Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 420

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ..

جمعرات 13 فروری 2020 13:07

کمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا

ایشیائی ملک کمبوڈیا میں امریکی مسافر بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق 14 روز کے لیے مشرقی اشیائی ممالک جانے والے ویسٹرڈیم ... مزید

امریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص ..

جمعرات 13 فروری 2020 13:07

امریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے خراب کٹس بھیج دیں

امریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے خراب کٹس بھیجوا دیں۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق اعلی امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بیماریوں سے تحفظ اور ان پر قابو پانے ... مزید

صوابی میں پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والی2 لیڈی ہیلتھ ورکرز کے خاندانوں ..

بدھ 12 فروری 2020 17:30

صوابی میں پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والی2 لیڈی ہیلتھ ورکرز کے خاندانوں کیلئے 88 لاکھ روپے کی منظوری

فنانس ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ حکومت نے ضلع صوابی کے محکمہ صحت اور مقامی انتظامیہ کے سفارش پر ان دو لیڈیز ہیلتھ ورکرز کے خاندانوں کیلئے 88لاکھ روپے دینے کی منظوری دی ہے جنہوں نے پولیو کے خلاف مہم ... مزید

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیکولیگل کیسز بارے اہم فیصلے

بدھ 12 فروری 2020 17:30

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیکولیگل کیسز بارے اہم فیصلے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں فورنزک میڈیسن کے بارے میں اہم اجلاس کاانعقاد کیا گیا، جس میں فورنزک میڈیسن کے سربراہ حکیم خان آفریدی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیکولیگل کیسز کے مسائل کے ... مزید

مرگی کا مرض بچپن ، جوانی اور پچاس سال کی عمر ہوجانے کے بعد بھی ہو سکتا ..

بدھ 12 فروری 2020 17:28

مرگی کا مرض بچپن ، جوانی اور پچاس سال کی عمر ہوجانے کے بعد بھی ہو سکتا ہے ‘طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا کہ مرگی کا مرض بچپن ، جوانی اور پچاس سال کی عمر ہوجانے کے بعد بھی ہو سکتا ہے یہ بیماری قابل علاج ہے لہذا اس مرض میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کی جائے جبکہ پاکستان میں ایک محتاظ اندازے ... مزید

انسداد پولیو مہم قومی کاز ہے جس میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی ..

بدھ 12 فروری 2020 17:04

انسداد پولیو مہم قومی کاز ہے جس میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہیں بلوچستان کے میڈیا میں احساس ذمہ داری موجود ہے بلوچستان کے میڈیا نے انسداد پولیو کے اس قومی کاز میں کندھے سے کاندھا ملا کر زمہ ..

ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر راشد رزاق نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم قومی کاز ہے جس میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہیں بلوچستان کے میڈیا میں احساس ذمہ داری موجود ہے بلوچستان ... مزید

میو اور سروسز ہسپتال میں آنکھوں کے معائنے کی مشینیں خراب ہونے کے خلاف ..

بدھ 12 فروری 2020 16:55

میو اور سروسز ہسپتال میں آنکھوں کے معائنے کی مشینیں خراب ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

میو اور سروسز ہسپتال میں آنکھوں کے معائنے کی مشینیں خراب ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار دا دکے متن میں ... مزید

45فیصد پاکستانی بچوں کی افزائش جمود کا شکار ہے، وٹامنز ، زنک اورفولاد ..

بدھ 12 فروری 2020 16:38

45فیصد پاکستانی بچوں کی افزائش جمود کا شکار ہے، وٹامنز ، زنک اورفولاد کی کمی کے شکار بچوں کو صحت مند زندگی گزارنے کے قابل بنانے کیلئے انہیں فوری طور پر نیوٹریشن پروگرام کا حصہ بنا نا ہو گا، ماہرین ..

جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین خوراک و غذائیات نے کہا ہے کہ نامناسب یا کم خوراک کی وجہ سے بچوں کی افزائش میں حائل رکاوٹ کو نیوٹریشن سے بھرپور غذاکی فراہمی کے ذریعے دور کرنے کے فوری اقدامات نہ اُٹھائے ... مزید

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے‘طبی ..

بدھ 12 فروری 2020 14:16

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے‘طبی ماہرین

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے،کینسر کی 22 اقسام ہیں سب سے مہلک بلڈ کینسر ہے، فاسٹ فوڈز ، کولڈ ڈرنکس، چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے،پھلوں اور ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب کا بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے انسداد پولیو ..

بدھ 12 فروری 2020 13:19

وزیراعلیٰ پنجاب کا بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے انسداد پولیو کیلئے باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے انسداد پولیو کیلئے باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وضع کردہ پلان پر عملدرآمد میں کوتاہی ہر گز برداشت ... مزید

پمز میں 184 نئے ڈاکٹر بھرتی کئے گئے، چلڈرن ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے ..

بدھ 12 فروری 2020 13:15

پمز میں 184 نئے ڈاکٹر بھرتی کئے گئے، چلڈرن ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے تحت 154 بستروں کا اضافہ کیا جائے گا، وزارت صحت

وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پمز ہسپتال میں 184 نئے ڈاکٹر بھرتی کئے گئے ہیں جبکہ چلڈرن ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے تحت 154 بستروں کا اضافہ کیا جائے گا جس سے عورتوں اور بچوں کو بہتر ... مزید

چین، کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذھانت کا حامل کوانٹیٹیو اینالئزس ..

بدھ 12 فروری 2020 13:00

چین، کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذھانت کا حامل کوانٹیٹیو اینالئزس سسٹم تیار

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذھانت کا حامل میڈیکل امیج کوانٹیٹیو اینالئزس سسٹم تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے کسی متاثرہ فرد میں نوول کورونا وائرس نمونیا کی فوری اور تیز تر ... مزید

کورونا وائرس سے 4,740 متاثرہ افراد صحت یاب، ہلاکتوں کی تعداد 1,100 ہو گئی

بدھ 12 فروری 2020 12:52

کورونا وائرس سے 4,740 متاثرہ افراد صحت یاب، ہلاکتوں کی تعداد 1,100 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے 4,740 متاثرہ افراد صحت یاب ہو کر ہسپتالوں سے ڈسچارج ہو گئے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1,100 ہو گئی ہے۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے روزانہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ... مزید

فرنٹیئر فاؤنڈیشن کا تحصیل شبقدر کے علاقہ مرزئی میں بلڈ سکریننگ کیمپ

بدھ 12 فروری 2020 12:52

فرنٹیئر فاؤنڈیشن کا تحصیل شبقدر کے علاقہ مرزئی میں بلڈ سکریننگ کیمپ

فرنٹیئرفاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا سے پاک پاکستان مہم کے تحت تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے خاندانوںکی بلڈسکریننگ کے حوالے سے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقہ مرزئی میں گلبہار لائنز کلب ... مزید

انسان سے زیادہ مہارت سے خون نکالنے والا میڈیکل روبوٹ ایجاد

بدھ 12 فروری 2020 12:37

انسان سے زیادہ مہارت سے خون نکالنے والا میڈیکل روبوٹ ایجاد

رٹگرز یونیورسٹی اور ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل کے ماہرین نے ایک ایسا میڈیکل روبوٹ ایجاد کرلیا ہے جو انسانوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ مہارت سے رگ تلاش کرنے اور درست مقام سے خون نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جن ... مزید

Records 6286 To 6300 (Total 24906 Records)