Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 505

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

حجامہ کے ذریعے 71 سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ..

پیر 26 اگست 2019 13:26

حجامہ کے ذریعے 71 سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے‘حکماء

کوئی بھی علاج کسی ایک خاص مذہب ، قبیلہ اور قوم کے لیے نہیں ہوتا بلکہ پوری انسانیت کے لیے ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ کچھ چیزیں کچھ مخصوص مذاہب یا خطوں کی دریافت ہوتی ہیں لیکن اس سے پوری کی پوری انسانیت ... مزید

حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے

ہفتہ 24 اگست 2019 22:16

حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے

پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ ڈاکٹرز نے مطالبات نہ ماننے پر پنجاب اسمبلی اور گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کو حکومت کے خلاف اپنے مطالبات منوانے ... مزید

مریضوں کے لواحقین ملنے کے مقررہ اوقات میں وارڈز میں جا کر اپنے مریضوں ..

ہفتہ 24 اگست 2019 17:32

مریضوں کے لواحقین ملنے کے مقررہ اوقات میں وارڈز میں جا کر اپنے مریضوں کی عیادت کریں تاکہ آپ کے مریض طبی سہولیات ملنے کے بعد جلد صحت یاب ہوں

مریضوں کے لواحقین ملنے کے مقررہ اوقات میں وارڈز میں جا کر اپنے مریضوں کی عیادت کریں چونکہ ہر وقت مریضوں کے پاس رہنا نہ صرف مریضوں کے لیے مشکلات ہیں جبکہ انہیں انفیکشن کا سامنا ہوسکتا ہے جس سے وہ وقت ... مزید

ڈیرہ مرادجمالی،ضلعی انتظامیہ نے عطائی ڈاکڑز کے کلینکس،میڈیکل اسٹورزسیل ..

ہفتہ 24 اگست 2019 16:38

ڈیرہ مرادجمالی،ضلعی انتظامیہ نے عطائی ڈاکڑز کے کلینکس،میڈیکل اسٹورزسیل کر دیے، ہزاروں روپے جرمانہ عائد

ڈیرہ مرادجمالی میں ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی عطائی ڈاکڑزاور میڈیکل اسٹورزکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی عطائی ڈاکڑز کی کلینکوں ،بغیر لائیسنس یافتہ میڈیکل اسٹور زاور لیبارٹریز کو سیل کرکے ہزاروں ... مزید

ہنگو سمیت ضلع اورکزئی میں تین روزہ انسداد پولیو میں کے انتظامات کا ..

ہفتہ 24 اگست 2019 16:22

ہنگو سمیت ضلع اورکزئی میں تین روزہ انسداد پولیو میں کے انتظامات کا لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا

ہنگو سمیت ضلع اورکزئی میں تین روزہ انسداد پولیو میں کے انتظامات کا لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا۔ضلع ہنگو کے 19 یونین کانسلوں میں مجموعی طورپر ایک لاکھ 11 ہزار جبکہ ضلع اورکزئی میں 40500 بچوں کو پولیو سے ... مزید

نصیرآباد میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں کے عطائی ڈاکٹروں ..

ہفتہ 24 اگست 2019 16:17

نصیرآباد میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں کے عطائی ڈاکٹروں نان کوالیفائی میڈیکل اسٹور لیبارٹریوں پر چھاپے

نصیرآباد میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں کا عطائی ڈاکٹروں نان کوالیفائی میڈیکل اسٹور لیبارٹریوں کی دکانوں پر چھاپے اور چیکنگ، چار میڈیکل اسٹور پر جرمانے ایک عطائی کلنک اور دو میڈیکل ... مزید

پی پی ایچ آئی عوام کو صحت کی تمام تر سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ..

ہفتہ 24 اگست 2019 16:15

پی پی ایچ آئی عوام کو صحت کی تمام تر سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،فرحان خان کاکڑ

پی پی ایچ آئی ضلع ہرنائی کے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر فرحان خان کاکڑ نے کہا کہ پی پی ایچ آئی ضلع ہرنائی کے دور دراز علاقوں میں عوام کو صحت کی تمام تر سہولیات انکی دہلز پر فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔انہوں ... مزید

انسداد ڈینگی مہم موثر بنانے میں محکمہ صحت اپنا کردار ادا کرے، کمشنر ..

