Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 453

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 9 دسمبر 2019 17:28

جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق شیخ ویلفیئر برادری کے صدر شیخ محمد احسان و جنرل سیکرٹری شیخ ذوالفقار علی کاشف ،شیخ شکیل احمد، شیخ واحد گوگا،سیٹھی طاہر ایوب نے عوام کو طبی سہولیات ... مزید

طبی ماہرین کی ٹھنڈی ، تلی ہوئی یا کھٹی اشیاء کھانے سے اجتناب اور موٹر ..

پیر 9 دسمبر 2019 16:44

طبی ماہرین کی ٹھنڈی ، تلی ہوئی یا کھٹی اشیاء کھانے سے اجتناب اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سر اور گردن کو ڈھانپنے کی ہدایت

موسم کی تبدیلی کے باعث ٹھنڈی ، تلی ہوئی یا کھٹی اشیاء کھانے سے گلا خراب ہو سکتا ہے جو بعد میں کھانسی، نزلہ اور بخار کا باعث بھی بنتا ہے لہٰذا عوام الناس بالخصوص بچوں کو مذکورہ اشیاء سے پرہیزکی ہدایت ... مزید

سکول کی سطح پر نیوٹریشن کوسلیبس کا حصہ بنایا جائے تو مستقبل کیلئے ایک ..

پیر 9 دسمبر 2019 16:36

سکول کی سطح پر نیوٹریشن کوسلیبس کا حصہ بنایا جائے تو مستقبل کیلئے ایک توانا اور صحت مند قوم کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے،ماہرین طب

:سکول کی سطح پر نیوٹریشن کوسلیبس کا حصہ بنایا جائے تو مستقبل کیلئے ایک توانا اور صحت مند قوم کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے جس سے جی ڈی پی کی 3فیصد شرح کوقومی تعمیر کے دوسرے منصوبوں کیلئے زیرغور لایا جا سکے ... مزید

مشروبات کے مسلسل استعمال ہڈیا ں کمزور ہو جاتی ہیں، ڈاکٹرغزالہ مشتاق

پیر 9 دسمبر 2019 16:33

مشروبات کے مسلسل استعمال ہڈیا ں کمزور ہو جاتی ہیں، ڈاکٹرغزالہ مشتاق

معروف طبی ماہرڈاکٹر غزالہ مشتاق نے کہا ہے کہ مشروبات کا روزانہ استعمال ہرطرح سے مضرصحت ہے اور کئی بیماریوں کا باعث بنتا ہے جن میں مثلا دانتوں میں کیڑا، گلے کی خرابی، وزن بڑھنا،معدے کا السر، جسم ... مزید

کورنیل یونیورسٹی گریجویٹ فیضان سیّد نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا

پیر 9 دسمبر 2019 15:18

کورنیل یونیورسٹی گریجویٹ فیضان سیّد نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا

۔کورنیل یونیورسٹی گریجویٹ فیضان سیّد نے بارکلے کپیٹل نیویارک میں ملازمت کے دوران امریکہ میں صارفین کے رجحانات میں تبدیلی دیکھی جس کے بعد فیضان سیّد نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا تا کہ وہ بھی پروسس ... مزید

لکی مروت میں پولیو مہم 16 دسمبر کو شروع ہوگی

پیر 9 دسمبر 2019 13:16

لکی مروت میں پولیو مہم 16 دسمبر کو شروع ہوگی

ملک بھر کے دیگر اضلاع کی طرح لکی مروت میں بھی 16سے 20دسمبر تک پولیو سے بچائو کی قومی مہم شروع ہورہی ہے‘ اس مہم کے دوران گھر گھر جاکر پانچ سال تک کی عمر کے بچوںکو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیںگے ... مزید

منصوبوں کے لئے خطیررقم کی منظوری ، وزیر صحت کو خراج تحسین

پیر 9 دسمبر 2019 13:11

منصوبوں کے لئے خطیررقم کی منظوری ، وزیر صحت کو خراج تحسین

تحریک انصاف کے سابق ضلع کونسل کے رکن ملک نصیر خان نے مروت کنال کے ساتھ پٹرول روڈزاور غزنی خیل اورکاکاخیل کے جنازہ گاہوں کوADP2019/20 میں شامل کرنے پروزیرصحت ہشام انعام اللہ خان کابے حدمشکورہیں کہ انہوں ... مزید

