Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 484

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چارسدہ کے نجی ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ

جمعہ 11 اکتوبر 2019 12:30

چارسدہ کے نجی ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ

این سی ایچ ڈی چارسدہ کے زیراہتمام نجی ہسپتال شیخ کلے چارسدہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاجس کی مہمان خصوصی پروفیسرڈاکٹرامان اللہ تھے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹرطاہرشریف،ثناء اللہ داوڑودیگربھی موجود ... مزید

لاہور چیمبر آف کامرس میں ہیلتھ کیئر کے موضوع پرسیمینارکا انعقاد

جمعرات 10 اکتوبر 2019 18:49

لاہور چیمبر آف کامرس میں ہیلتھ کیئر کے موضوع پرسیمینارکا انعقاد

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہیلتھ کیئر کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے ہیلتھ کیئر کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سیمینار کے مہمان خصوصی بین ... مزید

احتیاط سے ڈینگی سے بچا جا سکتا ہے

جمعرات 10 اکتوبر 2019 18:49

احتیاط سے ڈینگی سے بچا جا سکتا ہے

ڈینگی کا بہترین حل احتیاط ہے اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں اور کہیں بھی صاف پانی نہ کھڑا ہونے دیں تاکہ آپ ڈینگی سے محفوظ رہیں ان خیالات کا اظہار مس مسرت نذیر فوکل پرسن ڈینگی و اسسٹنٹ وارڈن فشریز ... مزید

ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے مچھر کی افزائش کے مقامات ،

جمعرات 10 اکتوبر 2019 16:51

ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے مچھر کی افزائش کے مقامات ،

ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے محکمہ صحت اور سرکاری محکموں کی متعین کردہ سرویلنس ٹیموں پر زور دیا ہے کہ وہ ڈینگی کنٹرول کرنے کے لیے ڈینگی مچھر کی افزائش کے مقامات اور ان کے چھپنے کی جگہوں کا بھرپور ... مزید

وزیرصحت پنجاب کی ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب اور ..

جمعرات 10 اکتوبر 2019 16:33

وزیرصحت پنجاب کی ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب اور آگاہی واک میں شرکت

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہورمیں ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب اور آگاہی واک میں شرکت کی۔ اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرمحمودایاز، ... مزید

حجامہ دنیا میں تمام طریقہ علاج سے بہترین اور تیز علاج ہے ‘حکیم محمد ..

جمعرات 10 اکتوبر 2019 14:59

حجامہ دنیا میں تمام طریقہ علاج سے بہترین اور تیز علاج ہے ‘حکیم محمد ابوبکر

اسلام میں حجامہ کو بے حد فضیلت دی گئی ہے کیونکہ یہ دنیا میں تمام طریقہ علاج سے بہترین اور تیز ترین علاج ہے یہ واحد علاج ہے جو بیماری کے ٹوکسن کو فی الفور اس مقام سے نکالتا ہے جہاں بیماری کی جڑیں موجود ... مزید

ڈینگی کا خاتمے کے لیے عملی اقداما ت نہیں اُٹھائے جارہے ہیں‘شیخ عقیل ..

جمعرات 10 اکتوبر 2019 14:52

ڈینگی کا خاتمے کے لیے عملی اقداما ت نہیں اُٹھائے جارہے ہیں‘شیخ عقیل الرحمن

ڈینگی کا خاتمے کے لیے عملی اقداما ت نہیں اُٹھائے جارہے ہیں ،آئے روز ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے ،حکومت آزادکشمیر نے عوام کو خدا کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے کوئی عملی اقدامات نہیں اُٹھائے ... مزید

ڈپریشن ذہنی مرض کی بنیادی وجہ بنتی ہے،ذہنی امراض میں مبتلامریض خصوصی ..

جمعرات 10 اکتوبر 2019 14:43

ڈپریشن ذہنی مرض کی بنیادی وجہ بنتی ہے،ذہنی امراض میں مبتلامریض خصوصی توجہ کے مستحق ہیں‘یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہورمیں ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب اور آگاہی واک میں شرکت کی۔ اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرمحمودایاز، ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوڑوں کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا

جمعرات 10 اکتوبر 2019 14:37

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوڑوں کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوڑوں کا عالمی دن پرسوں ہفتہ کو منایاجائیگاجبکہ اس موقع پرفیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی نیز حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب، روش ،پاکستان ... مزید

فوزیہ نامی خاتون بے نظیر بھٹو اسپتال میں ڈینگی وائرس کے باعث جاں بحق

جمعرات 10 اکتوبر 2019 13:52

فوزیہ نامی خاتون بے نظیر بھٹو اسپتال میں ڈینگی وائرس کے باعث جاں بحق

ڈینگی وائرس کے جان لیوا حملے نہ رک سکے، ڈینگی کے باعث ایک اور ہلاکت سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق فوزیہ نامی خاتون بے نظیر بھٹو اسپتال میں ڈینگی وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی ،فوزیہ دو روز قبل بے نظیر ... مزید

سیکرٹری صحت کی زیر صدارت ، ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی

جمعرات 10 اکتوبر 2019 13:52

سیکرٹری صحت کی زیر صدارت ، ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی

ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے روزانہ اجلاس ڈاکٹر ظفرمرزا کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش ملک کی زیرصدارت ہوا جس میں ہسپتالوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور جڑواں شہر کی انتظامیہ ... مزید

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کر گئی

جمعرات 10 اکتوبر 2019 13:52

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کر گئی

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی،اسلام آباد میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی، ... مزید

انسداد ڈینگی مہم میں ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا محکموں پاپولیشن ویلفیئر‘زراعت‘ضلع ..

جمعرات 10 اکتوبر 2019 13:24

انسداد ڈینگی مہم میں ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا محکموں پاپولیشن ویلفیئر‘زراعت‘ضلع کونسل کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

انسداد ڈینگی مہم میں ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے محکموں پاپولیشن ویلفیئر‘زراعت‘ضلع کونسل کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا اور ہدایت کی کہ ڈینگی کی روک تھام میں تمام ادارے اپنا بھر پور کردار ... مزید

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے 55 نئے کیسز رپورٹ‘ تعداد 4708 ہو گئی

جمعرات 10 اکتوبر 2019 12:11

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے 55 نئے کیسز رپورٹ‘ تعداد 4708 ہو گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 55 افراد کی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 4708 ہو گئی ہے ۔ ڈینگی رسپانس سیل کے اعداد و شمار کے مطابق پشاور ... مزید

مرد کے بریسٹ بڑھانے کا الزام‘امریکی ملٹی نیشنل کمپنی پر 13کھرب روپے ..

جمعرات 10 اکتوبر 2019 12:02

مرد کے بریسٹ بڑھانے کا الزام‘امریکی ملٹی نیشنل کمپنی پر 13کھرب روپے جرمانہ

بچوں کی جلد کی مصنوعات، میڈیکل ڈیوائسز اور ادویات تیار کرنے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی’ ’جانسن اینڈ جانسن‘‘ پر ایک بار پھر امریکی عدالت نے بھاری جرمانہ عائد کردیا۔امریکی ریاست پینسلوانیا ... مزید

Records 7246 To 7260 (Total 24905 Records)