Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 427

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جاپان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے سمندری جہاز تیار

بدھ 5 فروری 2020 14:16

جاپان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے سمندری جہاز تیار

جاپان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے سمندری جہاز تیارکرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے فوج کے زیر استعمال سمندری جہاز ہاکو کو اسپتال ... مزید

اسلام آباد اور کراچی کے بعد لاہور کیلئے چین سے براہ پروازیں کل سے شروع ..

بدھ 5 فروری 2020 13:14

اسلام آباد اور کراچی کے بعد لاہور کیلئے چین سے براہ پروازیں کل سے شروع ہونگی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی کے بعد لاہور کے لیے بھی چین سے براہ راست پروازوں کا آغاز کل سے ہو جائے گا۔چین کے شہر ارمچی سے لاہور کے لیے پہلی پرواز سی زیڈ6017 آج جمعرات کی صبح آٹھ بجے علامہ ... مزید

نیا کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا، تحقیق

بدھ 5 فروری 2020 13:14

نیا کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا، تحقیق

چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر دنیا کے مختلف ممالک تک پھیل جانے والے 2019 نوول کورونا وائرس کے بارے میں حالیہ دنوں میں سائنسدان یہ خیال ظاہر کرچکے ہیں کہ یہ چمگادڑ سے کسی اور جانور میں گیا اور پھر انسانوں ... مزید

کرونا وائرس،متحدہ عرب امارات نے بیجنگ کے سوا چین کے لیے تمام پروازیں ..

بدھ 5 فروری 2020 13:09

کرونا وائرس،متحدہ عرب امارات نے بیجنگ کے سوا چین کے لیے تمام پروازیں معطل کردیں

متحدہ عرب امارات نے چین میں مہلک کرونا وائرس پھیلنے کے بعد بیجنگ کے سوا دوسرے شہروں کے لیے اپنی تمام پروازیں بدھ پانچ فروری سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب ... مزید

چین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں طبی معائنہ

بدھ 5 فروری 2020 12:24

چین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں طبی معائنہ

سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت مملکت میں فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے داخل ہونے ہر اس مسافر کا طبی معائنہ کیا جائے جس نے سعودی عرب آنے سے قبل ... مزید

ڈائو یونیورسٹی میں ناول کروناوائرس پر آگہی ورکشاپ کا انعقاد

منگل 4 فروری 2020 19:30

ڈائو یونیورسٹی میں ناول کروناوائرس پر آگہی ورکشاپ کا انعقاد

ملکی و غیر ملکی ماہرین ِ صحت کا کہنا ہے کہ چین سے پھیلنے والے نوول کرونا سے گھبرانے کی قطعاًً ضرورت نہیں ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس وبائی مرض سے بچا جاسکتا ہے، دنیا بھر میں آخری اطلاعات تک، ... مزید

کینسر کے مریضوں کو ان کی زندگی کو بحال کرنے کے لیے ہر شعبہ فکر کے لوگوں ..

منگل 4 فروری 2020 17:18

کینسر کے مریضوں کو ان کی زندگی کو بحال کرنے کے لیے ہر شعبہ فکر کے لوگوں کو آگے آ کر ان کی صحت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،رخسانہ کوثر

آج کینسر کا عالمی دن اس بات کا درس دیتا ہے کہ کینسر کے مریضوں کو ان کی زندگی کو بحال کرنے کے لیے ہر شعبہ فکر کے لوگوں کو آگے آ کر ان کی صحت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار پاکستان ... مزید

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات پر آج جہلم میں کینسر ..

منگل 4 فروری 2020 17:17

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات پر آج جہلم میں کینسر کا عالمی دن منایاگیا،جس میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے خون دیا

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات پر آج جہلم میں کینسر کا عالمی دن منایاگیا،جس میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے خون دیا۔[short][show_art_pic 356748][/short]تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ... مزید

پولیس لائینز میں فاطمید فائونڈیشن کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ اور کینسر ..

منگل 4 فروری 2020 16:59

پولیس لائینز میں فاطمید فائونڈیشن کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ اور کینسر بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد

آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کے احکامات پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے پولیس لائینز میں فاطمید فائونڈیشن کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ اور کینسر بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا بلڈ ڈونیشن ... مزید

کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

منگل 4 فروری 2020 16:57

کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

ڈی پی او کی ہدائت پر کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا پولیس ترجمان کے مطابق کیمپ کا مقصد کینسر کے ضرورتمند مریضوں کو خون کا عطیہ دینا ھے کیمپ میں پولیس ... مزید

وزارتِ صحت کے سخت قوانین سے سگریٹ پینے والے افراد کی حوصلہ شکنی ہوگی،ثناء ..

منگل 4 فروری 2020 16:54

وزارتِ صحت کے سخت قوانین سے سگریٹ پینے والے افراد کی حوصلہ شکنی ہوگی،ثناء اللہ گھمن

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشننے وزارتِ صحت کی طرف سے سگریٹ کے اشتہارات ، سپانسرشپ، انعامی سکیموں ، پاور وال ، بینر ز ، پوسٹرز اور تھیٹر ز وغیرہ میں سگریٹ کے اشتہارات کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے ... مزید

کینسر کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپس ..

منگل 4 فروری 2020 16:27

کینسر کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپس کا انعقاد

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس اور اس صوبے کے عوام الگ نہیںجبکہ پنجاب پولیس نے مشکل کے ہر وقت میں بڑھ چڑھ کر عوام کی خدمت اور حفاظت کے فرائض سر انجام دئیے ہیں ایسا نہیں ... مزید

کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک

منگل 4 فروری 2020 15:08

کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک

چین میں کرونا وائرس کا شکار والد کو قرنطینہ میں لے جانے کے باعث گھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بچہ حکومتی لاپروائی کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ... مزید

صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی تمام ضروری تیاریاں اور ممکنہ احتیاطی ..

منگل 4 فروری 2020 15:07

صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی تمام ضروری تیاریاں اور ممکنہ احتیاطی انتظامات مکمل ہیں ‘سعیدا لحسن شاہ

صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ اسلام میں صفائی اور پاکیزگی کو بہت اہمیت حاصل ہے،اسی لئے صفائی نصف ایمان کو اپنا کر ہی ہم ہر بیماری اور وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان ... مزید

دیپالپور ،پولیس لائن میں کینسر ڈے کے حوالے سے کیمپ کا انعقاد

منگل 4 فروری 2020 14:59

دیپالپور ،پولیس لائن میں کینسر ڈے کے حوالے سے کیمپ کا انعقاد

پنجاب بھر کی طرح دیپالپورپولیس لائن میں کینسر ڈے کے حوالے سے کیمپ کا انعقاد کیا گیا کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے کیمپ کی نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے کی کیمپ میں پولیس کے جوانوں نے ... مزید

Records 6391 To 6405 (Total 24906 Records)