دنیا میں 1 کروڑ افراد خسرے کا شکار ہیں، عالمی ادارہ صحت

پیر 9 دسمبر 2019 13:11

دنیا میں 1 کروڑ افراد خسرے کا شکار ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا ہیکہ دنیا میں 1 کروڑ افراد خسرے کا شکار ہیں جس میں سے تقریبا 14 لاکھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت بچوں ... مزید

تمام والدین بچوں کے روشن مستقبل کیلئے انہیں پولیو سے بچائو کے قطرے ..

پیر 9 دسمبر 2019 13:11

تمام والدین بچوں کے روشن مستقبل کیلئے انہیں پولیو سے بچائو کے قطرے ضرور پلائیں، افتخار مشوانی

رکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے تمام والدین پر زور دیا کہ اپنے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے میں انتظامیہ کے ساتھ تعائون کریں اور پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں، اپنے ... مزید

تشنج جیسے موذی مرض سے بچاو کیلئے شعور اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے ڈی ..

ہفتہ 7 دسمبر 2019 17:23

تشنج جیسے موذی مرض سے بچاو کیلئے شعور اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی میں واک کا انعقاد کیا گیا

تشنج جیسے موذی مرض سے بچاو کیلئے شعور اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شبیر احمد مینگل کی قیادت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی میں ایک واک منعقد کی گئی یہ مہم 9دسمبر سے شروع ہو ... مزید

تشنج کے ٹیکے حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کو خطرناک بیماریوں سے بچاتے ..

ہفتہ 7 دسمبر 2019 16:33

تشنج کے ٹیکے حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کو خطرناک بیماریوں سے بچاتے ہیں ڈاکٹر شبیر احمد مینگل

تشنج جیسے موذی مرض سے بچاو کیلئے شعور اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شبیر احمد مینگل کی قیادت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی میں ایک واک منعقد کی گئی، یہ مہم 9دسمبر سے شروع ہو ... مزید

چیچہ وطنی، پولیو بچوں کو عمر بھر کی معذوری دینے والا مرض ہے جس کا خاتمہ ..

ہفتہ 7 دسمبر 2019 16:23

چیچہ وطنی، پولیو بچوں کو عمر بھر کی معذوری دینے والا مرض ہے جس کا خاتمہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر ذیشان عارف

پولیو بچوں کو عمر بھر کی معذوری دینے والا مرض ہے جس کا خاتمہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، والدین 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں تا کہ انہیں معذوری سے بچایا جا سکے، طلبا و طالبات معاشرے میں ... مزید

پولیو سے متعلق تحفظات بے بنیاد،عوام پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں ، عطاء ..

ہفتہ 7 دسمبر 2019 12:06

پولیو سے متعلق تحفظات بے بنیاد،عوام پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں ، عطاء الرحمن

ڈپٹی کمشنربنوں عطا الرحمن نیکہا ہے کہجب تک عوام میں پولیو سے متعلق آگاہی نہ ہو اس وقت تک اس پر سو فیصد کنٹرول ممکن نہیں، پولیو سے آگاہی اور لوگوں کے خدشات اور تحفظات دور کر نا حکومت کی ذمہ داری ... مزید

بٹگرام میں پولیو مہم کے دوران 96 ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے ..

جمعہ 6 دسمبر 2019 12:56

بٹگرام میں پولیو مہم کے دوران 96 ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گئے

بٹگرام میں پولیو مہم کے دوران 96 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گئے۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی کاوشوں سے پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ بٹگرام میں 32 ریفیوزل ... مزید

سعودی عرب میں نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک، کی فروخت پر پابندی عائد

جمعہ 6 دسمبر 2019 11:57

سعودی عرب میں نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک، کی فروخت پر پابندی عائد

سعودی وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک ادویات کو ڈاکٹری نسخے کے بغیر فروخت کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے اسے قابل جرم قرار دیدیا۔سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوںکو قید اور جرمانے ... مزید

Records 6781 To 6795 (Total 24906 Records)