Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 496

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اینٹی ڈینگی ٹیمیں ان ڈوراور آؤٹ ڈور سرویلنس کرکے ڈینگی لاروا کے ذرائع ..

ہفتہ 21 ستمبر 2019 20:37

اینٹی ڈینگی ٹیمیں ان ڈوراور آؤٹ ڈور سرویلنس کرکے ڈینگی لاروا کے ذرائع کا صفایا کررہی ہیں

حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلع بھر میں انسدادڈینگی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے اس ضمن میں اینٹی ڈینگی ٹیمیں ان ڈوراور آؤٹ ڈور سرویلنس کرکے ڈینگی لاروا کے ذرائع کا صفایا کررہی ہیں۔انسدادڈینگی مہم ... مزید

کڈنی سنٹرحیات آبادمیں ایف سی پی ایس ڈاکٹروں کے لیے تربیتی کورس کاانعقاد

ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:30

کڈنی سنٹرحیات آبادمیں ایف سی پی ایس ڈاکٹروں کے لیے تربیتی کورس کاانعقاد

کڈنی سنٹرحیات آباد پشاورمیں پہلی بارایف سی پی ایس ڈاکٹروں کیلئے تربیتی کورس کاانعقادکیاگیا،کورس میں تحریری امتحان کے علاوہ زبانی امتحان بھی شامل تھا۔تربیتی کورس میں پاکستان سے 100 سے زائد سپیشلسٹ ... مزید

ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی سے بچائومہم کاآغازکردیا

ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:19

ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی سے بچائومہم کاآغازکردیا

ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رستم فواد خٹک کی خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز کے پیش نظر آگاہی مہم کاآغازکردیا ہے ۔اس سلسلے میں اے اے سی رستم مردان فوادخٹک ... مزید

معاشرتی مسائل کے باعث شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ..

ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:03

معاشرتی مسائل کے باعث شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر شبیر

ماہر امراض میڈیسن ڈاکٹر شبیر نے کہا ہے کہ معاشرتی اور گھریلو مسائل کے باعث شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں گذرتے وقت کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، بلڈ پریشر اور شوگر سمیت دیگر امراض میں اضافہ ... مزید

ملک بھر میں رواں سال کے دوران ڈینگی کیسز کی تعداد 9 ہزار تک جاپہنچی

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:41

ملک بھر میں رواں سال کے دوران ڈینگی کیسز کی تعداد 9 ہزار تک جاپہنچی

ملک بھر میں رواں سال کے دوران اب تک 8 ہزار 933 سے زائد ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ، وائرس کی وجہ سے 16 افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو چکے ہیں۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے چیف آف ڈیزیز سرویلنس ڈویژن ڈاکٹر ... مزید

شہرقائدمیں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا،جب تک کچرااورسڑکوں پرکھڑاپانی ..

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:36

شہرقائدمیں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا،جب تک کچرااورسڑکوں پرکھڑاپانی صاف نہیں ہوگاڈینگی کنٹرول نہیں کیاجاسکتا، طبی ماہرین

شہرقائدمیں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا،جب تک کچرااورسڑکوں پرکھڑاپانی صاف نہیں ہوگاڈینگی کنٹرول نہیں کیاجاسکتا۔ماہرین نے خبردارکیاہے کہ رواں سال ڈینگی وائرس سے 8 متاثرہ افرادجاں بحق ہوچکے ہیں ... مزید

ڈینگی وائرس پھیل گیا3 ہزار شہری لپیٹ میں آگئے

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:33

ڈینگی وائرس پھیل گیا3 ہزار شہری لپیٹ میں آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے عوام ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں ہیں، ڈینگی وائرس مون سون سے شروع ہو کر دسمبر تک اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ حملہ آور ہوتا ہے۔ کراچی میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران اب تک 3 ہزار سے زائد افراد ... مزید

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے بعد ملیریا نے بھی شہریوں کی زندگیاں ..

