Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 417

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،

پیر 17 فروری 2020 15:35

2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا پیر سے آغاز ہوگیا ہے جس میں 39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، مہم میں 2 لاکھ ... مزید

کالا موتیا اور دماغی امراض کی ادویات کی قلت کے خلاف تحریک التوا پنجاب ..

پیر 17 فروری 2020 15:27

کالا موتیا اور دماغی امراض کی ادویات کی قلت کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع

کالا موتیا اور دماغی امراض کی ادویات کی قلت کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا کے متن میں کہاگیا ہے ... مزید

ضلع سیالکوٹ میں تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح

پیر 17 فروری 2020 14:54

ضلع سیالکوٹ میں تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح

صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق نے سیالکوٹ کے علاقے حبیب پورہ میں واقع خانہ بدوشوں کی جھونپڑ بستی میں قائم محکمہ صحت کے انسداد پولیو کیمپ کا دورہ کیا اور خانہ بدوشوں کے ... مزید

وطن عزیز سے پولیو کے خاتمے کیلئے انسداد پولیو مہم کوکامیاب بنانا ہو ..

پیر 17 فروری 2020 14:54

وطن عزیز سے پولیو کے خاتمے کیلئے انسداد پولیو مہم کوکامیاب بنانا ہو گا،ڈی سی سیالکوٹ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر محمود بشیر نے کہا ہے کہ وطن عزیز سے پولیو کے خاتمے کیلئے انسداد پولیو مہم کوکامیاب بنانا ہو گا، اس سلسلے میں محکمہ صحت اور سرکاری محکموں سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا ... مزید

چین، کورونا وائرس سے مزید 105 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 1770ہو ..

پیر 17 فروری 2020 14:54

چین، کورونا وائرس سے مزید 105 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 1770ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 105 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 1770 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار ہو گئی ہے۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ... مزید

مضبوط اعصاب کے ساتھ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا میری صحت یابی کی ایک ..

پیر 17 فروری 2020 13:12

مضبوط اعصاب کے ساتھ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا میری صحت یابی کی ایک اہم وجہ ہے، چین میں پاکستانی طالبعلم

چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور پاکستانی طالبعلم کوصحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق یہ طالب علم جنوری میں سیر ... مزید

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا ڈویژن میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم ..

پیر 17 فروری 2020 12:38

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا ڈویژن میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا ڈویژن میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا جس کے لئے ضلعی افسران نے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا گیا جس میں مقررہ ... مزید

لکی مروت میں5روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پیر 17 فروری 2020 11:33

لکی مروت میں5روزہ انسداد پولیو مہم شروع

ملک بھر میں پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع لکی مروت میں5روزہ انسداد پولیو مہم شروع ‘مہم کے دوران ضلع لکی مروت کی45یونین کونسلز میں 194370 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے‘ پولیو مہم میں 763موبائل ... مزید

ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے ..

ہفتہ 15 فروری 2020 17:30

ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم، این آئی ڈی 2020 کے حوالے سے اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جان محمد، اسسٹنٹ کمشنر مردان، پاک فوج کے افسران، ... مزید

حکومت نے ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ سے رابطے کیلئے ہاٹ لائن قائم ..

ہفتہ 15 فروری 2020 17:17

حکومت نے ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ سے رابطے کیلئے ہاٹ لائن قائم کردی

وزارت خارجہ نے چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے پھنسے ہوئے پاکستانی طلبہ سے رابطے کے لیے ہاٹ لائن قائم کردی۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بذریعہ ٹوئٹ بتایا کہ چین کے شہر ووہان میں پھنسے وائرس سے ... مزید

خیبر پختون خوا میں مزید پولیو کے چار اور بلوچستان میں ایک کیس سامنے ..

ہفتہ 15 فروری 2020 17:17

خیبر پختون خوا میں مزید پولیو کے چار اور بلوچستان میں ایک کیس سامنے آگیا

ملک میں پولیو کی بیماری کا سب سے زیادہ شکار صوبے خیبر پختونخوا میں مزید پولیو کے مزید 4 اور بلوچستان میں ایک اور کیس سامنے آگیا۔واضح رہے کہ وائلڈ پولیو وائرس-1 کے مزید 5 کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد سال ... مزید

کرک، ڈپٹی کمشنر کا اپنی بیٹی کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح

ہفتہ 15 فروری 2020 17:06

کرک، ڈپٹی کمشنر کا اپنی بیٹی کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح

انسدادپولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کرک شاہ رخ علی خان نے اپنی بیٹی کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا کر 15فروری سے ملک گیر شروع ہونیوالی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر ... مزید

انسداد پولیو مہم کا آغاز17فروری سے شروع

ہفتہ 15 فروری 2020 16:49

انسداد پولیو مہم کا آغاز17فروری سے شروع

سرگودھا سمیت ملک بھر میں پولیو کے موذی مرض کے خلاف صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 17 فروری بروز سوموار سے کیا جائیگا اس مہم میں صوبہ بھر میں 95 ہزار سے زائد ورکر حصہ لے رہے ہیں۔ مہم میں 1 کروڑ ... مزید

چین،کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ،مزید 143افراد ہلاک ، ہلاکتوں ..

ہفتہ 15 فروری 2020 16:33

چین،کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ،مزید 143افراد ہلاک ، ہلاکتوں کی تعداد 1523ہوگئی

کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، ہفتہ کو مزید 143 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1523 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 66 ہزار ... مزید

کرونا وائرس براعظم افریقہ تک جا پہنچا، مصر میں ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 15 فروری 2020 16:31

کرونا وائرس براعظم افریقہ تک جا پہنچا، مصر میں ایک شخص جاں بحق

چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس براعظم افریقہ تک جا پہنچا مصر میں ہسپتال میں زیر علاج شخص چل بسا ۔عرب میڈیا کے مطابق دنیا کے 25 ممالک میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ، چین سے باہر ہانگ کانگ، ... مزید

Records 6241 To 6255 (Total 24906 Records)