Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 483

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ضلعی انتظامیہ ڈینگی پر قابو نہ پا سکی ، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

جمعہ 11 اکتوبر 2019 18:50

ضلعی انتظامیہ ڈینگی پر قابو نہ پا سکی ، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ضلعی انتظامیہ ڈینگی پر قابو نہ پا سکی ، مریضوں کی تعداد میں اضافہ، ڈینگی سپرے نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ ... مزید

ضلع کے تمام ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ معیاری ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 18:49

ضلع کے تمام ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں جس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ ڈپٹی کمشنر اس کی مانیٹر کریں

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کے ہمراہ انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وفاقی وزیر سائنس ... مزید

پی ٹی سی ایل نے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 17:32

پی ٹی سی ایل نے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے اپنی سالانہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ماہِ اکتوبر میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کردیا۔ دیگر اقدامات کے علاوہ پی ... مزید

ڈینگی بخار میں مبتلا مریض صرف مستند ڈاکٹروں سے علاج کرائیں، ماہرین ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 16:48

ڈینگی بخار میں مبتلا مریض صرف مستند ڈاکٹروں سے علاج کرائیں، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ڈینگی بخار میں مبتلا مریض کسی بھی قسم کی پیچیدگی سے بچنے کے لئے صرف مستند ڈاکٹروں سے علاج کرائیں ۔ مستند لیبارٹری سے ٹیسٹ کرائے بغیربخار، قے، جسم میں درد کو ڈینگی وائرس نہیں ... مزید

لودھراں،انسداد ڈینگی کے کام میں ناقص کارکردگی پر جواب طلبی کی جائے،ڈی ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 16:07

لودھراں،انسداد ڈینگی کے کام میں ناقص کارکردگی پر جواب طلبی کی جائے،ڈی سی کی سی ای او ہیلتھ کو ہدایت

ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی ہے کہ انسداد ڈینگی کے کام میں تساہل و ناقص کارکردگی پر جواب طلبی کی جائے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ سی ای او ہیلتھ، ڈی ایچ او اور اسسٹنٹ کمشنر ز ڈینگی ... مزید

انسداد ڈینگی مہم میں کمرشل اداروں ‘دکانوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 16:06

انسداد ڈینگی مہم میں کمرشل اداروں ‘دکانوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے‘صوبائی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن

انسداد ڈینگی مہم میں کمرشل اداروں ‘دکانوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے۔زرائع کے مطابق صوبائی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹر راشد منصور نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ ٹائر دکانوں ‘ قبرستانوں ... مزید

تمام سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورزمیں مریضوں کامعمول کے مطابق علاج ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 15:59

تمام سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورزمیں مریضوں کامعمول کے مطابق علاج معالجہ جاری ہے‘یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرزاورنرسوں نے شرپسندعناصرکی تمام ترہڑتال کوناکام بنادیا۔پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورزمیں مریضوں کامعمول ... مزید

صحت مند ذہن کی تشکیل صحت مند سرگرمیوں سے ممکن ہے ، معاون خصوصی وزیراعلیٰ

جمعہ 11 اکتوبر 2019 15:42

صحت مند ذہن کی تشکیل صحت مند سرگرمیوں سے ممکن ہے ، معاون خصوصی وزیراعلیٰ

وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علامہ اقبال یوتھ ... مزید

ڈینگی سے بچائو کی موئثر تدابیر اختیار کرنی چاہئیں، ڈی سی اٹک

جمعہ 11 اکتوبر 2019 15:15

ڈینگی سے بچائو کی موئثر تدابیر اختیار کرنی چاہئیں، ڈی سی اٹک

ڈینگی سے متعلق ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی کی صدارت میں ڈی سی آفس میںمنعقد ہوا ۔ اجلاس میں تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ ہمیں موجودہ موسم میں ... مزید

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید89 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

جمعہ 11 اکتوبر 2019 15:10

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید89 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید89 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ہے جسکے بعد پشاور میں سب سے زیادہ2144اورخیبر پختونخوا میں مجموعی کیسوں کی تعداد4846تک پہنچ گئی ... مزید

جمعہ کو پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 14:59

جمعہ کو پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل آباد میں بھی اکثر شعبہ جات بند رہے

جمعہ کو پنجاب بھر کے دیگر ہسپتالوں کی طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل آباد میں بھی اکثر شعبہ جات بند رہے اورالیکٹوسروسز ، آؤٹ ڈور،آپریشن تھیٹر ،لیب اور ریڈیویالوجی ڈیپارٹمنٹس میں کوئی کام نہیں ... مزید

کراچی، نگلیریا کا ایک اور مریض چل بسا، رواں سال کراچی میں نگلیریا سے ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 14:51

کراچی، نگلیریا کا ایک اور مریض چل بسا، رواں سال کراچی میں نگلیریا سے اموات کی تعداد 15 ہو گئی ہے، محکمہ صحت سندھ

شہرقائد میں نگلریاکاایک اور مریض چل بسا،مریض جناح اسپتال میں گزشتہ رات لایا گیاتھا۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق گزشتہ رات جناح اسپتال میں لائے گئے مریض کی ہلاکت کے بعد رواں سال کراچی میں نگلیریا ... مزید

اے این ایف سندھ نارکوٹکس فری پاکستان سپر سائیکل ریس کل ہوگی

جمعہ 11 اکتوبر 2019 14:51

اے این ایف سندھ نارکوٹکس فری پاکستان سپر سائیکل ریس کل ہوگی

وفاقی وزارت ِ نارکوٹکس کنٹرول حکومت پاکستان کے ذیلی ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کے زیر اہتمام ’’اے این ایف سندھ نارکوٹکس فری پاکستان سپر سائیکل ریس ‘‘کل کراچی کے ساحل سی ویو اور دو دریا پر ... مزید

راولپنڈی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 157مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

جمعہ 11 اکتوبر 2019 14:37

راولپنڈی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 157مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 157مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی سیزن میں ابتک مجموعی طور پر سات ہزار 582 افرادنے ہسپتالوں کا رخ کیا ، جڑواں شہروں کے 41 افراد ڈینگی ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے خصوصی آگاہی ..

جمعہ 11 اکتوبر 2019 13:34

وفاقی دارالحکومت میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے خصوصی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے خصوصی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے حکام نے کہا کہ مہم کے دوران میڈیا کے ذریعے والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت اور فوائد ... مزید

Records 7231 To 7245 (Total 24908 Records)