Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 500

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی کی روک تھام کے لیے ہاٹ سپاٹ جگہوں کے مالکان کو اگاہی مہم کا آغاز

بدھ 11 ستمبر 2019 20:12

ڈینگی کی روک تھام کے لیے ہاٹ سپاٹ جگہوں کے مالکان کو اگاہی مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال اور اینٹمالوجسٹ ضمیر منہاس کے ہمراہ تحصیل جہلم میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت مختلف مقامات کا دورہ کیا اور ڈینگی کی روک تھام کے لئے اقدامات ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں ماہر امراض ڈاکٹرز نے اپنی پرائیویٹ ..

بدھ 11 ستمبر 2019 17:12

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں ماہر امراض ڈاکٹرز نے اپنی پرائیویٹ پریکٹس کو بڑھانے کے لیے میڈیکل و ہاوٴس آفیسر ز ڈاکٹرز کے زریعے مریضوں کا علاج شروع کردیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں ماہر امراض ڈاکٹرز نے اپنی پرائیویٹ پریکٹس کو بڑھانے کے لیے میڈیکل و ہاوٴس آفیسر ز ڈاکٹرز کے زریعے مریضوں کا علاج شروع کردیا تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال ... مزید

ڈینگی کے خاتمے کیلئے آر ڈبلیوا یم سی فعال کردار ادا کر رہی ہے، اویس ..

بدھ 11 ستمبر 2019 16:58

ڈینگی کے خاتمے کیلئے آر ڈبلیوا یم سی فعال کردار ادا کر رہی ہے، اویس منظور تارڑ

ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈینگی کے خاتمے کیلئے آر ڈبلیو ایم سی فعال کردار ادا کر رہی ہے اور متاثرہ علاقوں ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹے ..

بدھ 11 ستمبر 2019 16:46

ڈیرہ اسماعیل خان،ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹے کی ویکسین نایاب

ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹے کی ویکسین نایاب،متاثرہ بچوںکے والد کی اپیل پر سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر راؤ عمران سرتاج کا بچوں کا سی ایم ایچ میں مفت علاج کا اعلان۔تفصیلات مرحبا ... مزید

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹروں، نرسوں، پیرا میڈیکس اور ..

بدھ 11 ستمبر 2019 13:32

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹروں، نرسوں، پیرا میڈیکس اور مریضوں کے تحفظ کے لیے سیفٹی کمیٹی تشکیل

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹروں، نرسوں، پیرا میڈیکس و دیگر ملازمین اور مریضوں کے تحفظ کے لیے سیفٹی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی کی رائے سے ہسپتال انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ ... مزید

صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے اب تک 2 ارب 23 کروڑ 78 لاکھ سے زائد کے ..

بدھ 11 ستمبر 2019 11:53

صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے اب تک 2 ارب 23 کروڑ 78 لاکھ سے زائد کے فنڈزجاری

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے مجموعی طور پر اب تک2 ارب 23 کروڑ 78 لاکھ سے زائد کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن ... مزید

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں روزانہ آنے والے مریضوں کی تعداد چھ ہزار ..

ہفتہ 7 ستمبر 2019 16:45

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں روزانہ آنے والے مریضوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کرگئی

قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی، اس کے نو سیٹیلائٹ سینٹرز اور دس چیسٹ پین یونٹس میں پورے پاکستان سے روزانہ آنے والے مریضوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جنہیں این آئی سی وی ڈی سسٹم کے ذریعے ... مزید

سول ہسپتال فیصل آباد میں نفرالوجی وارڈ اور اپ گریڈڈ تلفی سینٹر کا ..

ہفتہ 7 ستمبر 2019 16:37

سول ہسپتال فیصل آباد میں نفرالوجی وارڈ اور اپ گریڈڈ تلفی سینٹر کا افتتاح، صوبائی وزیربرائے وزیر اعلی پنجاب معائنہ ٹیم محمد اجمل چیمہ اور پارلیمانی سیکرٹری برائے لیبر اینڈ سوشل سکیورٹی شکیل شاہد ..

