Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 437

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے کراچی،لاہور،اسلام آباد اور باچاخان ..

جمعرات 23 جنوری 2020 16:02

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے کراچی،لاہور،اسلام آباد اور باچاخان ائیرپورٹ پر تھرمل سکینرنصب کردیئے گئے ہیں، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے کہا ہے کہ وزارت صحت کی مدد سے 4 بڑے ائیرپورٹس پر کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تھرمل سکینر نصب کر دیئے گئے ہیں۔ جمعرات کو ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تھرمل سکینر ... مزید

چین میں کورونا وائرس بے قابو، 17 افراد ہلاک

جمعرات 23 جنوری 2020 15:02

چین میں کورونا وائرس بے قابو، 17 افراد ہلاک

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا پراسرار کورونا وائرس اب ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی پھیلنے لگا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہوبائی کے دارالحکومت ووہان میں کورونا وائرس سے 17 افراد ... مزید

خون کی کمی دور کرنے کیلئے میتھی کا استعمال فائدہ مندقرار

جمعرات 23 جنوری 2020 13:05

خون کی کمی دور کرنے کیلئے میتھی کا استعمال فائدہ مندقرار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیماریوں پر قابو پانے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد مہنگی ترین ادویات خریدتی ہیں، ان ادویات کو کھانے کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد کو کوئی افاقہ نہیں ہوتا تاہم کچھ لوگ دیسی ... مزید

مریضوں کومفت علاج کی سہولت فراہم کررہے ہیں،ڈاکٹرضیا ء السلام

جمعرات 23 جنوری 2020 13:03

مریضوں کومفت علاج کی سہولت فراہم کررہے ہیں،ڈاکٹرضیا ء السلام

نجی آئی فائونڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرضیاء السلام نے کہاہے کہ فائونڈیشن کاقیام غریب عوام اورمتوسط طبقے کی علاج کی فراہمی ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ 2012ء میں فائونڈیشن کے قیام سے لیکر اب تک ضلع ... مزید

نئے سال کی چھٹیاں منا کر واپس آنے والے چینی باشندوں کی ائیر پورٹس پر ..

جمعرات 23 جنوری 2020 12:30

نئے سال کی چھٹیاں منا کر واپس آنے والے چینی باشندوں کی ائیر پورٹس پر کڑی اسکریننگ ہو گی‘ معاون خصوصی صحت

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کروناوائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ، نیوایئرمناکرچین سے پاکستان لوٹنے والے چینی شہریوں کی کڑی اسکریننگ ہوگی۔ ... مزید

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں میں کرونو ..

جمعرات 23 جنوری 2020 12:01

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں میں کرونو وائرس کی سکریننگ کا عمل شروع کردیا ہے، وزارت صحت

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں میں کرونو وائرس کی سکریننگ کا عمل شروع کردیا ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیرصدارت ہونے ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں انتھیسیا اور سرجن کی جلد تعیناتی ..

بدھ 22 جنوری 2020 19:01

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں انتھیسیا اور سرجن کی جلد تعیناتی کردی جائے گی کمشنر راولپنڈی ڈویژن

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں انتھیسیا اور سرجن کی جلد تعیناتی کردی جائے گی کمشنر راولپنڈی ڈویژن ،تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن محمد محمود نے آج سوہاوہ میں ٹی ایچ کیو اور اراضی ... مزید

ْافضال میموریل تھلیسمیا فائونڈیشن کے تحت پی آئی اے ٹائون شپ میں عطیہ ..

بدھ 22 جنوری 2020 17:22

ْافضال میموریل تھلیسمیا فائونڈیشن کے تحت پی آئی اے ٹائون شپ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

پی آئی اے کے اشتراک سے افضال میموریل تھلیسمیا فائونڈیشن کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹائون شپ میں تھلیسمیامیں مبتلا بچوں کے لئے خون کے عطیہ کا ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں PIAکے اسٹاف اور اُن ... مزید

چین سے پاکستان آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ لازمی ہوگا،چین میں مہلک ..

بدھ 22 جنوری 2020 17:17

چین سے پاکستان آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ لازمی ہوگا،چین میں مہلک کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

چین سے پراسرار مہلک وائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشے کو پیش نظر رکھتے ہوئے قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق چین سے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشے کے تحت قومی ادارہ صحت نے ... مزید

ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کی سی ٹی مشن خراب، باہر پرائیویٹ سی ٹی ..

بدھ 22 جنوری 2020 15:15

ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کی سی ٹی مشن خراب، باہر پرائیویٹ سی ٹی سکین مشین سے غریب عوام لٹنے لگے

ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کی سی ٹی مشن عرصہ سے خراب ہے تاہم ہسپتال کے باہر پرائیویٹ رکھی گئی سی ٹی مشین عرصہ سے خراب ہی نہیں ہوئی، سرکاری سی ٹی مشین پر یہی لوگ کام کرتے ہیں اور انہی نے باہر اپنی ... مزید

چین، کورونا وائرس سے اموات 9 ہو گئی، 440 کیس سامنے آگئے

بدھ 22 جنوری 2020 12:45

چین، کورونا وائرس سے اموات 9 ہو گئی، 440 کیس سامنے آگئے

چین میں سارس جیسے نئے وائرس کورونا سے ہلاکتوں اور کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 9 جبکہ اس سے متاثرہ 440 کیس سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے نائب وزیر نے نیوز کانفرنس ... مزید

چین میں پراسرار وائرس کا چوتھا مریض بھی دم توڑ گیا

منگل 21 جنوری 2020 15:16

چین میں پراسرار وائرس کا چوتھا مریض بھی دم توڑ گیا

چینی صوبے ووہان کے طبی حکام نے نمونیا کا باعث بننے والے وائرس سے ایک اور مریض کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس طرح اس پراسرار وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد چار ہو گئی ... مزید

ایشیائی ممالک میں چینی پراسرار وائرس کے خلاف احتیاطی اقدامات

منگل 21 جنوری 2020 13:53

ایشیائی ممالک میں چینی پراسرار وائرس کے خلاف احتیاطی اقدامات

بحرالکاہل اور ایشیا کے کئی ممالک نے چین میں افزائش پانے والے کورونا وائرس کی ایک نئی مہلک قسم کے خلاف مزید احتیاطی اقدامات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بینکاک، ہانگ کانگ، سیئول اور سنگاپور کے بین ... مزید

جیکب آباد،تھلیسمیاسینٹر کو بند کرنے کی مبینہ سازش کیخلاف احتجاجی ..

منگل 21 جنوری 2020 12:30

جیکب آباد،تھلیسمیاسینٹر کو بند کرنے کی مبینہ سازش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

تھلیسمیاسینٹر کو بند کرنے کی مبینہ سازش کے خلاف پی ٹی آئی کے رہنما رازخان پٹھان کا تھلیسمیا کے بچوں کے والدین کے ساتھہ احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے سول ہسپتال میں قائم تھلیسمیا ... مزید

سموگ ایک فضائی آلودگی حادثات کا باعث بنتی ہے ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ..

منگل 21 جنوری 2020 12:29

سموگ ایک فضائی آلودگی حادثات کا باعث بنتی ہے ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ قصور

سموگ ایک فضائی آلودگی ہے جو دیکھنے کی صلاحیت کوکم کردیتی ہے‘ دھواں ملی آلودہ دھند ٹریفک حادثات کا باعث بنتی ہے‘ سموگ سے سانس کی نالیوں میں سوزش کا اور جلدکی بیماریوں کیساتھ آنکھوں کو بھی شدید متاثرکرتی ... مزید

Records 6541 To 6555 (Total 24906 Records)