Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 510

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے

بدھ 7 اگست 2019 14:42

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آئے جن میں 3 بچیوں اور 2 بچون میں پولیو وائرس پایا گیا۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بنوں میں پولیو کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ چارسدہ اور ... مزید

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ..

بدھ 7 اگست 2019 14:13

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کر دی گئی

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ... مزید

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد کی قیادت میں نوزائیدہ بچوں کو چھ ..

بدھ 7 اگست 2019 12:44

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد کی قیادت میں نوزائیدہ بچوں کو چھ ماہ تک ماں کا دودھ پلانے کیلئے مہم شروع کر دی گئی

محکمہ صحت نے نوزائیدہ بچوں کو چھ ماہ تک ماں کا دودھ پلانے کے لئے مہم شروع کر دی ہے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد ڈاکٹر شہزاد اقبال کی قیادت میں ڈاکٹرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی واک کا اہتمام ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن ایبٹ آباد نے حویلیاں میں دو نجی ہسپتالوں کے آپریشن ..

بدھ 7 اگست 2019 12:44

ہیلتھ کیئر کمیشن ایبٹ آباد نے حویلیاں میں دو نجی ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹر ہیلتھ قوانین پر پورا نہ اترنے پر سیل کر دیئے

ہیلتھ کیئر کمیشن ایبٹ آباد نے حویلیاں میں دو نجی ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹر ہیلتھ قوانین پر پورا نہ اترنے پر سیل کر دیئے ہیں۔ چیف انسپکٹر ہیلتھ کیئر فیصل خان نے گذشتہ دنوں فیملی ہسپتال میں زچگی ... مزید

لمس میں وائس چانسلر نے کینسر وارڈ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ، نیو کلیئر ..

منگل 6 اگست 2019 20:50

لمس میں وائس چانسلر نے کینسر وارڈ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ، نیو کلیئر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اینڈ ریڈیو تھراپی میں مریضوں کے لیے 100بستروں کا اہتمام کیا جائے گا

لمس میں وائس چانسلر نے کینسر وارڈ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ، سنگِ بنیاد نیو کلیئر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اینڈ ریڈیو تھراپی میں رکھا گیا ہے جہاں مریضوں کے لیے 100بستروں کا اہتمام کیا جائے گا سنگِ بنیاد ... مزید

انسداد پولیو مہم کے خلاف سازشی عناصر کا منفی پروپیگنڈہ بری طرح ناکام ..

منگل 6 اگست 2019 16:41

انسداد پولیو مہم کے خلاف سازشی عناصر کا منفی پروپیگنڈہ بری طرح ناکام ہوچکا ہے، ڈی سی کوہاٹ

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے خلاف سازشی عناصر کا منفی پروپیگنڈہ بری طرح ناکام ہو گیا ہے، عوام اس کی حقیقت جان چکے ہیں اور یہ کبھی بھی ان عناصر کے جھانسے میںنہیںآئیں ... مزید

ایڈز کی روک تھام کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

منگل 6 اگست 2019 14:25

ایڈز کی روک تھام کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

ایڈز کی روک تھام کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ... مزید

ادویات کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے اس حوالے سے پالیسی کا ازسرے ..

منگل 6 اگست 2019 13:12

ادویات کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے اس حوالے سے پالیسی کا ازسرے نو جائزہ لے رہے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بھارت نے واضح کر دیا کہ کشمیر کی کیا حیثیت ہے اب کشمیری اپنے فیصلے کرنے میں آذاد ہیں،ادویات کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے اس حوالے ... مزید

ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہے جن میں سے ..

منگل 6 اگست 2019 13:12

ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہے جن میں سے 15ہزار مریضوں کا علاج ہو رہا ہے ، وزارت صحت

وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہے جن میں سے 15ہزار مریضوں کا علاج ہو رہا ہے، ایڈز کے مریضوں میں 18220 مرد ، خواتین مریضوں کی تعداد 4170 ، 564 ... مزید

حکومت پنجاب کے احکامات پر عطائیوں کے خلاف اپریشن کلین اپ میڈیکل سٹور ..

پیر 5 اگست 2019 18:02

حکومت پنجاب کے احکامات پر عطائیوں کے خلاف اپریشن کلین اپ میڈیکل سٹور اور کلینک سیل

حکومت پنجاب کے احکامات پر عطائیوں کے خلاف اپریشن کلین اپ میڈیکل سٹور اور کلینک سیل تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر میا ں مظہر حیات نے اپنی ... مزید

دوران حمل ڈپریشن، موٹاپا، خوراک کی بے اختیاطی ، ورزش کی کمی ذیابیطس ..

پیر 5 اگست 2019 17:38

دوران حمل ڈپریشن، موٹاپا، خوراک کی بے اختیاطی ، ورزش کی کمی ذیابیطس کا باعث بنتی ہے‘حکماء

دوران حمل ڈپریشن، موٹاپا، خوراک کی بے اختیاطی ، ورزش کی کمی ذیابیطس کا باعث بنتی ہے، ذیابیطس کا مرض چاہے حمل سے پہلے موجود ہو یا دوران حمل ہو دونوں صورتوں میں خون میں شکر پر کنڑول ماں اور بچے کی صحت ... مزید

ضلع سکھر میں 21اکتوبر سے ٹائیفائڈ سے بچائوکی ویکسینیشن مہم شروع ہوگی:ڈی ..

پیر 5 اگست 2019 16:07

ضلع سکھر میں 21اکتوبر سے ٹائیفائڈ سے بچائوکی ویکسینیشن مہم شروع ہوگی:ڈی سی سکھر

ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے کہا ہے کہ سکھر ضلع میں ٹائیفائیڈ بخار سے بچائو کے لئے بچوں کو ٹیکے لگانے کی مہم 21اکتوبر سے شروع ہوگی جو 20نومبر 2019تک جاری رہے گی اور حکومت سندھ نے ٹائیفائیڈ ویکسینیشن ... مزید

حکومت سرکاری سطح پر تھیلیسیمیا کے حوالے سے کی گئی قانون سازی پر عمل ..

پیر 5 اگست 2019 15:55

حکومت سرکاری سطح پر تھیلیسیمیا کے حوالے سے کی گئی قانون سازی پر عمل درآمد یقینی بنائے،عبدالرؤف تابانی

حکومت سرکاری سطح پر تھیلیسیمیا کے حوالے سے کی گئی قانون سازی پر عمل درآمد یقینی بنائے ۔ ملک کے تمام نکاح رجسٹرار کو پابند کیا جائے کہ وہ نکاح پڑھانے سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانے کی تصدیق کریں ۔ ... مزید

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈو یژن کارات 12 بجے مرکز صحت بصیرہ کا اچانک دورہ

پیر 5 اگست 2019 14:13

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈو یژن کارات 12 بجے مرکز صحت بصیرہ کا اچانک دورہ

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈو یژن نے گزشتہ رات 12 بجے مرکز صحت بصیرہ کا اچانک دورہ کیا کمشنر کے دورے کے وقت ہسپتال کا عملہ غیر حاضر تھا سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر توقیر اور ایل ایچ وی کی غیر حاضری ،صفائی کے ... مزید

جہلم، امراض قلب کے مریضوں کے علاج کیلئے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا ..

ہفتہ 3 اگست 2019 17:16

جہلم، امراض قلب کے مریضوں کے علاج کیلئے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم کی خصوصی کاوش سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹر میں ڈاکٹرز، اسپیشلسٹ، میڈیکل آفیسر ز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے لیے امراض قلب کے مریضوں کے ... مزید

Records 7636 To 7650 (Total 24908 Records)