Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 499

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

لائف ہسپتال کا لاہور چیمبر کے عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ

جمعہ 13 ستمبر 2019 16:36

لائف ہسپتال کا لاہور چیمبر کے عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ

لائف ہسپتال دی لائف کیئر فائونڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے لاہور چیمبر کے عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران، ... مزید

ڈینگی کے خاتمہ کے لئے سول سوسائٹی ضلعی حکومت کاساتھ دے،ایڈیشنل ڈپٹی ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 16:24

ڈینگی کے خاتمہ کے لئے سول سوسائٹی ضلعی حکومت کاساتھ دے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد بابر سلیمان

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد بابر سلیمان نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمہ کے لئے سول سوسائٹی ضلعی حکومت کاساتھ دیں اوراس سلسلہ میں سول سوسائٹی کے ہرفردکواپناکرداراداکرناہوگا،انہوں نے کہاکہ اپنے گھرکے ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی، ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 16:24

ٹوبہ ٹیک سنگھ،سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ڈسٹرکٹ ہید کوارٹر ہسپتال سمیت ضلع بھر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز بھی مریضوںسے جان چھڑانے کے لئے آئوٹ ... مزید

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کا طورخم بارڈر کا دورہ

جمعہ 13 ستمبر 2019 16:07

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کا طورخم بارڈر کا دورہ

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق خطے میں امن اور پڑوسی ملک سے دوستی اور تعاون کے خواہاں ہیں،طورخم بارڈر پرعوام سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ان خیالات کا ... مزید

انسٹی ٹیوٹ آف یورا لو جی منصو بے کے کام آئندہ ماہ مکمل کر کے محکمہ ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:53

انسٹی ٹیوٹ آف یورا لو جی منصو بے کے کام آئندہ ماہ مکمل کر کے محکمہ صحت کے حوالے کر د یئے جا ئیں گے ،کمشنر ثاقب ظفر

کمشنر را ولپنڈی کیپٹن ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورا لو جی منصو بے کے کام آئندہ ماہ مکمل کر کے محکمہ صحت کے حوالے کر د یئے جا ئیں گے تا کہ وہ اسے عوام الناس کے لئے فعال کر سکیں ... مزید

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے شہر کی30 نجی ہسپتالوں کو اظہار وجوہ کے نوٹسز ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:53

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے شہر کی30 نجی ہسپتالوں کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی ہدایات پرناقص عملدرآمد کرنے کی بنا پر شہر کے 30 نجی ہسپتالوں کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جا ری کر دیئے ہیں۔ مزید برآں ان ہسپتالوں کی انتظامیہ ... مزید

حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے دو سو بیماریوں کا علاج ممکن ہے ‘حکیم محمد ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:53

حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے دو سو بیماریوں کا علاج ممکن ہے ‘حکیم محمد ابو بکر

حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے دو سو بیماریوں کا علاج ممکن ہے ، جن میں پٹھوں کا کھچائو، جوڑوں کا درد ڈپریشن ، آدھے سر کا درد ،ہائی بلڈپریشر، ہاتھ پائوں کا سن ہو جانا، خواتین کے ہارمونز کی خرابی ، الرجی ... مزید

گلگت اور دیامر میں خصوصی 10 روزہ انسداد پولیو مہم 18ستمبر سے شروع ہوگی

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:29

گلگت اور دیامر میں خصوصی 10 روزہ انسداد پولیو مہم 18ستمبر سے شروع ہوگی

گلگت اور دیامر میںخصوصی 10 روزہ انسداد پولیو مہم 18ستمبر سے شروع ہوگی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ چونکہ ماضی قریب میں ضلع دیامر میں پولیو وائرس آنے ... مزید

ڈینگی سے متعلق اقدامات کرنے میں حکومت پوری طرح مستعد ہے، ڈاکٹر ظفر ..

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:21

ڈینگی سے متعلق اقدامات کرنے میں حکومت پوری طرح مستعد ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ڈینگی سے متعلق اقدامات کرنے میں حکومت پوری طرح مستعد ہے ،ہمیں ہر گھنٹہ کی خبر ہے کہ کتنے مریض ہسپتال میں داخل ہیں، کتنے نئے آرہے ہیں اور کتنے جارہے ہیں۔معاون ... مزید

فارمولا دودھ کی روک تھام کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

جمعرات 12 ستمبر 2019 14:59

فارمولا دودھ کی روک تھام کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

نوزائیدہ بچوں کیلئے ماں کے دودھ کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے اورفارمولا دودھ کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔تحریک انصاف کی رکن اسمبلی ... مزید

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لا ..

جمعرات 12 ستمبر 2019 13:35

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لارہے ہیں، وزارت قومی صحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کے لئے ... مزید

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی نے لائن آف کنٹرول پر 5000 سے زائد مریضوں کو ..

جمعرات 12 ستمبر 2019 12:32

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی نے لائن آف کنٹرول پر 5000 سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولتیں فراہم کیں، ڈاکٹر آصف محمود جاہ

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ سوسائٹی نے لائن آف کنٹرول پر 5000 سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولتیں فراہم کی ہیں، سوسائٹی مسلسل امداد جاری رکھے ہوئے ہے۔ جمعرات کو ... مزید

بنگلہ دیش میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 60 ہو گئی

جمعرات 12 ستمبر 2019 12:32

بنگلہ دیش میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 60 ہو گئی

بنگلہ دیشی وزارت صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کا کہنا ہے کہ جان لیوا ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3072 ہو گئی ہے جبکہ انتظامیہ ڈینگی مچھروں پر قابو پانے کے لئے سخت محنت کر رہی ہے۔ بنگلہ دیشی ... مزید

چھوٹے قد والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو پیدا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ..

جمعرات 12 ستمبر 2019 12:05

چھوٹے قد والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو پیدا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

ایک تحقیق کے مطابق لمبے قد والے افراد کی نسبت پست قامت افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔میڈیکل جریدے ڈائبٹیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق لمبت مردوں ... مزید

امریکی صدر کا ای سگریٹ سے بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تشویش

جمعرات 12 ستمبر 2019 12:05

امریکی صدر کا ای سگریٹ سے بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تشویش

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرانک سگریٹ سے بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ای سگریٹ پینے سے مر رہے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت جلد الیکٹرانک ... مزید

Records 7471 To 7485 (Total 24906 Records)