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:33

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے بعد ملیریا نے بھی شہریوں کی زندگیاں اجیرن کردی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے بعد ملیریا نے بھی شہریوں کی زندگیاں اجیرن کردی ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال 52 ہزار سے زائد افراد ملیریا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ... مزید

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں ..

جمعہ 20 ستمبر 2019 15:49

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ پر اظہار تشویش

مسلم لیگ کی ترجمان اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی صحت کی وزارتوں کو اس مرض کے سدباب کیلئے مؤثر ... مزید

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز تر کر دی گئیں

جمعہ 20 ستمبر 2019 15:30

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز تر کر دی گئیں

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سردار سیف اللہ خان ڈوگر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میںانسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز تر کر دی گئی ہیں، ڈینگی سے بچائو کیلئے گھر گھر جاکر عوامی آگاہی کے ساتھ سا تھ ہنگامی بنیادوں پر ان ڈور ... مزید

آرام طلب زندگی، مرغن غذائوں کا بکثرت استعمال، ورزش نہ کرنا ہائی بلڈ ..

جمعہ 20 ستمبر 2019 14:40

آرام طلب زندگی، مرغن غذائوں کا بکثرت استعمال، ورزش نہ کرنا ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات ہیں‘ ڈاکٹر بلال احمد

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد، 85لاکھ خواتین اور 50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی ... مزید

فیصل آباد روڈ پر ٹائر شاپس سے ڈینگی لاوا مل گیا‘ مالک دکان کے خلاف ..

جمعہ 20 ستمبر 2019 13:19

فیصل آباد روڈ پر ٹائر شاپس سے ڈینگی لاوا مل گیا‘ مالک دکان کے خلاف مقدمہ درج

محکمہ ماحولیات سرگودھا کی چھاپہ مار چیکنگ مہم میں 47پل فیصل آباد روڈ پر ٹائر شاپس سے ڈینگی لاوا مل گیا جس پر مالک دکان کے خلاف تھانہ سٹلائٹ ٹاون میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔زرائع کے مطابق حکومت ... مزید

ملٹھی گلے کی خراش و گنجا پن دور کرنے کیلئے مفید ہے، طبی ماہرین

جمعہ 20 ستمبر 2019 12:25

ملٹھی گلے کی خراش و گنجا پن دور کرنے کیلئے مفید ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ ملٹھی پیاس، قے اور متلی کو روکتی ، جلد کی رنگت کو نکھارنے، بینائی میں اضافے، بالوں کو ملائم و سیاہ اور چمکدار کے ساتھ گنجا پن دور کرنے کے لئے انتہائی مفید ہے۔ ماہرین کا کہناہے ... مزید

بین الاقوامی سائنسدانوں اور محکمہ صحت کی ٹیم کا دنیا کی پہلی ڈرون انسولین ..

جمعہ 20 ستمبر 2019 11:37

بین الاقوامی سائنسدانوں اور محکمہ صحت کی ٹیم کا دنیا کی پہلی ڈرون انسولین کی فراہمی کا کامیاب تجربہ

آئرلینڈ کے سائنسدانوں اور محکمہ صحت کی بین الاقوامی ٹیم نے دنیا کی پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسولین کی فراہمیکا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ... مزید

ڈینگی کی رو ک تھام کے لیے محکمہ ہیلتھ کے تمام ڈاکٹرز اور ملازمین اپنے ..

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:20

ڈینگی کی رو ک تھام کے لیے محکمہ ہیلتھ کے تمام ڈاکٹرز اور ملازمین اپنے آپ کو وقف کردیں اور لوگوں میں اس کے خاتمہ کے لیے شعور بیدار کریں

ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے تحصیل دینہ میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت مختلف مقامات کا دورہ کیا اور ڈینگی کی روک تھام کے لئے اقدامات چیک کیے اور ہاٹ سپاٹ جگہوں کے مالکان کو اگاہی فراہم کی۔ ڈپٹی کمشنر ... مزید

Records 7426 To 7440 (Total 24906 Records)