Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 480

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

انسداد ڈینگی مہم میں ضلعی انتظامیہ سے عدم تعاون پر محکمہ صحت کے 12ملازمین ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:28

انسداد ڈینگی مہم میں ضلعی انتظامیہ سے عدم تعاون پر محکمہ صحت کے 12ملازمین کی تنخواہیں روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو حکم دیدیا

انسداد ڈینگی مہم میں ضلعی انتظامیہ سے عدم تعاون پر محکمہ صحت کے 12ملازمین کی تنخواہیں روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو حکم دے دیا اور ہدایت کی کہ تمام محکمے اپنے ایس او پی کے مطابق اقدامات ... مزید

دنیا بھر میں 5سال سے کم عمر کے 20 کروڑ بچے خوراک کی کمی یا موٹاپے کا شکار ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 12:33

دنیا بھر میں 5سال سے کم عمر کے 20 کروڑ بچے خوراک کی کمی یا موٹاپے کا شکار ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارہ یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں5 سال تک کی عمر کے تقریباً 200 بچے ذہنی اور جسمانی نشونما کے لیے خوراک کی کمی یا موٹاپے کا شکار ہیں اور 6 ماہ سے 2 سال تک کے دو تہائی بچوں کو ... مزید

سی ٹی سکین مشین اسی ہفتے فنکشنل ہو جائے گی،ڈاکٹر نثار احمد

بدھ 16 اکتوبر 2019 18:30

سی ٹی سکین مشین اسی ہفتے فنکشنل ہو جائے گی،ڈاکٹر نثار احمد

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کو در پیش مشکلات کے فوری تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر سی ٹی سکین مشین کو ٹھیک کروانے کے لئے فرانس سے نیا پرزہ منگوایا لیا ہے اور توقع ہے کہ یہ ... مزید

ڈاکٹروں کی ہڑتال :جنرل ہسپتال میں پرنسپل کی زیر نگرانی 6 مریضوں کے سی ..

بدھ 16 اکتوبر 2019 16:49

ڈاکٹروں کی ہڑتال :جنرل ہسپتال میں پرنسپل کی زیر نگرانی 6 مریضوں کے سی سیکشن کیے گئے

سرکاری ہسپتالوں میںڈاکٹروں کی ہڑتال سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر آف گائنی ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کی زیر نگرانی خواتین ... مزید

ڈیرہ ضلع بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عوام کے لئے ..

بدھ 16 اکتوبر 2019 16:23

ڈیرہ ضلع بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عوام کے لئے علاج معالجہ پہنچ سے دور

ڈیرہ ضلع بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عوام کے لئے علاج معالجہ پہنچ سے دور، سہولیات کے فقدان کی وجہ سے عطائیت پرستی پروان چڑھنے لگی، ضلع ڈیرہ کی بیشتر آبادی پہلے ہی خط غربت سے نیچے ... مزید

ڈینگی کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں، سرویلنس ..

بدھ 16 اکتوبر 2019 15:23

ڈینگی کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں، سرویلنس کی جانچ پڑتال کیلئے افسران پر مشتمل ٹیمیں گلی محلوں اور ڈینگی لاروا کی ممکنہ افزائش کے مقامات کی چیکنگ کے سلسلہ میں ڈینگی سٹاف ..

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے متعدی امراض ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل ۱ٓباد ڈاکٹر بلال احمدنے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈینگی کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر محکمانہ اقدامات کئے جارہے ہیں ... مزید

انسداد ڈینگی کی ٹیمیں اپنے علاقوں میں موثر سرویلنس کریں ڈپٹی کمشنر

بدھ 16 اکتوبر 2019 15:06

انسداد ڈینگی کی ٹیمیں اپنے علاقوں میں موثر سرویلنس کریں ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے کہا ہے کہ اگلے پندرہ دن ڈینگی مچھر کی افزائش کے حوالے سے بہت اہم ہیں اس لئے تمام ادارے مانیٹرنگ کاعمل تیزکریں او رجہاں ڈینگی مچھر برآمد ہو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ... مزید

