Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 497

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی وا ئر س کو سر اٹھانے سے قبل ہی اس کا سر کچلا جا رہا ہے‘ڈاکٹر شاہد ..

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:21

ڈینگی وا ئر س کو سر اٹھانے سے قبل ہی اس کا سر کچلا جا رہا ہے‘ڈاکٹر شاہد صد یق

وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ڈینگی وا ئر س کو سر اٹھانے سے قبل ہی اس کا سر کچلا جا رہا ہے۔ڈ ینگی وائر س پر قا بو پانے کیلئے حکومت مکمل ... مزید

ڈینگی وائر س خاتمہ کیلئے شہری محکمہ صحت کا سا تھ دیں‘ شفیق ر ضا قادری

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:21

ڈینگی وائر س خاتمہ کیلئے شہری محکمہ صحت کا سا تھ دیں‘ شفیق ر ضا قادری

انجمن شہریان لاہور کے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ ڈینگی وائر س خاتمہ کیلئے شہری محکمہ صحت کا سا تھ دیں ۔ڈ ینگی وائر س صا ف پا نی سے پیداہو تا ہے شہری اپنے گھرو ں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں گھرکے ... مزید

کینسر کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی ..

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:17

کینسر کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پاکستان مسلم لیگ نے کینسر کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔رکن اسمبلی کنول لیاقت ایڈوکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے ... مزید

ضلع شیخوپورہ میں ڈینگی کیخلاف بروقت اقدامات نہ کئے جانے کے منفی اثرات ..

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:17

ضلع شیخوپورہ میں ڈینگی کیخلاف بروقت اقدامات نہ کئے جانے کے منفی اثرات سامنے آنا شروع

ضلع شیخوپورہ میں ڈینگی کے خلاف بروقت اقدامات نہ کئے جانے کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ،رپورٹس میں درجنوں مقامات پرڈینگی مچھرکے لاروا کے بڑی تعداد میں پائے جانے کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ذرائع ... مزید

امریکا کے بعد بھارت میں بھی ای سگریٹ کے استعمال پر پابندی عائد

جمعرات 19 ستمبر 2019 12:57

امریکا کے بعد بھارت میں بھی ای سگریٹ کے استعمال پر پابندی عائد

بھارت نے الیکٹرونک سگریٹ کی تیاری، درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے صحت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کابینہ کی جانب سے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کی منظوری دی گئی ... مزید

برطانیہ کی حاملہ خواتین میں موٹاپے،زائد وزن کی شرح میں ہوش رٴْبا اضافہ

جمعرات 19 ستمبر 2019 12:53

برطانیہ کی حاملہ خواتین میں موٹاپے،زائد وزن کی شرح میں ہوش رٴْبا اضافہ

نیشنل میٹرنٹی اینڈ پیرنٹل یونٹ نے بتایا ہے کہ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہیے کہ برطانیہ میں نصف سے زیادہ حاملہ خواتین موٹاپے یا زائد وزن کا شکار ہوتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل میٹرنٹی ... مزید

الخدمت ہیلتھ فاوٴنڈیشن کے تحت ملک بھر میں سالانہ 7ملین لوگ مستفید ہورہے ..

منگل 17 ستمبر 2019 18:13

الخدمت ہیلتھ فاوٴنڈیشن کے تحت ملک بھر میں سالانہ 7ملین لوگ مستفید ہورہے ہیں، محمد عبدالشکور، صدر الخدمت فاوٴنڈیشن پاکستان

الخدمت ہیلتھ فاوٴنڈیشن کے بورڈ کا اجلاس وائس چیئرمین الخدمت ہیلتھ فاوٴندیشن ڈاکٹر حفیظ الرحٰمن کی زیرِ صدارت الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صدر الخدمت فاوٴنڈیشن محمد عبدالشکور، سیکرٹری ... مزید

چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی مس کنیز فاطمہ چدھڑ کا پنجاب انسٹیٹیوٹ ..

