Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 445

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے کے بعد رواں برس ..

ہفتہ 28 دسمبر 2019 14:38

سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 119 تک پہنچ گئی

سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 119 تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ صوبہ ... مزید

ڈریپ اور ایرانی فیڈرل ڈرگ ا تھارٹی کا زندگی بچانے والی ضروری ادویات ..

ہفتہ 28 دسمبر 2019 13:32

ڈریپ اور ایرانی فیڈرل ڈرگ ا تھارٹی کا زندگی بچانے والی ضروری ادویات کی خودستیابی کیلئے اشتراک کار کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے اعلیٰ ترین ریگولیٹری ادارے باہمی تعاون کے لئے میکنزم بنائیں گے ۔ ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں ایرانی حکومت کے حکام نے ... مزید

نزلہ، زکام اور کھانسی سے بچنے کیلئے بنفشہ ، برگِ تلسی کی چائے اور لہسن ..

جمعہ 27 دسمبر 2019 17:07

نزلہ، زکام اور کھانسی سے بچنے کیلئے بنفشہ ، برگِ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی مفید ہے

ماہرین صحت کے مطابق فضائی آلودگی نزلہ ،زکام اور کھانسی سے بچنے کے لیے بنفشہ ، برگ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی مفید ہے ۔ ان خیالات کا اظہارحکیم محمداحمد سلیمی ،حکیم محمد افضل میو ، حکیم سید عمران ... مزید

ماہرین نے ٹی بیگز کی بجائے دودھ والی چائے کو صحت کیلئے مفید قراردیدیا

جمعہ 27 دسمبر 2019 16:46

ماہرین نے ٹی بیگز کی بجائے دودھ والی چائے کو صحت کیلئے مفید قراردیدیا

ماہرین نے ٹی بیگز کی بجائے دودھ والی چائے کو صحت کیلئے مفید قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ٹی بیگز کی بجائے کھلی چائے کی پتی خرید کر استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے۔تفصیلات کے مطابق چائے پینے کے شوقین افراد اگر ... مزید

حکومت کا صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلانے کا فیصلہ

جمعہ 27 دسمبر 2019 14:48

حکومت کا صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلانے کا فیصلہ

حکومت نے صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم نے اب تک جاری ہونے والے کارڈز کی اور ان کے نتائج کی تفصیلات طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی کہ 2020 ... مزید

الخدمت فائونڈیشن آرفن کیئرپروگرام کے تحت یتیم بچوں اوربچیوں کا 15روزہ ..

جمعہ 27 دسمبر 2019 13:04

الخدمت فائونڈیشن آرفن کیئرپروگرام کے تحت یتیم بچوں اوربچیوں کا 15روزہ فری ہیلتھ ا سکریننگ کیمپ شروع

فیصل آباد میں الخدمت فائونڈیشن آرفن کیرئپروگرام کے تحت یتیم بچوں اوربچیوںکا 15روزہ فری ہیلتھ سکریننگ کیمپ مجاہد ہسپتال مدینہ ٹائون فیصل آباد میں شروع ہوگیا ہے لہٰذا روزانہ صبح دس بجے شروع ہونے ... مزید

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ، صوبہ میں کیسز کی مجموعی ..

جمعہ 27 دسمبر 2019 12:23

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ، صوبہ میں کیسز کی مجموعی تعداد81 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسزسامنے آنے کے بعد رواں سال کے دوران صوبے بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد81ہوگئی ہے۔ جمعہ کے روز ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق خیبر ... مزید

لوئردیر، انسداد پولیو ٹیم پرحملہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جمعہ 27 دسمبر 2019 12:23

لوئردیر، انسداد پولیو ٹیم پرحملہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

لوئردیرمیں کائونٹرٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے کاروائی کرتے ہوئے انسدادپولیوٹیم پرحملہ میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لوئردیرکے علاقے میدان میں کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کاروائی ... مزید

ہارون آباد‘صحت مند ماں ،صحت مند معاشرہ خوشحال پاکستان کے عنوان سے ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 15:32

ہارون آباد‘صحت مند ماں ،صحت مند معاشرہ خوشحال پاکستان کے عنوان سے پتلی تماشہ اور ویلج تھیٹر کا انعقاد

صحت مند ماں ،صحت مند معاشرہ خوشحال پاکستان کے عنوان سے پتلی تماشہ اور ویلج تھیٹر کا انعقاد ۔محکمہ بہبود آبادی بہاولنگرکے زیر اہتمام نجی بوائز اینڈ گر لز کالج میں پتلی تماشہ اور ویلج تھیٹر کا اہتمام ... مزید

لاڑکانہ میں ایڈز کے مریض اور ان کے اہل خانہ کو خاموش سماجی بائیکاٹ کا ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 14:51

لاڑکانہ میں ایڈز کے مریض اور ان کے اہل خانہ کو خاموش سماجی بائیکاٹ کا سامنا ،الگ گائوں بسانے کے لیے مجبورکیاجانے لگا

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایڈز کے مریض اور ان کے اہل خانہ کو خاموش سماجی بائیکاٹ کا سامنا ہے اور انہیں الگ گائوں بسانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔تحصیل رتوڈیرو کے گائوں سبحانی خان کے متاثرہ افراد اور ان ... مزید

ڈا کٹر و ں کی کمی کے با و جو د ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں بہترین سہو لیا ت ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 14:15

ڈا کٹر و ں کی کمی کے با و جو د ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں بہترین سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے کو شاں ہیں، اسسٹنٹ کمشنر سلانوا لی

اسسٹنٹ کمشنر سلانوا لی مہر مدثر ممتاز ہر ل نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی کمی کے با و جو د تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترسے بہترسہو لیات کی فراہمی کیلئے عملی طورپر کوشاں ہیں، ... مزید

وزارت ریلوے کا ریلوے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

جمعرات 26 دسمبر 2019 13:30

وزارت ریلوے کا ریلوے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

وزیر ریلوے شیخ رشید نے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مشاورت شروع کردی ۔ جمعرات کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ریلوے کے ہسپتالوں میں ... مزید

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 12:52

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن ڈاکٹر ظفر مرزاسے ایران کے نائب وزیر صحت ڈاکٹر باغر لاریجانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن ڈاکٹر ظفر مرزاسے ایران کے ڈپٹی وزیر صحت ڈاکٹر باغر لاریجانی کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات ... مزید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 12:37

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت و خدمات ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت و خدمات ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات کی جس میں ریلوے کے ہسپتالوں اور مراکز صحت کی اپ گریڈیشن سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ ملاقات ... مزید

ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کر دیتا ہے،ماہرین ..

بدھ 25 دسمبر 2019 16:25

ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کر دیتا ہے،ماہرین صحت

کینیڈین ماہرین صحت نے کہاہے کہ ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیکل ایکسپریس کی رپورٹ میں یونی ورسٹی آف کولمبیا کی ایک تحقیق ... مزید

Records 6661 To 6675 (Total 24906 Records)