Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 436

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سابق مصری صدر حسنی مبارک کی ملٹری اسپتال میں آنتوں کی سرجری

ہفتہ 25 جنوری 2020 11:58

سابق مصری صدر حسنی مبارک کی ملٹری اسپتال میں آنتوں کی سرجری

سابق مصری صدر حسنی مبارک کے اہل خانہ کے قریبی ذریعے نے بتایا ہے کہ حسنی مبارک کو گذشتہ جمعرات کے روز اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی سرجری کی گئی تھی۔ذرائع نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ یہ سرجری پرانی ... مزید

غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈریپ ٹیموں کی کارروائیاں ..

جمعہ 24 جنوری 2020 17:07

غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈریپ ٹیموں کی کارروائیاں جاری،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈریپ ٹیمیں کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ مصنوعی طریقے سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ... مزید

وزارتِ صحت کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کے سیمپل 3 ممالک کی لیبارٹریز ..

جمعہ 24 جنوری 2020 17:03

وزارتِ صحت کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کے سیمپل 3 ممالک کی لیبارٹریز کو بھیجے گی،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے کہا ہے کہ قومی وزارتِ صحت کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کے سیمپل 3 ممالک کی لیبارٹریز کو بھیجے گی، اس وائرس کی تشخیص مخصوص وائرولوجی لیبارٹریز ... مزید

کورونا وائرس عالمی ایمرجنسی نہیں، ڈبلیو ایچ او

جمعہ 24 جنوری 2020 16:59

کورونا وائرس عالمی ایمرجنسی نہیں، ڈبلیو ایچ او

چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے پر عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس وائرس کو عالمی صحت ایمرجنسی قرار دینا جلد بازی ہوگی۔ بین الاقوامی صحت ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد ڈبلیو ایچ ... مزید

ملک بھر میں گزشتہ سال 162 ہیلتھ سینٹرز تباہ ہوئے،افغان وزارت صحت

جمعہ 24 جنوری 2020 16:39

ملک بھر میں گزشتہ سال 162 ہیلتھ سینٹرز تباہ ہوئے،افغان وزارت صحت

افغان وزارت صحت نے کہاہے کہ شورش زدہ ملک افغانستان میں گزشتہ برس 162 ہیلتھ سینٹرز مکمل طور پر تباہ یا بند ہوئے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت صحت کے حکام نے ایک بیان میں کہاکہ ملک میں موجود ... مزید

چین میں کروناوائرس سے مزیدآٹھ افرادہلاک،ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

جمعہ 24 جنوری 2020 16:23

چین میں کروناوائرس سے مزیدآٹھ افرادہلاک،ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

چین میں کروناوائرس سیمزید8 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے تصدیق کی کہ اب تک 25 افراد وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں اور 830 میں ... مزید

انسدادِڈینگی کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز ..

جمعہ 24 جنوری 2020 16:11

انسدادِڈینگی کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دیں،اے ڈی سی سرگودھا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیپٹن شعیب علی نے واضح کیا ہے کہ موسم معتدل ہوتا جارہا ہے جوکہ ڈینگی کی افزائش کیلئے موزوں ہے اور اس کے حملے کا خطرہ بھی ہے ۔یہ بات انھوں نے گزشتہ روزانسدادِ ڈینگی کمیٹی کے اجلاس ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے اموات 26 ، متاثرہ افراد کی تعداد 830 تک پہنچ گئیں، ..

جمعہ 24 جنوری 2020 15:59

چین میں کورونا وائرس سے اموات 26 ، متاثرہ افراد کی تعداد 830 تک پہنچ گئیں، آٹھ شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ بند، ایک کروڑ دس لاکھ آبادی کے شہر ووہان کی سڑکیں اور بازار ویران

چین میں انتظامیہ خطرناک وائرس کورونا کی وبا کو پھیلاؤ سے روکنے کے لیے مزید آٹھ شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جہاں نئے چینی سال کی تقریبات کو منانے کے لیے لاکھوں افراد تیاریاں ... مزید

ْایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ڈینگی کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت اور متعلقہ ..