سول ہسپتال فیصل آباد میں نفرالوجی وارڈ اور اپ گریڈڈ تلفی سینٹر کا افتتاح ، صوبائی وزیربرائے وزیر اعلی پنجاب معائنہ ٹیم محمد اجمل چیمہ اور پارلیمانی سیکرٹری برائے لیبر اینڈ سوشل سکیورٹی شکیل شاہد ... مزید

ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں محرم الحرام کے انتظامات مکمل

ہفتہ 7 ستمبر 2019 16:08

ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں محرم الحرام کے انتظامات مکمل

محرم الحرام کے موقع پر 9اور10ستمبر2019کو خصوصی ہنگامی سہولیات کی فراہمی کے انتظامات پر غور کیلئے ہنگامی اجلاس قائمقام ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عنایت الرحمان اورقائمقام میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ... مزید

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کی روک تھام ..

ہفتہ 7 ستمبر 2019 16:08

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کی روک تھام کیلئے جاری اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر پشاورمحمد علی اصغر کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کی روک تھام کیلئے جاری اقدامات کا جائزہ لینے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میںچیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈبلیو ایس ایس پی سید ظفر علی شاہ، ایڈیشنل ... مزید

قصور، ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں ..

ہفتہ 7 ستمبر 2019 14:33

قصور، ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتاہے، ڈاکٹر عبدالقدوس کھوکھر

سنیئرجنرل فزیشن وممبرسنٹرل کونسل پاکستان ڈاکٹر عبدالقدوس کھوکھر نے کہا ہے کہ ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتاہے‘ سلیف میڈیکیشن کا رواج عام ہوتاجارہاہے ... مزید

اتفاق کڈنی اینڈجنرل ویلفیئرہسپتال مریضوں کی مددمیں مصروف عمل ہے،عبدالحمیدگوڑواڑہ

ہفتہ 7 ستمبر 2019 13:37

اتفاق کڈنی اینڈجنرل ویلفیئرہسپتال مریضوں کی مددمیں مصروف عمل ہے،عبدالحمیدگوڑواڑہ

اتفاق کڈنی اینڈ جنرل ویلفیئرہسپتال گلبہارپشاورمیں فزیوتھراپی یونٹ کاباقاعدہ آغازکردیاگیاہے جس میں معروف معالج ڈاکٹرامان خان آفریدی مریضوں کامعائنہ کرینگے۔ادارے کے بانی چیئرمین عبدالحمیدگو ... مزید

بہاولنگر میں ویکسینیٹرزکو50موٹرسائیکل دینے سے ویکسی نیشن کے عمل میں ..

جمعہ 6 ستمبر 2019 17:19

بہاولنگر میں ویکسینیٹرزکو50موٹرسائیکل دینے سے ویکسی نیشن کے عمل میں تیزی آئے گی،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شعیب خان جدون نے کہا ہے کہ بہاولنگر ضلع میں حکومت کی جانب سے ویکسینیٹرزکو50موٹرسائیکل دینے سے ویکسینیشن کے عمل میں تیزی آجائے گی۔اور ویکسینیٹرز بڑے اعتماد کے ساتھ اپنے فرائض ... مزید

ڈاڈر ہسپتال میں شعبہ ٹیلی میڈیسن کا افتتاح کر دیا گیا،فری میڈیکل کیمپ ..

جمعہ 6 ستمبر 2019 15:20

ڈاڈر ہسپتال میں شعبہ ٹیلی میڈیسن کا افتتاح کر دیا گیا،فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ خیبر پختونخوا ارشد خان اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن اورنگزیب حیدر خان نے ڈاڈر ہسپتال مانسہرہ میں ٹیلی میڈیسن کا افتتاح کر دیا۔ اس کے علاوہ ہسپتال میں فرنٹیئر میڈیکل کالج کی طرف سے فری ... مزید

تمام سرکاری ہسپتالوں کے فضلہ کی محفوظ تلفی کویقینی بنانے کیلئے لاہورویسٹ ..

جمعہ 6 ستمبر 2019 14:52

تمام سرکاری ہسپتالوں کے فضلہ کی محفوظ تلفی کویقینی بنانے کیلئے لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی خدمات لی جارہی ہیں‘یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری میاں شکیل،منیجنگ ڈائریکٹرلاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی اجمل بھٹی ... مزید

Records 7486 To 7500 (Total 24906 Records)