Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 490

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی سے ہلاک ہونیوالے شہریوں کے ورثاء کو مالی امداد دینے کے مطالبے ..

بدھ 2 اکتوبر 2019 17:10

ڈینگی سے ہلاک ہونیوالے شہریوں کے ورثاء کو مالی امداد دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ڈینگی سے ہلاک ہونے والے شہریوں کے ورثاء کو مالی امداد دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ کے رکن اسمبلی ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے ... مزید

ماہرین صحت کی ڈینگی مریضوں کو پیچیدگی سے بچنے کیلئے صرف تصدیق شدہ میڈیکل ..

بدھ 2 اکتوبر 2019 16:39

ماہرین صحت کی ڈینگی مریضوں کو پیچیدگی سے بچنے کیلئے صرف تصدیق شدہ میڈیکل پریکٹیشنرز کے پاس جانے کی ہدایت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریض کسی بھی قسم کی پیچیدگی سے بچنے کیلئے صرف تصدیق شدہ میڈیکل پریکٹیشنرز کے پاس جائیں، مستند لیبارٹری سے ڈینگی ٹیسٹ کی میڈیکل رپورٹس کے نتائج موصول کئے بغیر مریضوں ... مزید

محکمہ سوشل ویلفیئر کے ذیلی ادارے ماڈل چلڈرن ہوم میں فری میڈیکل کیمپ ..

بدھ 2 اکتوبر 2019 15:57

محکمہ سوشل ویلفیئر کے ذیلی ادارے ماڈل چلڈرن ہوم میں فری میڈیکل کیمپ منعقد

محکمہ سوشل ویلفیئر کے ذیلی ادارے ماڈل چلڈرن ہوم میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو ا۔ معروف ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم ڈاکٹر جاوید شیخ اور ڈاکٹر محبوب نے کاشانہ اور چلڈرن ہوم میں مقیم بچوں کا مفت طبی معائنہ ... مزید

سی ای او ہیلتھ کابنیادی مراکز صحت کا دورہ

بدھ 2 اکتوبر 2019 15:55

سی ای او ہیلتھ کابنیادی مراکز صحت کا دورہ

چیف ایگزیکٹو افسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رائو سلیمان زاہد نے بنیادی ہیلتھ مرکز چک 88اور 84جنوبی کے علاوہ سلیم شہید ڈسپنسری کا اچانک دورہ کیا ۔ انہوںنے وہاں پر سٹوروں ،میڈیکل افسر ان کے دفتر اور ... مزید

حکومت نے ڈینگی سے متعلقہ معلومات کیلئے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات حاصل ..

بدھ 2 اکتوبر 2019 15:14

حکومت نے ڈینگی سے متعلقہ معلومات کیلئے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات حاصل کرلی

حکومت نے ڈینگی سے متعلقہ معلومات کے لئے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات حاصل کرلی ،متعلقہ ادارے اہنے طور پر ڈینگی مریضوں سے متعلقہ تفصیلات حکومت کو ارسال کر یں گے ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق رواں ڈینگی سیزن ... مزید

وزیر اعظم کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کے لئے تمام تر وسائل بروئے لاتے ہوئے ..

بدھ 2 اکتوبر 2019 14:51

وزیر اعظم کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کے لئے تمام تر وسائل بروئے لاتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، ڈینگی کے مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات فراہم کی جا رہی ... مزید

جانسن اینڈ جانسنز درد کش دوائوں میں افیون کے استعمال بارے مقدمے سے ..

بدھ 2 اکتوبر 2019 14:51

جانسن اینڈ جانسنز درد کش دوائوں میں افیون کے استعمال بارے مقدمے سے بچنے کے لیے 20.4 ملین ڈالر ادا کرنے پر رضامند

امریکہ کی صحت عامہ کی مصنوعات بنانے والی کمپنی جانسن اینڈ جانسنز نے اپنی درد کش دوائوں میں زائد مقدار میں افیون کے استعمال سے متعلق مقدمے سے بچنے کے لیی20.4 ملین ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ... مزید

اقوام متحدہ کے تحت سوڈان میں ہیضے سے بچائو کی مہم کا پہلا دور اکتوبر ..

بدھ 2 اکتوبر 2019 14:10

اقوام متحدہ کے تحت سوڈان میں ہیضے سے بچائو کی مہم کا پہلا دور اکتوبر کے وسط میں شروع ہوگا

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے بچوں کا فنڈ ، یونیسف ، کے اشتراک کار سے بچوں کو ہیضے سے بچائو کے حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کا پہلا دور اکتوبر کے وسط میں شروع ہوگا۔اقوام متحدہ کے ترجمان ... مزید

امریکا میں ای سگریٹ سے ہلاکتیں 16 ہوگئیں

بدھ 2 اکتوبر 2019 13:31

امریکا میں ای سگریٹ سے ہلاکتیں 16 ہوگئیں

امریکا میں ای سگریٹ سے ہلاکتیں 16 ہوگئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی 2 ریاستوں میں ای سگریٹ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد امریکا میں اس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی۔غیرملکی خبرایجنسی ... مزید

چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم ،ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اٹھا

بدھ 2 اکتوبر 2019 13:31

چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم ،ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اٹھا

چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اٹھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھرمیں چھاتی کے کینسر سے آگاہی مہم کا آغاز ہوگیا ہے جسکے لیے اکتوبر کا پورا مہینہ ... مزید

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ،

بدھ 2 اکتوبر 2019 12:51

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ،

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی آمد سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ،پمز ہسپتال ... مزید

فرنٹیئرفائونڈیشن کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں خون عطیات کیمپ

بدھ 2 اکتوبر 2019 11:54

فرنٹیئرفائونڈیشن کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں خون عطیات کیمپ

فرنٹیئرفاونڈیشن نے تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا ودیگرامراض خون میں مبتلا بچوں اور مریضوں کو خون و اجزائے خون کی فراہمی کیلئے یونیورسٹی آف مالاکنڈ، مینگورہ ڈگری کالج ، گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ ... مزید

ڈینگی وائرس کے سلسلہ میں آگاہی واک جس میں عوام سکولوں کے طلباء اور معززین ..

منگل 1 اکتوبر 2019 18:24

ڈینگی وائرس کے سلسلہ میں آگاہی واک جس میں عوام سکولوں کے طلباء اور معززین شہر نے شرکت کی

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی قیادت میں ڈینگی وائرس کے سلسلہ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نزارت علی، اسسٹنٹ ... مزید

بریسٹ کینسر بارے آگاہی وقت کی ضرورت،

منگل 1 اکتوبر 2019 17:08

بریسٹ کینسر بارے آگاہی وقت کی ضرورت،

خاتون اول ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر بارے آگاہی پروگرام جاری رہنا چاہیے تا کہ معصوم زندگیوں کو بچایا جا سکے،اگر بروقت تشخیص کی جا سکے تو 90 فیصد مریضوں کو بچایا جا سکتا ہے۔ وہ منگل کے روز ... مزید

ڈینگی سے گھبرانے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ..

منگل 1 اکتوبر 2019 16:49

ڈینگی سے گھبرانے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملک محمد یونس وینس نے کہا ہے کہ ڈینگی سے گھبرانے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم معاشرے کو ڈینگی فری بنا سکتے ہیں، محکمہ سوشل ویلفیئر سے ... مزید

Records 7336 To 7350 (Total 24906 Records)