جمعہ 24 جنوری 2020 12:55

ْایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ڈینگی کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت اور متعلقہ افسران کے ساتھ میٹنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت اور متعلقہ افسران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا، ڈینگی ایکشن پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ندیم ناصرکی ہدایت پر ایڈیشنل ... مزید

انسداد پولیو مہم سے قبل تمام تر اقدامات مکمل کئے جائیں، ایڈیشنل ڈپٹی ..

جمعہ 24 جنوری 2020 12:55

انسداد پولیو مہم سے قبل تمام تر اقدامات مکمل کئے جائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد شہاب نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ 17 فروری سے 21 فروری کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم سے پہلے تمام تر اقدامات مکمل کئے جائیں، کوشش کی جائے کہ سابق پولیو مہم میں حصہ لینے ... مزید

جسم میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے میں 7 دن لگتے ہیں، چینی ماہرین ..

جمعہ 24 جنوری 2020 12:55

جسم میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے میں 7 دن لگتے ہیں، چینی ماہرین صحت

چین کے محکمہ صحت کے ماہرین کی ٹیم کے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ نئی قِسم کے کرونا وائرس کی جسم میں علامات ظاہر ہونے میں اوسطاً تقریباً 7 دن لگتے ہیں۔ باور کیا جاتا ہے کہ یہ وائرس چین میں نمونیے کی وبا کا ... مزید

نویل کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین آئندہ 3 ماہ میں تیار کر لی جائے گی، ..

جمعہ 24 جنوری 2020 12:27

نویل کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین آئندہ 3 ماہ میں تیار کر لی جائے گی، امریکی سائنسدان

انسانی ابتدائی تجربات کے لیے نویل کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین آئندہ 3 ماہ میں تیار کی لی جائے گی۔ یہ بات یو ایس نینشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیئس ڈیزیز کے ڈائریکٹر ایتھنی فائوکی اور پین ... مزید

ہرنائی،بارش اور برفباری سے متاثرہ تحصیل شاہرگ کے مختلف علاقوں میں ..

جمعرات 23 جنوری 2020 16:27

ہرنائی،بارش اور برفباری سے متاثرہ تحصیل شاہرگ کے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگائے گئے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ہرنائی ڈاکٹر عبدالرشید ناصر نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ اور ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی خصوصی ہدایت پر ضلع ہرنائی کے برف سے متاثرہ تحصیل شاہرگ کے مختلف ... مزید

لوئر دیر ۔بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ وہ عمر بھر کی معذوری ..

جمعرات 23 جنوری 2020 16:27

لوئر دیر ۔بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ وہ عمر بھر کی معذوری سے بچ سکیں،ڈپٹی کمشنر لوئر دیر

محکمہ صحت لوئر دیر کے زیر انتظام ضلعی اسمبلی ہال میں پولیوکے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے ڈپٹی کمشنر لوئر دیرجناب سعادت حسن،ڈی ایچ او لوئر دیر ڈاکٹر شوکت علی،میجر زاہد انور ودیگرنے خطاب کیا۔ فورم ... مزید

پاکستان کو چین سے پھیلنے والے پراسرار کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے انتظامیہ ..

جمعرات 23 جنوری 2020 16:06

پاکستان کو چین سے پھیلنے والے پراسرار کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے انتظامیہ نے اقدامات شروع کردئیے

پاکستان کو چین سے پھیلنے والے پراسرار کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے انتظامیہ نے اقدامات شروع کردئیے۔کورونا وائرس کا مرکز چینی شہر ووہان ہے جہاں سے یہ وائرس پھیلنا شروع ہوا۔ اب تک اس وائرس سے تقریباً ... مزید

Records 6526 To 6540 (Total 24906 Records)