Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 474

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سرگودھا ، انسداد ڈینگی مہم کا ہفتہ وار بریفنگ اجلاس

جمعہ 25 اکتوبر 2019 16:20

سرگودھا ، انسداد ڈینگی مہم کا ہفتہ وار بریفنگ اجلاس

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ ڈینگی لاروا کے مکمل خاتمہ تک انسداد ڈینگی مہم اور ٹیمیں متحرک رہیں گی اس دوران غفلت برتنے والے اہلکاروں اور افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ... مزید

بریسٹ کینسر سے بچائو کیلئے خواتین ٹیسٹ ضرور کرائیں،اب کم عمر خواتین ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 16:20

بریسٹ کینسر سے بچائو کیلئے خواتین ٹیسٹ ضرور کرائیں،اب کم عمر خواتین بھی اس میں مبتلا ہو رہی ہیں، ڈاکٹر عائشہ عیسانی

بریسٹ کینسر سے بچائو کیلئے خواتین ٹیسٹ ضرور کرائیں،اب کم عمر خواتین بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہی ہیں،اس بات کا اظہار پمز ہسپتال کے بریسٹ کینسر سینٹر کی سربراہ اور اس مرض کی تشخیص اور علاج سے متعلق ... مزید

خشک میوہ جات کا استعمال کینسر اور قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے، ماہرین

جمعہ 25 اکتوبر 2019 16:13

خشک میوہ جات کا استعمال کینسر اور قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے، ماہرین

ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ 20 گرام خشک میوہ جات کا استعمال کرنے سے انسان میں امراض قلب، کینسر اور بر وقت موت کے خطرات میں کمی ہوتی ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق خشک میوہ جات میں ’پولی اًن سیچوریٹڈ ... مزید

عوام معیاری صحت کے اصولوں کی پاسداری کریں، حکومت عوام کو صحت کی بہترین ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 16:07

عوام معیاری صحت کے اصولوں کی پاسداری کریں، حکومت عوام کو صحت کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے،ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کو صحت کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے عوام ... مزید

پولیو کے خاتمے کے لیے معاشرے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،محکمہ ہیلتھ ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:55

پولیو کے خاتمے کے لیے معاشرے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،محکمہ ہیلتھ حسن ابدال

پولیو کے خاتمے کے لیے معاشرے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ بچوں کو بروقت پولیو کے قطرے پلوانا والدین کی ذمہ داری ہے جس میں کوتاہی مجرمانہ جرم ہے جس سے ہمارے بچوں کا مستقبل تاریک ہو سکتاہے۔ان خیالات ... مزید

ضلع عمرکوٹ میں ڈینگی کے 76 کیسز رجسٹرڈ

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:55

ضلع عمرکوٹ میں ڈینگی کے 76 کیسز رجسٹرڈ

ضلع عمرکوٹ میں ڈینگی کے 76 کیس رجسٹرڈ ہوئے جس میں 56 کیس دوسرے اضلاع سے آنے والے لوگوں کے جبکہ 19 کیس عمرکوٹ رجسٹرڈ اور تعلقہ سامارو کے 01کیس کو حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے،مونسپل کمیٹی عمرکوٹ اور ٹاؤن ... مزید

اٹک، انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈی سی اٹک کی زیرصدارت اہم اجلاس

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:55

اٹک، انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈی سی اٹک کی زیرصدارت اہم اجلاس

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ پرا سیکیوشن پنجاب محمد شاہد نے اجلاس کی صدار ت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اٹک عشر ت اللہ خان نیازی ... مزید

راجن پور،خواجہ فرید فائونڈیشن کے زیر اہتمام کوٹ مٹھن میں تین روزہ فری ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:55

راجن پور،خواجہ فرید فائونڈیشن کے زیر اہتمام کوٹ مٹھن میں تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر

خواجہ فرید فائونڈیشن رجسٹرڈ ضلع راجن پور کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خواجہ کلیم الدین کوریجہ نے "اے پی پی" کو بتایا کہ خواجہ فرید فائونڈیشن کے زیر اہتمام کوٹ مٹھن میں 3 روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر ہو ... مزید

پولیو کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:50

پولیو کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے ،پولیو کے دو قطرے پلا کر اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا ہے ،سب کو سیاست ... مزید

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں مزید170 ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 13:33

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں مزید170 مریض داخل ، تعداد دس ہزارسے تجاوز کر گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں مزید170 مریض داخل کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وزرات صحت نے ڈینگی سے نمٹنے کیلئے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا ،اسلام آباد میں 142 رسپانس ... مزید

جنوبی کوریا نے ای سگریٹ پینے پر سخت انتباہ جاری کر دیا

جمعہ 25 اکتوبر 2019 13:06

جنوبی کوریا نے ای سگریٹ پینے پر سخت انتباہ جاری کر دیا

جنوبی کوریائی حکومت نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ای سگریٹ کے استعمال سے اجتناب کریں کیونکہ یہ اٴْن کی صحت کے لیے سخت نقصان دہ ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریائی وزیر صحت نے ای سگریٹ پینے ... مزید

سرگودھا میں ایک ہفتہ کے دوران 17 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ‘5مقامات ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:57

سرگودھا میں ایک ہفتہ کے دوران 17 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ‘5مقامات سے ڈینگی لاروا ملا‘15افراد کو نوٹس جاری

سرگودھا میں ایک ہفتہ کے دوران 17 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی جبکہ 5مقامات سے ڈینگی لاروا ملا اور 34مقامات پر لاروا کی نشاندہی ہوئی جبکہ ڈینگی سے متعلق حفاظتی اقدامات نہ کرنے والے 15 افراد کو نوٹس ... مزید

آکو پنکچر 148بیماریوں کے لیے شفاء بخش ہے ‘ڈاکٹر ساجد قیوم

جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:54

آکو پنکچر 148بیماریوں کے لیے شفاء بخش ہے ‘ڈاکٹر ساجد قیوم

عالمی ادارہ صحت نے آکو پنکچر کو148بیماریوںکے لیے شفاء بخش قرار دے دیا جبکہ 120ممالک میں آکو پنکچر طریقہ علاج کو باقاعدہ قانونی حیثیت حاصل ہے اور لاکھوں مریض شفاء یاب ہو چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہارڈاکٹر ... مزید

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں چھاتی کے سرطان کے بارے میں اجلاس

جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:50

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں چھاتی کے سرطان کے بارے میں اجلاس

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں چھاتی کے سرطان کی مینجمنٹ بارے اجلاس کاانعقادکیاگیا جس میں مرض کے علاج اور عوامی آگاہی بارے اقدامات پرغور کیا گیا تاکہ جلد تشخیص ، علاج کو بہتر بنایا جا سکے۔اجلاس میں ... مزید

ضلعی یوتھ آرگنائزیشن مردان کے زیراہتمام پولیو مہم کے حوالے سے واک ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:50

ضلعی یوتھ آرگنائزیشن مردان کے زیراہتمام پولیو مہم کے حوالے سے واک کاانعقاد

ضلعی یوتھ آرگنائزیشن مردان کے زیر نگرانی طلبا ء تنظیموں نے پولیو مہم کے حوالے سے واک کاانعقادکیاگیا۔ واک میں طلبہ اورعلاقے کے معززین نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔واک یوتھ آفس سے شروع ہوااورکالج چوک ... مزید

Records 7096 To 7110 (Total 24905 Records)