ آء کے اشتراک سے گاؤں نور محمد ..

جمعہ 21 فروری 2020 16:29

جیکب آباد،شہباز رینجرز اور پی پی ایچ آء کے اشتراک سے گاؤں نور محمد پٹھان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شہباز رینجرز اور پی پی ایچ آء کے اشتراک سے نواعی گاؤں نور محمد پٹھان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹرس ... مزید

حکومت کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،

جمعہ 21 فروری 2020 15:13

حکومت کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،

وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر اللہ بخش ملک نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے، تمام ہوائی اڈوں پر سکریننگ کا مربوط نظام قائم ہے، تمام ایرپورٹس پر تربیت یافتہ ... مزید

قومی ادارہ صحت میں لیبارٹری کیلئے دی گئی مشینری کی تقریب

جمعہ 21 فروری 2020 15:13

قومی ادارہ صحت میں لیبارٹری کیلئے دی گئی مشینری کی تقریب

قومی ادارہ صحت میں قائم پاکستان ریجنل ریفرنس پولیو لیبارٹری میں حکومت جاپان کی جانب سے 3.3 ملین ڈالر کی امداد سے مزید بہتری لائی گئی ہے۔ لیبارٹری میں بہتری سے پولیو وائرس کے تدارک اور نگرانی میں بہتری ... مزید

اوکاڑہ میں پولیو کے دو کیس سامنے آمنے میں کوئی صداقت نہیں‘ڈپٹی کمشنر

جمعہ 21 فروری 2020 14:23

اوکاڑہ میں پولیو کے دو کیس سامنے آمنے میں کوئی صداقت نہیں‘ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے کہا کہ اوکاڑہ میں پولیو کے دو کیس سامنے آمنے میں صداقت نہ ہے دراصل 14 سالہ ایمان فاطمہ جو کہ 21/GD کی رہائشی ہے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس پولیو وائرس کاجینیاتی لنک لاہور ... مزید

7گھنٹے سونے والے نوجوان بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، طبی ..

جمعہ 21 فروری 2020 14:19

7گھنٹے سونے والے نوجوان بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 7 گھنٹے سونے والے نوجوان 9 گھنٹے سونے والوں کی نسبت بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔امریکی جریدے میں برمنگھم یو نیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ ... مزید

سائبرنائف ٹیکنالوجی کا دوسرا یونٹ جناح اسپتال کراچی میں قائم

جمعہ 21 فروری 2020 14:14

سائبرنائف ٹیکنالوجی کا دوسرا یونٹ جناح اسپتال کراچی میں قائم

سرطان کے علاج کے لیے دنیا کی مہنگی ترین سائبر نائف ٹیکنالوجی کا دوسرا یونٹ بھی جناح اسپتال میں قائم کردیا گیا۔دنیا میں سائبر نائف روبوٹک سرجری وعلاج کی صرف 350مشینیں موجود ہیں نیا سائبر نائف ٹیکنالوجی ... مزید

کرونا وائرس کا خطرہ پرندوں کے شکار پر پابندی عائد

جمعہ 21 فروری 2020 12:49

کرونا وائرس کا خطرہ پرندوں کے شکار پر پابندی عائد

گلگت بلتستان کے اضلاع ھنزہ اور نگر میں چین سے ہجرت کر کے آنے والے موسمی پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ۔ انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافد کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نگر شاہ رخ چیمہ اور اسٹنٹ کمشنر ... مزید

آنے والی نسلوں کو پولیو جیسے مہلک مرض کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے، ..

