Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 507

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خطے کو پولیو فری بنانے کے لئے حکومت اور عوام کو مل کر کام کرنا ہوگا ‘ملک ..

منگل 20 اگست 2019 13:43

خطے کو پولیو فری بنانے کے لئے حکومت اور عوام کو مل کر کام کرنا ہوگا ‘ملک شاہ محمدخان

سابقہ صوبائی وزیرو ممبر صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان نے کہا کہ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اپوزیشن سے یہ مینڈیٹ ہضم نہیں ہو رہا ہے اپوزیشن پانچ سال تک انتظار کرے ہمیں عوام نے جو اعتماد دیا ہے ہم ... مزید

ْغذر،کل ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کا ہر شہری ..

پیر 19 اگست 2019 15:51

ْغذر،کل ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کا ہر شہری خون کا عطیہ دے گا

کل ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال گاہکوچ میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کا ہر شہری خون کا عطیہ دے گا، اس سلسلے صوبائی حکومت کی ہدایت پر گلگت سے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ڈی ایچ کیو ہسپتال آئے گی جہاں خون کا عطیہ لیا ... مزید

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئے

پیر 19 اگست 2019 15:23

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئے

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق انتقال کرنے والے 2 نومولود تھے ، تیسرے بچے کی عمر 3 روز تھی۔یاد رہے کہ تھرپارکر میں رواں ماہ غذائیت کی کمی اور ... مزید

ای سگریٹ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کا تعلق جاننے کے لئے امریکا میں تحقیقات ..

پیر 19 اگست 2019 14:29

ای سگریٹ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کا تعلق جاننے کے لئے امریکا میں تحقیقات شروع

امریکی ادارہ صحت پھیپھڑوں کی بیماریوں کے ایک "مجموعی" پر تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بارے میں یہ خیال کیا جا رہا ہے کے پھیپھڑوں کی ان بیماریوں کی وجہ ای سگریٹ کا استعمال ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق 14 ریاستوں ... مزید

پمز ہسپتال لوگوں کیلئے درد سر بن گیا‘لوگوں کو بلا وجہ ذلیل وخوار کرنا ..

پیر 19 اگست 2019 14:26

پمز ہسپتال لوگوں کیلئے درد سر بن گیا‘لوگوں کو بلا وجہ ذلیل وخوار کرنا عملے کا معمول بن گیا

پمز ہسپتال مریضوں کیلئے عذاب خانہ بن گیا‘ڈاکٹر تو ڈاکٹر پرچی دینے والے بھی بادشاہ بن گئے‘ دور دراز سے آئے لوگ پمز میں خوار ہونے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں-چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث پمز میں لوگوں ... مزید

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ..

پیر 19 اگست 2019 14:01

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

محکمہ صحت پنجاب نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ صحت فیصل آباد ... مزید

موجودہ بارشوں کے موسم میں ڈینگی لاروا کی افزائش کے خدشات موجود ہیں،ڈاکٹرذوالفقارجعفری

پیر 19 اگست 2019 12:59

موجودہ بارشوں کے موسم میں ڈینگی لاروا کی افزائش کے خدشات موجود ہیں،ڈاکٹرذوالفقارجعفری

ڈی ڈی ایچ اونشترٹائون ڈاکٹرذوالفقارجعفری نے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچاؤکے لئے احتیاط لازمی عمل ہے۔ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تاکہ ڈینگی لاروا کو افزائش کا موقع نہ ملے۔انہوں نے کہا کہ شہری گھروں میں ... مزید

ماں کا دودھ پلا کر ہر سال لاکھوں بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں ‘پرنسپل ..

