Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 469

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستانی نژاد ڈاکٹر ثنا خان نے اسٹینڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کردی

منگل 5 نومبر 2019 17:17

پاکستانی نژاد ڈاکٹر ثنا خان نے اسٹینڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کردی

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر ثنا خان نے اسٹینڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کرکے دنیا بھر کے مریضوں کی مشکلات آسان کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کردیا۔نیوروفزیولوجی اور ایناٹیمی میں دو پی ایچ ڈی کرنے ... مزید

ہفتے میں ایک مرتبہ دوڑ لگانا قبل از موت سے بچاتا ہے،تحقیق

منگل 5 نومبر 2019 17:10

ہفتے میں ایک مرتبہ دوڑ لگانا قبل از موت سے بچاتا ہے،تحقیق

حالیہ تحقیق نے بعد یہ بات ثابت کی ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از موت سے بچا سکتی ہے۔میلبرون کی وکٹوریہ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 14 تحقیق کی معلومات کو اکٹھا کیا گیا جس میں 23 لاکھ ... مزید

ڈایا بیٹک ایسوسی ایشن آف پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے اشترا کی مرکزسے ..

منگل 5 نومبر 2019 17:02

ڈایا بیٹک ایسوسی ایشن آف پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے اشترا کی مرکزسے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

ذیابیطس کا عالمی دن عوام الناس کو ذیابیطس مرض کے بارے میں آگاہی و بیداری دلانے کے لیے منایاجاتا ہے تاکہ ذیابیطس کی بڑھتی ہوئی شرح اور اسکی پیچیدگیوں سے محفوظ رہا جا سکے۔ ڈایا بیٹک ایسوسی ایشن آف ... مزید

محکمہ صحت پنجاب کاسرگودھا سمیت اضلاع کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں ..

منگل 5 نومبر 2019 16:48

محکمہ صحت پنجاب کاسرگودھا سمیت اضلاع کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں تھلیسیمیا کے 10 سنٹرز کے قیام کا فیصلہ

محکمہ صحت پنجاب نے سرگودھا سمیت اضلاع کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں تھلیسیمیا کے 10 سنٹرز کے قیام کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے ہسپتالوں کا چناو کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی طرف سے ضلعی ... مزید

ڈینگی مچھر کے تدارک کے خلاف جاری مہم میں معاشرے کا ہر طبقہ بھرپور حصہ ..

منگل 5 نومبر 2019 16:22

ڈینگی مچھر کے تدارک کے خلاف جاری مہم میں معاشرے کا ہر طبقہ بھرپور حصہ لے، ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی

ساہیوال میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی نے کہا ہے کہ ڈینگی مچھر کے تدارک کے خلاف جاری مہم میں معاشرے کا ہر طبقہ بھرپور حصہ لے اور اپنے گھروں اور گردونواح میں صفائی کو یقینی بنائے ... مزید

انسداد ڈینگی مہم میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

منگل 5 نومبر 2019 15:09

انسداد ڈینگی مہم میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنرآسیہ گل نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف جاری انسدادی سرگرمیوں میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، بروقت حکومتی اقدامات ، تمام اداروں کی مربوط حکمت عملی اور عوام کے بھر پور تعاون سے ... مزید

بیماریوں سے بچائو کے لیے علاج کے ساتھ پرہیز بھی ضروری ہے، ڈاکٹر عمر ..

منگل 5 نومبر 2019 15:09

بیماریوں سے بچائو کے لیے علاج کے ساتھ پرہیز بھی ضروری ہے، ڈاکٹر عمر حیات بُچہ

ڈاکٹر عمر حیات بُچہ نے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچائو کیلئے علاج کے ساتھ پرہیز بھی ضروری ہے، ماضی میں خسرہ، نمونیا، پولیو، ٹائیفائیڈ کے امراض عام اور ان سے اموات ہوتی تھیں طبی سائنسدانوں کی مسلسل تحقیق ... مزید

نشتر 2کی تعمیر سے عوام کوصحت کی بہترین سہولیات میسر ہوں گی، کمشنر ملتان ..

منگل 5 نومبر 2019 14:57

نشتر 2کی تعمیر سے عوام کوصحت کی بہترین سہولیات میسر ہوں گی، کمشنر ملتان ڈویژن

حکومت پنجاب صحت کے شعبے میں مثالی اقدامات کررہی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ استعداد سے زائد ہے، نشتر 2کی تعمیر سے خطے کی عوام کوصحت کی بہترین سہولیات تک سہل رسائی ممکن ہوپائے گی،کمیونٹی ... مزید

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے ..

منگل 5 نومبر 2019 14:17

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔ڈاکٹر ظفرمرزا نے شاہ اللہ دتہ کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کا دورہ ... مزید

استعمال شدہ سرنجز کے دوبارہ استعمال کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی ..

منگل 5 نومبر 2019 14:07

استعمال شدہ سرنجز کے دوبارہ استعمال کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت

حکومت نے استعمال شدہ سرنجز کے دوبارہ استعمال کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتا یا کہ اس سلسلہ میں صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ... مزید

اسلام آباد ،موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا،

منگل 5 نومبر 2019 13:25

اسلام آباد ،موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا،

موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پولی کلینک میں 36 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں کے ڈینگی وارڈ میں 23 مریض تاحال ... مزید

سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر کی پانچ سال قبل تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ ..

منگل 5 نومبر 2019 12:06

سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر کی پانچ سال قبل تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت کرلیا

چھاتی کا سرطان یا بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے عام کینسر ہے اور اکثر اس کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب صورتحال کافی خراب ہوجاتی ہے۔تاہم اب سائنسدانوں نے ایسا خون کا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بریسٹ ... مزید

تحصیل پنڈدادنخان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے ..

پیر 4 نومبر 2019 18:24

تحصیل پنڈدادنخان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز جس کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں گئیں

ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ کی زیر صدارت ڈسڑکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال سمیت محمکمہ صحت کے ساتھ تمام متعلقہ اداروں اور مختلف مکتبہ فکر کے ... مزید

صوبائی سیکرٹری نبیل جاوید اور ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات کے زیر صدارت ..

پیر 4 نومبر 2019 15:57

صوبائی سیکرٹری نبیل جاوید اور ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپونس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس

صوبائی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب نبیل جاوید اور ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپونس کمیٹی برائے ڈینگی تدارک اور کنٹرول کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا ۔ ... مزید

کوھاٹ ،پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور اہلیان کالیاقت میموریل ہسپتال ..

پیر 4 نومبر 2019 15:57

کوھاٹ ،پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور اہلیان کالیاقت میموریل ہسپتال کی خطرناک صورتحال پر حکومت‘ محکمہ صحت اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کوھاٹ اور اہلیان کوھاٹ نے لیاقت میموریل ہسپتال کی انتہائی خطرناک صورتحال پر صوبائی حکومت‘ محکمہ صحت اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اپنے ایک ... مزید

Records 7021 To 7035 (Total 24906 Records)