Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 421

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 18 ماہ میں دستیاب ہوسکتی ہے،عالمی ادارہ ..

بدھ 12 فروری 2020 12:37

کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 18 ماہ میں دستیاب ہوسکتی ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز اڈھنوم غبریسس کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچائو کی پہلی ویکسین آئندہ 18 ماہ میں تیار ہوسکتی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے ٹویٹ کیا کہ کورونا وائرس کی منتقلی ... مزید

کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں 18 ماہ لگیں گے‘ ڈبلیو ایچ او

بدھ 12 فروری 2020 11:33

کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں 18 ماہ لگیں گے‘ ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روز کا کہنا ہے کہ اگلے 18 ماہ کے اندر کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی جائے گی، فی الحال دستیاب وسائل کے ذریعے اس کا علاج ممکن بنایا جارہا ہے۔کرونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ ... مزید

خیبر پختونخو اکے علماء کرام کا پولیومہم میں بھر پور تعاون کا اعلان

منگل 11 فروری 2020 17:02

خیبر پختونخو اکے علماء کرام کا پولیومہم میں بھر پور تعاون کا اعلان

خیبر پختونخوا علماء کرام نی17فروری سے شروع ہونے والی انسدادپولیو مہم میں بھرپور تعاون کا اعلان کیا تنظیم کے نمائندوں کی ای او سی کوآرڈینیٹر عبدالباسط سے آج ایمرجنسی آپریشن سینٹرخیبر پختونخوا ... مزید

چیئرمین انسداد پولیو کمیٹی و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نے اہم ..

منگل 11 فروری 2020 16:49

چیئرمین انسداد پولیو کمیٹی و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نے اہم اجلاس پرسوں طلب کرلیا

چیئرمین انسداد پولیو کمیٹی و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نی17 فروری تا 23فروری 2020ضلع بھر میں جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس 13 فروری 2020 کو دوپہر 3 بجے اپنے دفتر کے کانفرنس ... مزید

صحت مند معاشرے کے لئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہی: قرة العین بلوچ

منگل 11 فروری 2020 16:48

صحت مند معاشرے کے لئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہی: قرة العین بلوچ

وائس آف ویمن کی صدر قرةالعین نے لیاری میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے لئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ عوام پولیو مہم کے خلاف کسی ... مزید

پانچ روزہ پولیو مہم 17 فروری سے شروع ہو گی ، کمشنرمردان ڈویژن

منگل 11 فروری 2020 16:28

پانچ روزہ پولیو مہم 17 فروری سے شروع ہو گی ، کمشنرمردان ڈویژن

کمشنرمردان ڈویژن مطہر زیب خان نے کہا ہے کہ پولیو ایک قومی مسئلہ ہے اور ڈویژنل سطح پر اس مہم کی نگرانی خود کروں گا، علمائے کرام کے ذریعے انکاری والدین کو منانے کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں تاکہ آنیوالا ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے مزید 108ہلاک،تعداد1016 ہوگئی

منگل 11 فروری 2020 14:44

چین میں کورونا وائرس سے مزید 108ہلاک،تعداد1016 ہوگئی

کورونا وائرس سے مزید 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی،جبکہ کئی اعلیٰ عہدیداروں کو وائرس سے نمٹنے کے معاملے میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا نہ کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے ... مزید

پاکستانی ڈاکٹر اور ان کی اہلیہ چین میں کورونا وائرس کے خلاف رضاکاروں ..

منگل 11 فروری 2020 14:11

پاکستانی ڈاکٹر اور ان کی اہلیہ چین میں کورونا وائرس کے خلاف رضاکاروں میں شامل

کورونا وائرس سے متاثر چین کے مشرقی صوبہ جیانگ میں وینزہائو ہائی وے کی داخلی چوکی پرپاکستانی ڈاکٹرعبد الظاہر حماد اور ان کی اہلیہ حسینی سمیہ رضاکارکی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔مقامی میڈیا ... مزید

کورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

منگل 11 فروری 2020 13:25

کورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ چین میں پھیلنے والا کورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، اس لئے تمام ممالک کو اس بیماری سے ترجیحی طور پر نمٹنے کی کوششیں جاری رکھنا ہوں گی ... مزید

چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کوئی نیا قرضہ نہیں دے رہے ، تکینکی ..

منگل 11 فروری 2020 13:22

چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کوئی نیا قرضہ نہیں دے رہے ، تکینکی معاونت کی پیشکش کی ہے، عالمی بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ وہ چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کوئی نیا قرضہ جاری کرنے پر غور نہیں کر رہے تاہم چین کو اس ضمن میں تکینکی معاونت کی پیشکش کی ہے۔عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس کے ایک انٹرویو ... مزید

جماعت اسلامی کانکڑہ کالونی کے زیراہتمام فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ ..

منگل 11 فروری 2020 12:57

جماعت اسلامی کانکڑہ کالونی کے زیراہتمام فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ لگایا جائے گا

جماعت اسلامی کانکڑہ کالونی کے زیراہتمام فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کے علاقہ کانکڑہ کالونی سول ہسپتال کے سامنے جماعت اسلامی اور جے آئی یوتھ کے زیراہتمام کانگڑہ ... مزید

صاف ستھرے دانت انسانی صحت کے ضامن ہیں، ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمدعثمان

منگل 11 فروری 2020 12:54

صاف ستھرے دانت انسانی صحت کے ضامن ہیں، ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمدعثمان

صحتمنداورصاف ستھرے دانت انسانی صحت کے ضامن ہونے کیساتھ ساتھ چہرے کی خوبصورتی اور زیبائش کی دلیل بھی ہیں ‘دانتوں اور مسوڑھوں کی حفاظت پیٹ کے امراض سے محفوظ رکھتی ہیں اگر دانت صحیح طرح چبانے کے قابل ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں، متاثرین کی تعداد42,600 ..

منگل 11 فروری 2020 12:47

چین میں کورونا وائرس سے اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں، متاثرین کی تعداد42,600 ہو گئی

چین میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 103 افراد کی موت کے بعد مجموعی طورپر اس وائرس سے اموات 1016 ہو گئی ہیں۔ دوسری طرف چینی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روزکرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2500 ... مزید

جاپانی ساحل پر لنگر انداز کروز شپ پر مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی ..

منگل 11 فروری 2020 12:36

جاپانی ساحل پر لنگر انداز کروز شپ پر مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

جاپانی ساحل پر لنگر انداز کروز شپ ڈائمنڈ پرنسس پر سوار مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میںجاپانی حکام نے بتایاکہ اس طرح اس جہاز ... مزید

کرونا سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہیں، ماہرین

منگل 11 فروری 2020 12:36

کرونا سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہیں، ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ کسی فرد کے مہلک کرونا وائرس کا شکار ہونے اور اس میں اس کی علامات ظاہر ہونے میں 24 دن کا عرصہ لگ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات نظام تنفس کے عوارض کے ماہر ژونگ نانشان کے زیرنگرانی ... مزید

Records 6301 To 6315 (Total 24906 Records)