ہفتہ 24 اگست 2019 16:13

انسداد ڈینگی مہم موثر بنانے میں محکمہ صحت اپنا کردار ادا کرے، کمشنر ملتان

کمشنر ملتان ڈویژن افتخار سہو نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم کو موثر بنانے میں محکمہ صحت اپنا کردار ادا کرے، دو روز میں ڈینگی ویکسین اور ادویات کے سٹاک بارے تفصیلات بھی پیش کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار ... مزید

ہرنائی،محکمہ صحت کی فعالی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر

ہفتہ 24 اگست 2019 16:13

ہرنائی،محکمہ صحت کی فعالی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہاکہ محکمہ صحت کی فعالی اولین ترجیح ہے محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال سمیت تمام مراکز صحت کو فعال بناکر عوام کو علاج معالج کے تمام تر بنیادی سہولتیں ... مزید

اوکاڑہ، ڈینگی کے حوالے سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر سو فیصد عمل درآمد ..

جمعہ 23 اگست 2019 15:57

اوکاڑہ، ڈینگی کے حوالے سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر سو فیصد عمل درآمد کریں،ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ محمد اقبال

ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ محمد اقبال نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی کے لئے جو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں ان پر سو فیصد عمل درآمد کریں ،ڈینگی سے احتیاطی تدابیر ... مزید

عوام میں پولیو کے خاتمہ کا شعور اجاگر کرنے کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے ..

جمعہ 23 اگست 2019 15:45

عوام میں پولیو کے خاتمہ کا شعور اجاگر کرنے کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

پولیو کے خاتمہ کے لئے ملک بھر میں مہم جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر وفاقی دارالحکومت سمیت صوبوں سے پولیو کے مکمل خاتمہ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔معاون خصوصی برائے انسداد پولیو ... مزید

ہائی بلڈپریشر دماغی حجم کم کرسکتا ہے، تحقیق

جمعہ 23 اگست 2019 14:49

ہائی بلڈپریشر دماغی حجم کم کرسکتا ہے، تحقیق

بلڈ پریشر کا خیال نہ رکھنا عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کے سکڑنے کے خطرے کو بڑھاتا ہے جس سے مختلف ذہنی امراض لاحق ہوسکتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ نیورولوجی میں شائع ... مزید

نصیرآباد، ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ڈیرہ رحمان جمالی ربیع کے مقام پر ..

جمعرات 22 اگست 2019 16:48

نصیرآباد، ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ڈیرہ رحمان جمالی ربیع کے مقام پر انعقاد

این سی ایچ ڈی نصیراباد کے زیر اہتمام محکمہ صحت نصیرآباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ڈیرہ رحمان جمالی ربیع کے مقام پر انعقاد کیا گیا، میڈیکل ... مزید

انسداد ڈینگی پروگرام نے مون سون کا ہنگامی پلان بنالیا

جمعرات 22 اگست 2019 16:41

انسداد ڈینگی پروگرام نے مون سون کا ہنگامی پلان بنالیا

انسداد و تدارک ڈینگی پروگرام سندھ نے مون سون کا نٹیجنسی اور آپریشنل پلان تیار کرلیا ہے تاکہ صوبے میں ڈینگی وائرس کی افزائش اور ڈینگی بخار کے کیسز کی روک تھام ہو سکے۔ مون سون سیزن اگست سے نومبر تک ... مزید

راولپنڈی شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگے،تینوں ہسپتالوں میں ..

جمعرات 22 اگست 2019 14:18

راولپنڈی شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگے،تینوں ہسپتالوں میں 111 مریض ڈینگی کے شبہ میں لائے گئے

راولپنڈی شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگے،تینوں ہسپتالوں میں 111 مریض ڈینگی کے شبہ میں لائے گئے،مجموعی طور پر 73 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ، ڈی ایچ کیو اسپتال میں 23 ڈینگی مریض داخل ... مزید

Records 7561 To 7575 (Total 24906 Records)