Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 424

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے ..

ہفتہ 8 فروری 2020 17:04

وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی

وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے بیرون ملک سے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے جاری نوٹی ... مزید

ڈینگی ہمارے ملک کا اہم مسئلہ ہے جس کے لیے ہمیں جنگی بنیادوں پر کا م کر ..

ہفتہ 8 فروری 2020 17:04

ڈینگی ہمارے ملک کا اہم مسئلہ ہے جس کے لیے ہمیں جنگی بنیادوں پر کا م کر نے کی ضرورت ہے ، ڈپٹی کمشنر نارووال

ڈپٹی کمشنر نارووال شاہد زما ن لک نے کہا ہے کہ ڈینگی ہمارے ملک کا اہم مسئلہ ہے جس کے لیے ہمیں جنگی بنیادوں پر کا م کر نے کی ضرورت ہے ، ڈینگی سیزن سے شروع ہونے سے قبل ہی ضلع بھر میں تما م متعلقہ محکمو ... مزید

متحدہ عرب امارات، کرونا وائرس کے 2 نئے کیسوں کا انکشاف

ہفتہ 8 فروری 2020 15:08

متحدہ عرب امارات، کرونا وائرس کے 2 نئے کیسوں کا انکشاف

متحدہ عرب امارات میں وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے دو مزید کیس سامنے آئے ہیں۔ اس طرح امارات میں کرونا کے ظاہر ہونے کے بعد سے اس وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد ... مزید

چین میں کرونا وائرس سے مزید 86 افراد ہلاک

ہفتہ 8 فروری 2020 15:08

چین میں کرونا وائرس سے مزید 86 افراد ہلاک

چین میں وبائی صورت اختیار کرنے والے کرونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 86 افراد کی ہلاکتکے بعد مجموعی تعداد 722 ہو گئی۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمار کے مطابق کورونا ... مزید

رورل ہیلتھ سنٹر پھلروان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 8 فروری 2020 14:11

رورل ہیلتھ سنٹر پھلروان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

رورل ہیلتھ سنٹر پھلروان میں بشیر ہسپتال گجرات کے زیراہتمام مڈلینڈ انٹرنیشنل ایڈ ٹرسٹ یوکے کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا کیمپ میں کٹے ہونٹ اور تالو ، ٹیرھے پاوں اور پیشاب کی نالی ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے امریکی شہری ہلاک ہوگیا

ہفتہ 8 فروری 2020 13:36

چین میں کورونا وائرس سے امریکی شہری ہلاک ہوگیا

چین میں کورونا وائرس سے امریکی شہری ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 60سالہ امریکی شہری ووہان کے اسپتال میں زیرعلاج تھا،امریکی ... مزید

کورونا وائرس کے حوالے سے بیان دینے والے مسلمان کے خلاف تحقیقات

ہفتہ 8 فروری 2020 13:36

کورونا وائرس کے حوالے سے بیان دینے والے مسلمان کے خلاف تحقیقات

سنگاپور حکومت نے ایک مسلمان استاد کے خلاف تفتیش شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔ اس ٹیچر نے کورونا وائرس کو ایغور مسلمانوں پر جبر کے تناظر میں اسے ... مزید

چین میں کرونا وائرس سے 722 افراد لقمہ اجل بن چکے، وزارت صحت

ہفتہ 8 فروری 2020 13:36

چین میں کرونا وائرس سے 722 افراد لقمہ اجل بن چکے، وزارت صحت

چین کی صوبہ ہوبی کی صحت کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے نتیجے میں ملک کے وسطی خطے میں ہلاکتوں کی تعداد 86 تک جا پہنچی ہے جب کہ جمعہ کی شام تک مجموعی طور پر 722 افراد اس مہلک وائرس کی بھینٹ ... مزید

کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ پینگولن ہیں، چینی سائنسدانوں کا دعویٰ

ہفتہ 8 فروری 2020 13:28

کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ پینگولن ہیں، چینی سائنسدانوں کا دعویٰ

چین کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلنے میں پینگولن پر شک ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دو چار جانور پراسرار کرونا وائرس کو انسان میں منتقل کرنے کا سبب ... مزید

ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کا ضم شدہ قبائلی اضلاع میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 8 فروری 2020 12:53

ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کا ضم شدہ قبائلی اضلاع میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کا ضم شدہ قبائلی اضلاع مہمند اورباجوڑ کے مختلف علاقوں میں ’’آئی کئیر سروسز پروگرام ‘‘کے تحت ماہ جنوری 2020ء میں فری آئی کیمپ لگائے گئے‘جن کا مقصد نابینا پن کا تدارک کرناتھا‘ ... مزید

کرونا وائرس کی وباء میں جنوبی کوریا میں اجتماعی شادی توجہ کا مرکز بن ..

ہفتہ 8 فروری 2020 12:24

کرونا وائرس کی وباء میں جنوبی کوریا میں اجتماعی شادی توجہ کا مرکز بن گئی

کرونا وائرس کی وباء کے جلو میں جنوبی کوریا میں میڈیکل ماسک پہنے لوگوں پرمشتمل ایک اجتماعی شادی کی تصاویر کے ساتھ تفصیلات شائع کی ہیں۔ اس تقریب میں دلہے، دلہنیں، مہمان اور میزبان سب ماسک پہنے دیکھے ... مزید

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا چین میں کرونا وائرس کی وباء پھیلنے ..

جمعہ 7 فروری 2020 16:57

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا چین میں کرونا وائرس کی وباء پھیلنے پر چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارہمدردی

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے چین میں کرونا وائرس کی وباء پھیلنے پر چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے ... مزید

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے علاوہ نجی سکولوں کے طلبا ء وطالبات کی سکریننگ ..

جمعہ 7 فروری 2020 16:27

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے علاوہ نجی سکولوں کے طلبا ء وطالبات کی سکریننگ کا عمل بھی شروع کر دیا جائے گا ‘یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے قصور میں وزیر اعلیٰ سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سکریننگ پروگرام کاا فتتاح کردیا ۔اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹرمرادراس ، صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل ہاشم ... مزید

چین کو کروناوائرس سے احتیاط برتنے کے لیے کروڑوں ماسک درکار

جمعہ 7 فروری 2020 15:45

چین کو کروناوائرس سے احتیاط برتنے کے لیے کروڑوں ماسک درکار

چین میں حکام نے کورونا وائرس کی وبا بڑے پیمانے پر پھیلنے کے بعد دوسرے ممالک سے چہرے کو ڈھانپنے کے لیے ماسک مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس صوبے میں صرف میڈیکل سٹاف کے لیے پانچ لاکھ ... مزید

شمالی وزیرستان کے بعد ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں صحت انصاف ..

جمعہ 7 فروری 2020 15:45

شمالی وزیرستان کے بعد ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں صحت انصاف کارڈ کا اجرء کردیاگیا

جنوبی وزیرستان ڈیڈک چیئرمین اور ایم پی اے نصیر اللہ وزیر نے وانا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان کے بعد ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں صحت انصاف کارڈ کا اجرء ہوا ... مزید

Records 6346 To 6360 (Total 24905 Records)