Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 503

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

یورپ میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

جمعہ 30 اگست 2019 12:09

یورپ میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحتنے کہاہے کہ یورپ میں خسرے کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں کہاکہ اس سال کی پہلی ششماہی کے دوران یورپی براعظم میں ... مزید

سینیٹ، تھیلیسیمیا کی بیماری، خون کا لازمی ٹیسٹ بل 2019ء سے متعلق قائمہ ..

جمعہ 30 اگست 2019 11:24

سینیٹ، تھیلیسیمیا کی بیماری، خون کا لازمی ٹیسٹ بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کردی گئی

سینیٹ میں تھیلیسیمیا کی بیماری، خون کا لازمی ٹیسٹ بل 2019ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ نے رپورٹ ایوان ... مزید

شعبہ طب میں علاج سے زیادہ بیماریوں سے بچائو کی طرف رجحان ہونا چاہیے،

جمعرات 29 اگست 2019 17:18

شعبہ طب میں علاج سے زیادہ بیماریوں سے بچائو کی طرف رجحان ہونا چاہیے،

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ شعبہ طب میں علاج سے زیادہ بیماریوں سے بچائو کی طرف رجحان ہونا چاہیے، پاکستان میں ڈینٹل ایجوکیشن میں بہتری اور ڈینٹل سرجنز کے لئے نصاب میں جدت لانے کی ضرورت ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں کوسہولیات ..

جمعرات 29 اگست 2019 16:28

ہیلتھ کیئر کمیشن حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں کوسہولیات کی فراہمی

ہیلتھ کئیر کمشن حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں کے ایم ایس ڈاکٹر محمد انور کھرل کی سربراہی میں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی،آپریشن،لیبارٹری ٹیسٹ،لیبر ... مزید

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ،کینٹ میں ڈینگی سرویلینس تیز کر ..

جمعرات 29 اگست 2019 16:26

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ،کینٹ میں ڈینگی سرویلینس تیز کر دی گئی

الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے ڈینگی سرویلینس مہم تیز کردی ،جانچ پڑتال کے دوران لاروا بر آمد ہونے پر 35000 روپے جرمانہ کردیا گیا۔ ترجمان نے ... مزید

یورپ میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ

جمعرات 29 اگست 2019 16:18

یورپ میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یورپ میں خسرے کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اونے کہاکہ اس سال کی پہلی ششماہی ... مزید

ڈینگی کی صورتحال بہت تشویشناک ہے ، مریضوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے ، پمز ..

جمعرات 29 اگست 2019 14:33

ڈینگی کی صورتحال بہت تشویشناک ہے ، مریضوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے ، پمز میں جگہ خالی رکھی جائے ،شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ڈینگی کی صورتحال بہت تشویشناک ہے ، پانچ ہزار سے زائد مریض لائے گئے ہیں ، چھ پندرہ داخل ہیں ، تعداد بڑھ سکتی ہے ، پمز میں جگہ خالی رکھی جائے ،لوگوں کو بھی احتیاط ... مزید

جعلی، غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت اور عطائیت میں ملوث افراد کے ..

جمعرات 29 اگست 2019 13:44

جعلی، غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت اور عطائیت میں ملوث افراد کے خلاف فوری کریک ڈائون کی ہدایت

حکومتی ہدایات کی روشنی میں فیصل آباد میں جعلی ، غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت اور عطائیت میں ملوث افراد کے خلاف فوری کریک ڈائون کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ ڈائریکٹر ہیلتھ فیصل آباد ڈویژن کی خصوصی ... مزید

لمبی اور صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو مایوسی کی جگہ امید کو اپنے ..

جمعرات 29 اگست 2019 13:38

لمبی اور صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو مایوسی کی جگہ امید کو اپنے اندر پیدا کرلیں،نئی تحقیق

امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی میں کی گئی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسان اگر لمبی اور صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو مایوسی کی جگہ امید کو اپنے اندر پیدا کرلیں۔درحقیقت مثبت سوچ رکھنے والے افراد ... مزید

برطانیہ سمیت 4 یورپی ممالک کی’’ خسرے سے پاک ملک‘‘ کی حیثیت ختم

جمعرات 29 اگست 2019 13:38

برطانیہ سمیت 4 یورپی ممالک کی’’ خسرے سے پاک ملک‘‘ کی حیثیت ختم

عالمی ادارہ صحت نے خسرہ کی وباء پھیلنے پر برطانیہ سمیت 4 یورپی ممالک کی’’ خسرے سے پاک ملک‘‘ ہونے کی حیثیت ختم کر دی۔عالمی ادرہ صحت کے یورپی ریجنل ویری فیکیشن کمیشن فار میزلز اینڈ روبیلا ایلی مینیشن ... مزید

پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات کی فراہمی ..

بدھ 28 اگست 2019 17:04

پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایاجا رہا ہے‘ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر صوبائی سیکرٹری محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ... مزید

موبائل فون کے بے جا استعمال سے بچوں و نوجوانوں کی آنکھوں اور کانوں ..

بدھ 28 اگست 2019 15:26

موبائل فون کے بے جا استعمال سے بچوں و نوجوانوں کی آنکھوں اور کانوں پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں موبائل فون کے بے جا استعمال سے آنکھوں کی روشنی اور کانوں پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں، نوجوانوں کی بڑی تعداد موبائل فون کے ساتھ ساتھ ہینڈ فری استعمال کررہی ... مزید

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی سرگودھا کا اجلاس ،انسداد ڈینگی بارے ..

بدھ 28 اگست 2019 15:26

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی سرگودھا کا اجلاس ،انسداد ڈینگی بارے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سرگودہا آسیہ گل نے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی ریسپانس کمیٹی کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اعادہ کیا ہے کہ ضلعے میں ڈینگی کو جڑ سے ختم کیا جائیگا،ہیلتھ سٹاف کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ... مزید

ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ٹائر شاپس مالکان کو ایڈوائزری نوٹس ..

بدھ 28 اگست 2019 14:00

ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ٹائر شاپس مالکان کو ایڈوائزری نوٹس جاری، پرانے ٹائر ز کی تلفی کیلئے 72 گھنٹوں کی مہلت دے دی گئی

محکمہ ماحولیات نے ڈینگی مچھر کی افزائش کے خدشات سے بچنے کیلئے سینکڑوں ٹائر شاپس مالکان کو ایڈوائزری نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ انہیں پرانے ٹائر ز کی تلفی کیلئے 72 گھنٹوں کی مہلت دے دی گئی ہے۔ محکمہ ... مزید

خیبرپختونخوا کے 27اضلاع سمیت ملک کے 46 مخصوص اضلاع میں تین روزہ خصوصی ..

بدھ 28 اگست 2019 13:43

خیبرپختونخوا کے 27اضلاع سمیت ملک کے 46 مخصوص اضلاع میں تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم جاری

خیبرپختونخوا کے 27اضلاع سمیت ملک کے 46 مخصوص اضلاع میں تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم جاری ہے، مہم کے دوران پانچ سال کی عمر تک کے 86 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں، مہم کے دوران خیبر پختونخوا ... مزید

Records 7531 To 7545 (Total 24906 Records)