Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 430

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 2 پروازیں مسافروں کو لیکر ..

پیر 3 فروری 2020 13:17

چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 2 پروازیں مسافروں کو لیکر پاکستان پہنچ گئیں

حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 2 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں۔سینئر جوائنٹ سیکرٹری ایوی ایشن عبدالستار کھوکھر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ چین ... مزید

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم

پیر 3 فروری 2020 13:15

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم

چین کے شہر ووہان سے متعدد ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے چینی حکام نے اس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات، تدفین اور دیگر متعلق سرگرمیوں ... مزید

تھائی لینڈ میں ڈرگ کاک ٹیل کے ذریعے کورونا وائرس کا کامیاب علاج

پیر 3 فروری 2020 13:15

تھائی لینڈ میں ڈرگ کاک ٹیل کے ذریعے کورونا وائرس کا کامیاب علاج

تھائی لینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک چینی خاتون کا علاج نزلہ اور ایچ آئی وی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے اینٹی وائرل کاک ٹیل کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرامائی ... مزید

چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے صحت کا خیبرٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

پیر 3 فروری 2020 12:59

چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے صحت کا خیبرٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے صحت ڈاکٹر سمیرا شمس نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، انہوں نے مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی دی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا، اپنے دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال ... مزید

ایل آر ایچ میں کورونا یونٹ قائم

پیر 3 فروری 2020 12:59

ایل آر ایچ میں کورونا یونٹ قائم

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خصوصی کورونا یونٹ قائم کردیاگیاہے۔ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق کورونا یونٹ ایک آئیسولیٹڈ یونٹ ہے جسے کورنا وائرس کی وباء سے پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں حفظ ماتقدم ... مزید

کرونا وائرس کی وبا: چین کا امریکا کی مدد کی پیش کش قبول کرنے سے انکار

پیر 3 فروری 2020 12:59

کرونا وائرس کی وبا: چین کا امریکا کی مدد کی پیش کش قبول کرنے سے انکار

چین ماضی کے بحرانوں کی نسبت کرونا وائرس سے نمٹنے میں زیادہ شفاف ہے لیکن اس نے ابھی تک امریکا کی جانب سے اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے مدد کی پیش کش کو قبول نہیں کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ... مزید

کرونا وائرس کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اقدامات قابل ستائش ہیں ،حنید ..

ہفتہ 1 فروری 2020 17:19

کرونا وائرس کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اقدامات قابل ستائش ہیں ،حنید لاکھانی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ کرونا وائرس سے چین میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ہے پڑوسی ملک میں وائرس کی سنگین صورتحال افسوسناک ہے کرونا وائرس پاکستان ... مزید

نزلہ زکام کھانسی کو معمولی بیماری سمجھ کر نظر انداز نہ کیا جائے،

ہفتہ 1 فروری 2020 16:46

نزلہ زکام کھانسی کو معمولی بیماری سمجھ کر نظر انداز نہ کیا جائے،

چیف ایگزیکٹو مجاہد ہسپتال ڈاکٹر شفقت جاوید نے کہا ہے کہ نزلہ زکام کھانسی کو معمولی بیماری سمجھ کر نظر انداز نہ کیا جائے بالخصوص جب وبائی امراض پھیل رہے ہوں تو احتیاط اور ڈاکٹرسے چیک اپ ضرور کروایاجائے ... مزید

چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ چار پاکستانی طلباء کی صحت بہتر ہو رہی ..

ہفتہ 1 فروری 2020 16:34

چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ چار پاکستانی طلباء کی صحت بہتر ہو رہی ہے،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ چار پاکستانی طلباء کی صحت بہتر ہو رہی ہے، باقاعدہ منصوبہ بندی مرتب کر لی گئی ہے تاکہ چین سے آنے والے ... مزید

چین میں کورونا کی فوری تشخیص کیلئے کٹ تیارکرلی گئی

ہفتہ 1 فروری 2020 15:54

چین میں کورونا کی فوری تشخیص کیلئے کٹ تیارکرلی گئی

چین میں حکام کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، وہاں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے چین کے مشرقی صوبیجیانگ زوکے ماہرین نے ایسی کٹ بنانے کا ... مزید

کورونا وائرس، چین سے 324بھارتی شہری واپس بلا لیے گئے

ہفتہ 1 فروری 2020 15:54

کورونا وائرس، چین سے 324بھارتی شہری واپس بلا لیے گئے

چین میں کورونا وائرس کے پھیلا کے سبب تین سو سے زائد بھارتی شہریوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں کہاکہ ہفتے کے روز چینی صوبے ہوبائی سے ایئر انڈیا ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ ہزار سے بھی تجاوزکرگئی

ہفتہ 1 فروری 2020 15:54

چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ ہزار سے بھی تجاوزکرگئی

چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 5 مزید افراد اِس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر تقریبا ... مزید

پولیو مہم کی سیکیورٹی کو فول پروف اور یقینی بنانا ضلعی پولیس کی اہم ..

ہفتہ 1 فروری 2020 14:15

پولیو مہم کی سیکیورٹی کو فول پروف اور یقینی بنانا ضلعی پولیس کی اہم ذمہ داری ہے،سہیل خالد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیرسہیل خالد کی خصوصی ہدایت پر پولیو ٹیموں کو فراہم کی گئی سیکیورٹی کی نگرانی براہ راست ایس ڈی پی اوزخود کر رہے ہیں ، نئی نسل کو خطرناک بیماری سے بچانے کیلئے انسداد پولیو ٹیموں ... مزید

سوات میں کروناوائرس کاکوئی کیس سامنے نہیں آیا،ثاقب رضا اسلم

ہفتہ 1 فروری 2020 14:15

سوات میں کروناوائرس کاکوئی کیس سامنے نہیں آیا،ثاقب رضا اسلم

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، محکمہ صحت سوات نے اس سلسلے میں اپنی پوری ٹیم کو الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فلو میں مبتلا ایک ... مزید

سوات،انفلوئنزا کا مریض سوشل میڈیا پر کرونا کا شکار قرار

ہفتہ 1 فروری 2020 14:15

سوات،انفلوئنزا کا مریض سوشل میڈیا پر کرونا کا شکار قرار

خیبر پختون خوا کے سیاحت کے حوالے سے مشہور شہر سوات کا 26 سالہ نوجوان 6 روز سے انفلوئنزا کے مرض میں مبتلا ہے جسے سوشل میڈیا پر غلط فہمی کی بنیاد پر کرونا وائرس کا مریض قرار دیدیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر سوات ... مزید

Records 6436 To 6450 (Total 24906 Records)