Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 449

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکاوحدت کالونی میں پہلے جناح سیٹلائٹ ..

منگل 17 دسمبر 2019 14:41

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکاوحدت کالونی میں پہلے جناح سیٹلائٹ فلٹرکلینک کاافتتاح

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے وحدت کالونی میں پہلے جناح سیٹلائٹ فلٹرکلینک کاافتتاح کیا۔اس موقع پرصوبائی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن بیرسٹرنبیل احمداعوان، صوبائی ... مزید

کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی میں ذیابیطس بارے تربیتی ورکشاپ

منگل 17 دسمبر 2019 14:18

کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی میں ذیابیطس بارے تربیتی ورکشاپ

کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فوڈ اینڈ نیوٹریشن کے زیر اہتمام ذیابیطس کی وجوہات ،علامات، پرہیز بارے ورکشاپ اور غذائیت کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔ ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد بالترتیب ... مزید

مردان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 17 دسمبر 2019 12:07

مردان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ میں مردان میڈیکل کمپلیکس اور باچا خان میڈیکل کالج کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں تین ہزار سے او پی ڈی ریکارڈ رہا اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی۔ میڈیکل ... مزید

پاکستان بحریہ کی جانب سے گھارو اور گڈانی میں مفت آئی کیمپس کاانعقاد

پیر 16 دسمبر 2019 20:13

پاکستان بحریہ کی جانب سے گھارو اور گڈانی میں مفت آئی کیمپس کاانعقاد

پاکستان بحریہ کی جانب سے آنکھوں کی حفاظت اورامراض چشم کے حوالے سے شعو ر اْجاگر کرنے کی غرض سے صوبہ سندھ کے علاقے گھارو اور بلوچستان کے علاقے گڈانی میں مفت آئی کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ ان آئی کیمپس ... مزید

ڈپٹی کمشنر کے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کے لئے مختلف علاقوں ..

پیر 16 دسمبر 2019 17:03

ڈپٹی کمشنر کے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کے لئے مختلف علاقوں کے ہنگامی دورے

ڈپٹی کمشنر سرگودہا عبداللہ نیئر شیخ کا مختلف چکوک کا دورہ پولیو مٹائو مہم کے سلسلہ میں فرائض ادا کرنے والی محکمہ صحت کی ٹیموںکا موقع پر جا کر معائنہ کیا اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ انہوںنے مختلف ... مزید

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ بچوں کوپولیو سے بچائو کے ..

پیر 16 دسمبر 2019 16:44

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ بچوں کوپولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے

کوآرڈینیٹر قومی ایمرجنسی آپریشنزسنٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گئی ہے جس کے دوران 4 کروڑ سے زائد بچوںکو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ان ... مزید

پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

پیر 16 دسمبر 2019 16:16

پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

انجینئر شعیب خان ترین ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے پولیو قطروں سے متعلق غلط اور بے بنیاد افواہوں کے سدباب کیلئے سماجی طبقات مثبت کردار ادا کریں یہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیر 16 دسمبر 2019 16:10

ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے پرنس فہد اسپتال دالبندین میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بادل دشتی اور ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر فاروق سرور ... مزید

پاکستان رینجرز زیر اہتمام اخوت کے تعاون سے شریف پورہ کالا خطائی میں ..

پیر 16 دسمبر 2019 15:52

پاکستان رینجرز زیر اہتمام اخوت کے تعاون سے شریف پورہ کالا خطائی میں فری میڈیکل کیمپ

پاکستان رینجرز 7ونگ کے زیر اہتمام اخوت ہیلتھ سروسز کے تعاون سے شریف پورہ کالا خطائی میں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری محمدسلیم کی زیر نگرانی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جس میں ڈاکٹر اظہار ... مزید

ترکی میں ذیابیطس کے شکار مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

پیر 16 دسمبر 2019 15:08

ترکی میں ذیابیطس کے شکار مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

ترکی میں مہلک مرض ذیابیطس کے شکار مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔ اناطولیہ خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین طب کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں کی نسبت رواں سال ذیابیطس کے لا تعداد افراد ... مزید

شہبازشریف کی پارٹی رہنماوں وکارکنان کوانسدادپولیو کی کوششوں میں پولیو ..

پیر 16 دسمبر 2019 15:08

شہبازشریف کی پارٹی رہنماوں وکارکنان کوانسدادپولیو کی کوششوں میں پولیو ورکرز اور والدین کی بھرپور معاونت کرنے کی ہدایت

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پارٹی رہنماوں اور کارکنان کوانسدادپولیو کی کوششوں میں پولیو ورکرز اور والدین کی بھرپور معاونت کرنے کی ہدایت کردی ۔ شہبازشریف کا کہنا تھا ... مزید

سرگودھا کے ضلع خوشاب میں بھی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

پیر 16 دسمبر 2019 14:52

سرگودھا کے ضلع خوشاب میں بھی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

سرگودھا کے ضلع خوشاب میں بھی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق 16 دسمبر سے 20 دسمبر تک انسداد مہم کی افتتاحی تقریب ڈی ایچ کیو خوشاب میں ہوئی جس میں رکن پنجاب اسمبلی ساجدہ بیگم نے ... مزید

پنجاب میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد ..

پیر 16 دسمبر 2019 14:49

پنجاب میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پنجاب میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ کی رکن عظمی بخاری کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار رداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب ... مزید

حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ..

پیر 16 دسمبر 2019 14:41

حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً 4 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ایک ... مزید

مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

پیر 16 دسمبر 2019 14:41

مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق متاثرہ بچی کا والد بھٹہ مزدور اور اس کا تعلق پشتون فیملی سے ہے، متاثرہ بچی کو ایک بار بھی پولیو کے حفاظتی ... مزید

Records 6721 To 6735 (Total 24906 Records)