Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 419

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی مچھر کے لاروے کی نشاندہی سے متعلق شکایات اور اس کے فوری ازالہ ..

جمعہ 14 فروری 2020 13:54

ڈینگی مچھر کے لاروے کی نشاندہی سے متعلق شکایات اور اس کے فوری ازالہ کیلئے تمام محکموں میں ڈینگی سیل قائم کرنے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی وائرس کی مؤثر روک تھام کیلئے وسیع تر حفاظتی ، انسدادی ، تدارکی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ،چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسٹرکٹ ... مزید

چین ،کورونا وائرس سے صحت یابی کے لئے ’’کونوالسنٹ پلازما تھراپی‘‘طریقہ ..

جمعہ 14 فروری 2020 13:52

چین ،کورونا وائرس سے صحت یابی کے لئے ’’کونوالسنٹ پلازما تھراپی‘‘طریقہ علاج شروع

چین کے نیشنل بائیو ٹیک گروپ کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے لئے ’’کونوالسنٹ پلازما تھراپی‘‘طریقہ علاج تلاش کر لیا۔اس طریقہ علاج میں وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریض کے خون کا پلازما ... مزید

افسران پولیس کو پولیو مہم کے دوران تھانہ جات میں پولیو ٹیموں کو فول ..

جمعہ 14 فروری 2020 13:38

افسران پولیس کو پولیو مہم کے دوران تھانہ جات میں پولیو ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی انتظامات فراہم کرنے کی ہدایت

ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد الله کی زیر نگرانی ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور آصف گوہر خان، ایڈیشنل ایس پی ہری پور ذوالفقار خان جدون، تمام سرکل ایس ڈی پی اوز، ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے مزید 121افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1483 ہو گئی

جمعہ 14 فروری 2020 13:38

چین میں کورونا وائرس سے مزید 121افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1483 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے جمعرات کو مزید 121اموات سے مجموعی اموات 1483 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید 5,090 افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 63,851 ہو گئی ہے۔ چین کی وزارت ... مزید

سعودی عرب کی امداد نے کرونا وائرس سے نمٹنے میں معاونت کی‘ چینی سفیر

جمعہ 14 فروری 2020 12:42

سعودی عرب کی امداد نے کرونا وائرس سے نمٹنے میں معاونت کی‘ چینی سفیر

سعودی عرب میں متعین چین کے سفیر چن وی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے فراہم کردہ امداد نے چینی طبی عملے کو کرونا وائرس سے نمٹنے میں بھرپور مدد فراہم کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی امداد کرونا ... مزید

کرونا وائرس سے جاپانی خاتون ہلاک ہوگئی

جمعہ 14 فروری 2020 12:24

کرونا وائرس سے جاپانی خاتون ہلاک ہوگئی

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو کے قریب ایک 80 سالہ خاتون کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئی ہے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کے روز جاپانی وزارت صحت حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کا تعلق ٹوکیو کے نزدیک ایک دیہات کاناگاوا ... مزید

جاپانی ٹیکسی ڈرائیور میں کرونا وائرس کی تصدیق

جمعہ 14 فروری 2020 12:24

جاپانی ٹیکسی ڈرائیور میں کرونا وائرس کی تصدیق

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں ایک ٹیکسی ڈرائیور میںکرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کے روز جاپانی ہیلتھ کیمشن حکام نے بتایا کہ ٹوکیو میں ایک ٹیکسی ڈرائیور میںکرونا ... مزید

بحرین نے 14 روز کے دوران چین کا سفر کرنے والے مسافروں پر پابندی عائد ..

جمعہ 14 فروری 2020 12:20

بحرین نے 14 روز کے دوران چین کا سفر کرنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی

بحرین نیوز ایجنسی کی آن لائن ویب سائٹ کے مطابق گورنمنٹ ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے بحرین کے ولی عہد، ڈپٹی سپریم کمانڈر اور پہلے نائب وزیر اعظم شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسی آل خلیفہ کی سربراہی میں جاری ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی اور انسداد ..

جمعرات 13 فروری 2020 17:47

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی اور انسداد پولیو مہم کے حوالے اجلاس

ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا خصوصی اجلاس ڈی سی کمپلیکس میں منعقد کیا گیا۔اس موقع پراے ڈی سی جی سید نذارت علی، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈی ایچ او میاں مظہر ... مزید

چین میں کورونا وائرس کا عالمی معیشت پر اثر معمولی ہوگا،آئی ایم ایف

جمعرات 13 فروری 2020 14:25

چین میں کورونا وائرس کا عالمی معیشت پر اثر معمولی ہوگا،آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانا فی الوقت مشکل ہے تاہم اس کا عالمی معیشت پر اثر معمولی ہوگا ۔ان خیالات ... مزید

نواں کلے میں چارسدہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعرات 13 فروری 2020 13:42

نواں کلے میں چارسدہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ضلعی بہبودآبادی آفیسرسمیع اللہ کی ہدایت پرسابق ضلعی کونسلرمیرہ عمرزئی خالدخان کے تعاون سے نواں کلے شاخ نمبر5عمرزئی میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاجس میں ایف ڈبلیوسی عمرزئی کی انچارج شازینہ ... مزید

جاپانی بحری جہاز میں کورونا وائرس کے مزید 44 کیسز سامنے آگئے

جمعرات 13 فروری 2020 13:20

جاپانی بحری جہاز میں کورونا وائرس کے مزید 44 کیسز سامنے آگئے

جاپانی وزیر صحت کاٹسنوبو کاٹوکا کہنا ہے کہ یوکوہاما بندرگاہ پر لنگر اندازبحری جہاز ڈائمنڈ پرنسس پر سوار افراد میں سے مزید 44 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے متاثرینکی مجموعی تعداد بڑھ کر218 ... مزید

ہری پور ٹراما سنٹر میں معیاری طبی سہولیات فراہمی کا سلسلہ جاری

جمعرات 13 فروری 2020 13:12

ہری پور ٹراما سنٹر میں معیاری طبی سہولیات فراہمی کا سلسلہ جاری

ٹراما سنٹر ہری پور میں معیاری طبی سہولیات فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، آرتھو پیڈک وارڈ کی فعالیت سے حادثات کا شکار ہونے والے زخمی مریضوں کو ملنے والے علاج معالجہ کے معیار میں بہتری آئی ہے۔ انچارج ... مزید

ایبٹ آباد میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 17 فروری کو شروع ہو گی

جمعرات 13 فروری 2020 13:12

ایبٹ آباد میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 17 فروری کو شروع ہو گی

ایبٹ آباد میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 17 فروری کو شروع ہو گی جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مہم میں محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں ... مزید

چین، وائرس سے متاثرہ صوبے ہوبی میں کمیونسٹ پارٹی کے دو اعلی سیاسی رہنما ..

جمعرات 13 فروری 2020 13:07

چین، وائرس سے متاثرہ صوبے ہوبی میں کمیونسٹ پارٹی کے دو اعلی سیاسی رہنما عہدوں سے برطرف

چین کی حکومت نے وائرس سے متاثرہ صوبہ ہوبی اور اس کے دارالحکومت ووہان کی اعلی سیاسی قیادت کو برطرف کردیا ہے جو کہ اس بحران کے پیدا ہونے کے باعثاب تک ہٹائے جانے والے کمیونسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی ... مزید

Records 6271 To 6285 (Total 24906 Records)