ہسپتالوں میں ادویات کی موجودگی یقینی بنائی جائے ، آسیہ گل

بدھ 16 اکتوبر 2019 15:04

ہسپتالوں میں ادویات کی موجودگی یقینی بنائی جائے ، آسیہ گل

ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے کہا کہ محکمہ صحت شہریوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ اس لیے ادارہ کے ہر شعبہ کو عوامی خدمت کا جذبہ کے تحت دکھی انسانیت کی خدمت کرنی چاہیے۔ وہ ڈی سی آفس ... مزید

قبل از وقت سفید بال خطرناک بیماری کی علامت ہے، ماہرین

بدھ 16 اکتوبر 2019 14:37

قبل از وقت سفید بال خطرناک بیماری کی علامت ہے، ماہرین

رواں دور میں سفید بال ہونا عمومی بات ہے اور مرد و خواتین دونوں ہی اس بات سے پریشان نظر آتے ہیں،کیونکہ سفید بال بڑھاپے کی نشانی سمجھے جاتے ہیں۔ماہرین صحت قبل از وقت سفید بال امراض قلب کا عندیہ دیتے ... مزید

موسم کی تبدیلی کے باعث شہریوں کوڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر ..

بدھ 16 اکتوبر 2019 14:07

موسم کی تبدیلی کے باعث شہریوں کوڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمدکی ہدایت

محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے باعث 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہٰذا اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرنے ... مزید

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی مچھر ختم نہ ہو سکا

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:47

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی مچھر ختم نہ ہو سکا

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی مچھر ختم نہ ہو سکا ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 146 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی ... مزید

آؤٹ ڈور مریضوں کو بھی ہر قسم کے ٹیسٹ کی سہو لیات دی جائیں، ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:35

آؤٹ ڈور مریضوں کو بھی ہر قسم کے ٹیسٹ کی سہو لیات دی جائیں، ڈپٹی کمشنر لودھراں کی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہدایت

ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شوکت علی اعجاز کو ہدایت کی ہے کہ وہ علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آؤٹ ڈور مریضوں کو بھی ہر قسم ... مزید

ڈاکٹر ظفر مرزا کی افغان وزیر صحت سے ملاقات ، صحت کے شعبے سے متعلق گفتگو

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:31

ڈاکٹر ظفر مرزا کی افغان وزیر صحت سے ملاقات ، صحت کے شعبے سے متعلق گفتگو

پاکستان اور افغانستان نے صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ بدھ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرنے افغانستان کے وزیر صحت ڈاکٹر فیروزالدین فیروز سے تہران میں ملاقات ... مزید

اسلام آباد ، چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار سات سو سے زائد مریض رپورٹ ..

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:31

اسلام آباد ، چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار سات سو سے زائد مریض رپورٹ ہوئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد جاری بدھ کو بھی جاری رہا ، گزشتہ ایک ہفتے میں 2 ہزارسات سو سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ۔ ترجمان پمز کے مطابق پمز میں گزشتہ چوبیس ... مزید

انسداد ڈینگی کی ٹیمیں اپنے علاقوں میں موثر سرویلنس کریں‘ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:00

انسداد ڈینگی کی ٹیمیں اپنے علاقوں میں موثر سرویلنس کریں‘ڈپٹی کمشنر آسیہ گل کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے ہدایت کی کہ انسداد ڈینگی کی ٹیمیں اپنے علاقوں میں موثر سرویلنس کریں۔اگلے 15 روز ڈینگی مچھر کی افزائش کے حوالہ سے بہت اہم ہیں ۔مانیٹرنگ کاعمل تیز کیاجائے۔ڈینگی لاروا‘مچھر ... مزید

Records 7186 To 7200 (Total 24906 Records)