منگل 17 ستمبر 2019 16:10

چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی مس کنیز فاطمہ چدھڑ کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ

چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی مس کنیز فاطمہ چدھڑنے گذشتہ روزپنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا اورحافظ آباد کی نائلہ بی بی کی عیادت کی۔ ڈاکٹر سے اس کی صحت کے حوالے سے ساری معلومات ... مزید

جنوبی کوریا میں سوائن فلووائرس کی موجودگی کی تصدیق

منگل 17 ستمبر 2019 15:54

جنوبی کوریا میں سوائن فلووائرس کی موجودگی کی تصدیق

جنوبی کوریا میں افریقان سوائن فلووائرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ جنوبی کوریا کی وزارت زراعت سے جاری ایک بیان کے مطابق شمالی کوریا کی سرحد کے ساتھ 12کلو میٹر کے فاصلے پر واقع جنوبی علاقے پاجو ... مزید

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید82شہری ڈینگی بخار کا شکار ، ..

منگل 17 ستمبر 2019 15:54

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید82شہری ڈینگی بخار کا شکار ، تعداد 2522ہوگئی

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید82شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے جس کے بعد راولپنڈی میں ڈینگی پازٹیو مریضوں کی ابتک تعداد 2522 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پوٹھوہار ٹائون علاقوں سے چوبیس گھنٹوں میں ... مزید

ڈینگی سے متاثرہ افراد کو علاج معالجہ اور لاروا کوتلف کرنے کیلئے بہتر ..

منگل 17 ستمبر 2019 14:50

ڈینگی سے متاثرہ افراد کو علاج معالجہ اور لاروا کوتلف کرنے کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کو علاج معالجہ کی تمام سہولتیں فراہم کرنے اور ڈینگی لاروا کو تلف کرنے کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت جاری۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ... مزید

محکمہ صحت کی غلط رپورٹنگ پر اظہاربرہمی، انسداد ڈینگی کارروائیوں کو ..

منگل 17 ستمبر 2019 14:46

محکمہ صحت کی غلط رپورٹنگ پر اظہاربرہمی، انسداد ڈینگی کارروائیوں کو تھرڈ پارٹی مانیٹر کروایا جائے گا،کمشنرملتان

کمشنر ملتان ڈویژن افتخار علی سہو نے محکمہ صحت کی ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غلط رپورٹنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، سب اچھا کی رپورٹ کرتے کرتے ڈینگی ایمرجنسی کر صورتحال ... مزید

بیماریوں سے نمٹنے کیلئے علاج کیساتھ پرہیز بے حد ضروری ہے، ڈاکٹر محمد ..

منگل 17 ستمبر 2019 14:46

بیماریوں سے نمٹنے کیلئے علاج کیساتھ پرہیز بے حد ضروری ہے، ڈاکٹر محمد خلیل رانا

بیماریوں سے نمٹنے کیلئے علاج کیساتھ پرہیز بے حد ضروری ہے۔ معاشی‘ معاشرتی اور گھریلو مسائل کی وجہ سے شوگر کیساتھ ساتھ بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ان خیالات ... مزید

حکومت ہوش کے ناخن لے اورسیاست سے بالا تر ہوکر ڈینگی کیلئے مل کر کام ..

منگل 17 ستمبر 2019 14:39

حکومت ہوش کے ناخن لے اورسیاست سے بالا تر ہوکر ڈینگی کیلئے مل کر کام کریں ‘خواجہ عمران نذیر

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و رکن اسمبلی خواجہ عمران نذیرنے کہاہے کہ ڈینگی کا عروج نہیں جہلم چکوال اور لاہور کے بعد سردیوں میں ہاتھ پائوں پھول جائیں گے اور ڈینگی کنٹرول نہیں ہو گا۔ پنجاب اسمبلی اجلا ... مزید

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا راوٴنڈ مکمل

پیر 16 ستمبر 2019 21:22

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا راوٴنڈ مکمل

سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ 175 رنز کے تعاقب میں سندھ کی ٹیم میچ کے اختتام تک 25 رنز ہی بناسکی اور اس کا کوئی کھلاڑی آوٴٹ نہ ہوا۔ احسن علی 17 اور جاہد علی 5 رنز پر ناٹ آوٴٹ ... مزید

Records 7441 To 7455 (Total 24906 Records)