Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 452

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

رواں سال کی تیسری 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہو گا

جمعرات 12 دسمبر 2019 12:22

رواں سال کی تیسری 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہو گا

رواں سال کی تیسری 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہو گا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا، جس میں تمام ضلعی افسران، محکمہ صحت ... مزید

پاور ویلفیئر اور سینشہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے ہائی سکول کوٹ ..

جمعرات 12 دسمبر 2019 12:22

پاور ویلفیئر اور سینشہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے ہائی سکول کوٹ نجیب الله میں فری میڈیکل کیمپ

پاور ویلفیئر آرگنائزیشن اور سینشہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ نجیب الله میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں فزیوتھراپی کے ساتھ ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔کیمپ ... مزید

صحت انصاف کارڈ غریب عوام کی مشکلات ختم کرنے کے لیے بارش کا پہلا قطرہ ..

بدھ 11 دسمبر 2019 17:59

صحت انصاف کارڈ غریب عوام کی مشکلات ختم کرنے کے لیے بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا

جس معاشرے میں عوام کے ساتھ انصاف نہ ہو وہ معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں صحت انصاف کارڈ غریب عوام کی مشکلات ختم کرنے کے لیے بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی ، سماجی رہنما راجہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر کا الصبح رورل ہیلتھ سینٹر للہ کا اچانک دورہ

بدھ 11 دسمبر 2019 17:59

ڈپٹی کمشنر کا الصبح رورل ہیلتھ سینٹر للہ کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے الصبح رورل ہیلتھ سینٹر للہ کا اچانک دورہ کیا۔ سینئر میڈیکل آفیسر، وومن میڈیکل آفیسر، ڈینٹسٹ اور دیگر پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ڈپٹی ... مزید

اٹک، انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

بدھ 11 دسمبر 2019 16:25

اٹک، انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کی۔ اس موقع پر تعلیم ،صحت ، پولیس اور دیگر محکموں کے افسران نے شر کت کی۔ محکمہ صحت ... مزید

4.5 ملین ڈالر کی جاپانی امدادسے 2 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف ..

بدھ 11 دسمبر 2019 14:51

4.5 ملین ڈالر کی جاپانی امدادسے 2 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف حاصل ہو سکے گا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ حکومت جاپان پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے پاکستان کو 4.5 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گی، اس امداد سے پاکستان انسداد پولیو پروگرام دسمبر ... مزید

صحت کے شعبہ میں جدیدٹیکنالوجی متعارف کرواکرہمارے نوجوان ملک کی خدمت ..

بدھ 11 دسمبر 2019 14:51

صحت کے شعبہ میں جدیدٹیکنالوجی متعارف کرواکرہمارے نوجوان ملک کی خدمت کررہے ہیں،

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ میں جدیدٹیکنالوجی متعارف کرواکرہمارے نوجوان ملک کی خدمت کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکے ویژن کے مطابق ... مزید

بال رنگنے اور سیدھا کرنے والی مصنوعات کا استعمال خواتین میں چھاتی کے ..

بدھ 11 دسمبر 2019 13:44

بال رنگنے اور سیدھا کرنے والی مصنوعات کا استعمال خواتین میں چھاتی کے سرطان کے خطرات میں اضافہ کا باعث ہے، رپورٹ

ماہرین نے کہا ہے کہ بالوں کو رنگنے اور سیدھا کرنے والی مصنوعات کے استعمال سے خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ سیاہ بالوں کے لیے ایسی مصنوعات خاص طور پر انتہائی خطرناک ہوتی ہیں۔جرمنخبر ... مزید

کتوں کو ویکسین دے کر ان کی افزائش نسل روکی جائے گی، انہیں زہر دے کر نہیں ..

منگل 10 دسمبر 2019 16:55

کتوں کو ویکسین دے کر ان کی افزائش نسل روکی جائے گی، انہیں زہر دے کر نہیں مارا جائے گا، یہ ظالمانہ طریقہ ہے جو انگریز دور سے رائج ہے، سیکرٹری بلدیات سندھ

سندھ کے سیکریٹری بلدیات روشن شیخ نے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کو انگریز دور میں زہر دے کر بہت ظالمانہ طریقے سے مارا جاتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری بلدیات نے کہا کہ کتوں کو ویکسین دے کر ان ... مزید

ضلع سرگودھا میں11 ماہ میں ہیپاٹائٹس کے مزید 1379کیسیز سامنے آئے

منگل 10 دسمبر 2019 16:48

ضلع سرگودھا میں11 ماہ میں ہیپاٹائٹس کے مزید 1379کیسیز سامنے آئے

ڈزیزز سرویلنس اینڈ کنٹرول سیل پنجاب کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق کہ گزشتہ 11ماہ کے دوران ہیپاٹائٹس کے مزید 1379 کیسز ضلع سرگودھاکے سرکاری ہسپتالوں میں رجسٹرڈ ہوئے۔ان مریضوں میں ہیپاٹائٹس اے ،بی اور ... مزید

سرگودھا ڈویژن میں تین روزہ قومی انسداد پولیومہم 16دسمبرسے شروع ہوگی

منگل 10 دسمبر 2019 16:40

سرگودھا ڈویژن میں تین روزہ قومی انسداد پولیومہم 16دسمبرسے شروع ہوگی

سرگودھا ڈویژن میں تین روزہ قومی انسداد پولیومہم 16دسمبرسے شروع ہو گی ۔ اس حوالے سے ڈائریکٹرہیلتھ ڈاکٹر عبداللہ نے اے پی پی کو بتایاکہ تین روزہ مہم کے دوران چاروں اضلاع کے 13لاکھ 97ہزارسے زائدبچوں ... مزید

صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے 5 ارب 65 کروڑ روپے جاری

منگل 10 دسمبر 2019 16:13

صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے 5 ارب 65 کروڑ روپے جاری

وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ملک میں صحت ڈویژن کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5 ارب 65 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے ... مزید

طب و طبیب سخت آزمائش سے نبرد آزما ہیں‘ حکماء

منگل 10 دسمبر 2019 13:10

طب و طبیب سخت آزمائش سے نبرد آزما ہیں‘ حکماء

اپنے اسلاف کی روایات و فرمودات کو فراموش کرنے والی قومیں تباہ و برباد ہوجاتی ہیں، آج ہم اپنے بزرگوں کی باتوں کو یاد رکھیں گے اور انکی اچھی باتوں پر عمل کریں گے تو ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کامستقبل ... مزید

زیرو کشش ثقل کینسر کے خلیات کو مار دیتی ہے

منگل 10 دسمبر 2019 12:58

زیرو کشش ثقل کینسر کے خلیات کو مار دیتی ہے

آسڑیوی سائنسدانوں نے کینسر کے خلیئے پر ایک تحقیق کے دوران تجربے میں جبکینسر کے خلیات کو ایک دن کے لیے زیرو کشش ثقل میں رکھا تو کینسر کے 80 فیصد خلیئے مردہ ہو گئے ، سائنسدانوں نے فیصلہ کیا ہے اب اس ... مزید

جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 9 دسمبر 2019 17:28

جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق شیخ ویلفیئر برادری کے صدر شیخ محمد احسان و جنرل سیکرٹری شیخ ذوالفقار علی کاشف ،شیخ شکیل احمد، شیخ واحد گوگا،سیٹھی طاہر ایوب نے عوام کو طبی سہولیات ... مزید

Records 6766 To 6780 (Total 24905 Records)