Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 465

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزیرصحت پنجاب کی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کواضافی بجٹ دینے ..

بدھ 13 نومبر 2019 16:57

وزیرصحت پنجاب کی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کواضافی بجٹ دینے کی ہدایت

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کواضافی بجٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ وہ بدھ کے روز محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ... مزید

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں عالمی یوم ذیابطیس کے حوالے سیمینار کا انعقاد

بدھ 13 نومبر 2019 16:41

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں عالمی یوم ذیابطیس کے حوالے سیمینار کا انعقاد

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں عالمی یوم ذیابطیس کے حوالے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین ذیابیطس نے اس موزی مرض کے بارے میں شعور اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذیابیطس کے بارے میں آگاہی نہ ہونے کی ... مزید

پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کی ماہانہ رپورٹ جاری، ڈاکٹرز کی حاضری کے ..

بدھ 13 نومبر 2019 15:23

پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کی ماہانہ رپورٹ جاری، ڈاکٹرز کی حاضری کے حوالے سے سرگودہا 34 نمبر پر

پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جس کے مطابق ڈاکٹر زکی حاضری کے حوالے سے چھ درجے کی تنزلی کے بعد ضلع سرگودہا 34ویں نمبر پر آگیاہے۔اس کے علاوہ ضلع میانوالی 11ویں ، ضلع ... مزید

سموگ پر قابو پانے کیلئے گائوں و محلوں کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دینے کی ..

بدھ 13 نومبر 2019 15:14

سموگ پر قابو پانے کیلئے گائوں و محلوں کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تمام 9 ڈویژنز لاہور ، گوجرانوالہ ، راولپنڈی ، ساہیوال ، سرگودھا ، ملتان ، بہاولپور ، ڈی جی خان کے 36 اضلاع میں آنے والے ایام میں سموگ پر قابو پانے کیلئے گائوں ... مزید

پاکستان کی 26 فیصد آبادی شوگر کے مرض میں مبتلا ، ہر چوتھا شخص ذیابیطس ..

بدھ 13 نومبر 2019 15:13

پاکستان کی 26 فیصد آبادی شوگر کے مرض میں مبتلا ، ہر چوتھا شخص ذیابیطس کا مریض ہے، ماہرین طب

ممتاز ماہر طب و ذیابیطس سپیشلسٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی نے بتایا کہ اس وقت دنیا میں 199 ملین افر ا د شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ 2040 ء تک ان کی تعداد دو گنا ہو جائیگی نیز پاکستان میں ہر چوتھا شخص ذیابیطس ... مزید

اس موسم میں اگر بداحتیاطی کی جائے تو نزلہ وزکام جان لیوا بھی ہوسکتا ..

بدھ 13 نومبر 2019 14:42

اس موسم میں اگر بداحتیاطی کی جائے تو نزلہ وزکام جان لیوا بھی ہوسکتا ہے، ڈاکٹرنادیہ جبیں

نامور معالج اور طبی ماہرڈاکٹر نادیہ جبیں نے کہاہے کہ اس موسم میں اگر بداحتیاطی کی جائے تو نزلہ و زکام جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ... مزید

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جائیگا

بدھ 13 نومبر 2019 14:11

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جائیگا

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جائیگا ۔اس سلسلہ میں پی ایم اے وزارت صحت سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے اس مرض سے بچائو کیلئے سیمینار منعقد کئے جائینگے جس میں ماہر ڈاکٹرز شوگر ... مزید

سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں قائم بنیادی ..

بدھ 13 نومبر 2019 14:11

سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں قائم بنیادی مراکزِ صحت کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے سرگودہا سمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کیساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں قائم بنیادی مراکز صحت کی کارکردگی بہتربنانے اور چھاپے مارنے اور وہاں پر کئے جانیوالے اقدامات ... مزید

لیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشن

بدھ 13 نومبر 2019 11:37

لیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشن

لیبیا سے تعلق رکھنے والے دو شیرخوار بچے جن کے دھڑ ایک دوسرے کے ساتھ جٴْڑے ہوئے ہیں کوآپریشن کے ذریعے الگ کرنے کے لیے سعودی عرب لایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے ماہر سرجن ڈاکٹر عبداللہ ... مزید

عالمی یوم نمونیہ کے سلسلہ میں عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے واک اور سیمینار ..

منگل 12 نومبر 2019 17:33

عالمی یوم نمونیہ کے سلسلہ میں عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے واک اور سیمینار کا اہتمام

عالمی یوم نمونیہ کے سلسلہ میں عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے واک اور سیمینار کا اہتمام ، ڈاکٹر ز،نرسز اور سٹاف کی بھر پور شرکت ، تفصیلات کے مطابق عالمی یوم نمونیہ کے سلسلے میں عوامی شعور بیدار کرنے ... مزید

گھر کا ماحول صاف ستھرا رکھ کر نمونیا کے مرض سے بچا جاسکتا ہے

منگل 12 نومبر 2019 17:30

گھر کا ماحول صاف ستھرا رکھ کر نمونیا کے مرض سے بچا جاسکتا ہے

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال اور ایم ایس سول ہسپتال جہلم ڈاکٹر فاروق بنگش نے کہا ہے کہ احتیاطی تدبیر اپنا کر، گھر کا ماحول صاف ستھرا رکھ کر نمونیا کے مرض سے بچا جاسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ... مزید

ڈینگی کی روک تھام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل نو اور ایس ..

منگل 12 نومبر 2019 16:09

ڈینگی کی روک تھام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل نو اور ایس او پی ایس پر نظرثانی کا فیصلہ

صوبہ میں ڈینگی کی موجودہ صورتحال اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں ڈینگی کی روک تھام اور مقامی سطح پر مانیٹرنگ اینڈ امپلیمنٹیشن کو مزید مؤثر بنانے کیلئے مختلف کمیٹیوں کی تشکیل نو اورایس او پی ایس ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا سے بچائو کا عالمی دن منایا گیا

منگل 12 نومبر 2019 15:07

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا سے بچائو کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا سے بچائو کا عالمی دن منگل کو منایا گیا۔ نمونیا کی بیماری سے بچائو کا دن منانے کا مقصد بچوں کو نمونیے کی بیماری سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے متعلق عوام میں شعور ... مزید

جعلی اوران رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،حسن ابدال،ملتان اور ..

منگل 12 نومبر 2019 14:59

جعلی اوران رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،حسن ابدال،ملتان اور چارسدہ میں چھاپے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر ملک بھر میں جعلی اوران رجسٹرڈ ادویات کے دھندے کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تسلسل میں حسن ابدال میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈریپ کی ٹیم نے پریمیئر ... مزید

ڈینگی کی روک تھام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل نو اور ایس ..

منگل 12 نومبر 2019 14:57

ڈینگی کی روک تھام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل نو اور ایس او پیز پر نظرثانی کا فیصلہ

صوبہ میں ڈینگی کی موجودہ صورتحال اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں ڈینگی کی روک تھام اور مقامی سطح پر مانیٹرنگ اینڈ امپلیمنٹیشن کو مزید مؤثر بنانے کیلئے مختلف کمیٹیوں کی تشکیل نو اور ایس او پیز پر ... مزید

Records 6961 To 6975 (Total 24906 Records)