ہفتہ 17 اگست 2019 17:03

ماں کا دودھ پلا کر ہر سال لاکھوں بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں ‘پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل پی جی ایم آئی و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا کہ ماں کا دودھ پلا کر ہر سال لاکھوں بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں ،نومولود کو انفیکشن سے بچانے اور قوت مدافعت بڑھانے کیلئے ... مزید

کراچی: کئی علاقوں سے آلائشیں تاحال نہ اٹھائی جاسکیں

ہفتہ 17 اگست 2019 16:26

کراچی: کئی علاقوں سے آلائشیں تاحال نہ اٹھائی جاسکیں

عیدالاضحی کے 6 روز گزرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں تاحال کچرے کے ڈھیر جگہ جگہ موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث جگہ جگہ آلائشیں تاحال سڑک کنارے موجود ہیں اور 6 دن ... مزید

اٹک، وبائی امراض کو صرف عوامی شرکت سے ہی کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ڈپٹی ..

ہفتہ 17 اگست 2019 15:31

اٹک، وبائی امراض کو صرف عوامی شرکت سے ہی کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈینگی سے متعلق ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی کی صدارت میں ڈی سی آفس میںمنعقد ہوا ۔ اجلاس میں تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی سی اٹک نے کہا کہ ہمیں موجودہ موسم میں ڈینگی ... مزید

خان گڑھ شہر میں صحت و صفائی کی حالت بدستور خراب

ہفتہ 17 اگست 2019 15:24

خان گڑھ شہر میں صحت و صفائی کی حالت بدستور خراب

خان گڑھ شہر میں صحت و صفائی کی حالت بدستور خراب، میونسپل کمیٹی خان گڑھ شہر کی صفائی میں ناکام، سیوریج سسٹم بند ہو کر رہ گیا۔ شہر کی گلیاں، سڑکیں، محلہ نوابان، وٹرنری ہسپتال روڈ، بستی کلاں، محلہ مسجد ... مزید

وزیر صحت بلوچستان کی ہدایت پر کچلاک بم دھماکے کی وجہ سے سول ہسپتال کوئٹہ ..

جمعہ 16 اگست 2019 19:02

وزیر صحت بلوچستان کی ہدایت پر کچلاک بم دھماکے کی وجہ سے سول ہسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ

صوبائی وزیر صحت بلوچستان میر نصیب اللہ مری کی ہدایت پر کچلاک بم دھماکے کی وجہ سے سول ہسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔سنڈیمن صوبائی ہسپتا ل کوئٹہ کے شعبہ حادثات میں کچلاک بم دھماکے کے تمام ... مزید

سی ای او ہیلتھ کا بی ایچ یو موچی وال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

جمعہ 16 اگست 2019 16:55

سی ای او ہیلتھ کا بی ایچ یو موچی وال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

ایگزیکٹو آفیسر ضلعی ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سلیمان زاہد نے بنیادی ہیلتھ یونٹ موچی وال کا اچانک دورہ کیا ۔ انہوں نے بنیاد ی مراکز پر صحت کی فراہم کی جانے والی سہولتوں کاجائزہ لیا او راس حوالے سے ضروری ... مزید

عارف والا،پنجاب فوڈ اتھارٹی،سپیشل برانچ پولیس کاچھاپہ،جعلی دودھ بنانے ..

جمعہ 16 اگست 2019 15:50

عارف والا،پنجاب فوڈ اتھارٹی،سپیشل برانچ پولیس کاچھاپہ،جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری سیل، ملازم گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور سپیشل برانچ پولیس کا مشترکہ چھاپہ جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری سیل ملازم گرفتار،کیمیکل اور سامان برآمدمالک ساتھی سمیت فرارہوگیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں30/KB میں پنجاب ... مزید

ڈینگی کے مکمل خاتمے کیلئے ضلع قصور کے تمام افسران بہتر اور سنجیدہ رویہ ..

جمعہ 16 اگست 2019 14:58

ڈینگی کے مکمل خاتمے کیلئے ضلع قصور کے تمام افسران بہتر اور سنجیدہ رویہ اختیار کریں ‘عابد حسین بھٹی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی نے کہا ہے کہ وطن عزیز سے ڈینگی کے مکمل خاتمے کیلئے ضلع قصور کے تمام افسران بہتر اور سنجیدہ رویہ اختیار کریں ، صحت و دیگر متعلقہ محکموں کے حوالے سے پریزنٹیشنز ... مزید

Records 7591 To 7605 (Total 24906 Records)