بدھ 19 فروری 2020 22:54

آنے والی نسلوں کو پولیو جیسے مہلک مرض کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے، عرفان اقبال شیخ

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسل کو پولیو جیسے مہلک مرض کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ، یہ پاکستان کے مستقبل کا معاملہ ہے ،ہر ایک کو اس بیماری ... مزید

کورونا وائرس سے پاک چین تجارت متاثر نہیں ہو گی،

بدھ 19 فروری 2020 17:08

کورونا وائرس سے پاک چین تجارت متاثر نہیں ہو گی،

جیانگ زومیں پاکستانی قونصل جنرل ڈاکٹر دیار خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پاکستان اورچین کے مابین تجارت سمیت دیگر تبادلے متاثر نہیں ہوں گے ، یہی وجہ ہے کہ ہم نے سیاحت یا ویزوں کے حوالے سے کوئی انتباہ ... مزید

موسیٰ خیل، عالمی ادارہ صحت کی تعاون سے پولیو کے خطرے بچوں کو پلانے کا ..

بدھ 19 فروری 2020 16:50

موسیٰ خیل، عالمی ادارہ صحت کی تعاون سے پولیو کے خطرے بچوں کو پلانے کا آغاز

محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات اور عالمی ادارہ صحت کی تعاون سے پولیو کے خطرے بچوں کو پلانے کا آغاز، ڈپٹی کمشنر منیر احمد خان کاکڑ اور ڈی ایچ او ڈاکٹر انور بلوچ ... مزید

ہنگو ۔وطن کوپولیوفری بنانے میں پولیس فورس اپناکرداراداکرتی رہے گی،آئی ..

بدھ 19 فروری 2020 16:49

ہنگو ۔وطن کوپولیوفری بنانے میں پولیس فورس اپناکرداراداکرتی رہے گی،آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹرثناء اللہ عباسی

وطن کوپولیوفری بنانے میں پولیس فورس اپناکرداراداکرتی رہے گی،نئی نسل کوہرقسم کی محتاجی سے بچاناعظیم مشن ہے،پولیوورکرزکی سیکیورٹی پولیس فورس کافریضہ ہے،انتظامیہ پولیوکیخلاف پروپیگنڈہ ناکام بنانے ... مزید

پاکستان میں ہرسال 40ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض کے ساتھ پیدا ..

بدھ 19 فروری 2020 15:37

پاکستان میں ہرسال 40ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں ،پیدائش سے ایک ماہ کے اندر اندر آپریشن ضروری ہے، امراض قلب فیصل آباد کے ادارہ میں دل کے امراض میں مبتلا بچوں کے آپریشن ..

پاکستان میں ہرسال 40ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں جن کاپیدائش سے ایک ماہ کے اندر اندر آپریشن ضروری ہے جبکہ امراض قلب فیصل آباد کے ادارہ میں دل کے امراض میں مبتلامذکورہ ... مزید

دنیا بھر میں ذیا بیطس ٹائپI کے مریض بچوں کی تعداد4لاکھ40ہزار ہے‘ پروفیسر ..

بدھ 19 فروری 2020 15:07

دنیا بھر میں ذیا بیطس ٹائپI کے مریض بچوں کی تعداد4لاکھ40ہزار ہے‘ پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی

دنیا بھر میںذیابیطس ٹائپI کے مریض بچوں کی تعداد4لاکھ40ہزار ہے۔ ذیابیطس ٹائپ II کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ صرف بڑوں کی بیماری ہے لیکن آج یہ بھی بچوں اور بڑوں میں تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے۔ ... مزید

چین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 2000 سے تجاوز کر گئی

بدھ 19 فروری 2020 14:17

چین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 2000 سے تجاوز کر گئی

چین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 2005 ہوگئی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے متاثر مزید 136 افراد ہلاک ہوئے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ ... مزید

ہونڈراس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس

بدھ 19 فروری 2020 13:54

ہونڈراس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس

وسطی امریکی ملک ہونڈراس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ہنڈوراس ہیلتھ اتھارٹی نے بتایا کہ لاس اینجلس سے ٹونیونٹن ہوائی اڈے پر اترنے والی 48 سالہ خاتون حال ہی میں چھٹی منانے تائیوان گئی ... مزید

Records 6196 To 6210 (Total 24905 Records)