Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 512

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی سمیت تمام مہلک بیماریوں سے مکمل پاک ،صحت مند اور مضبوط پاکستان ..

جمعہ 2 اگست 2019 14:24

ڈینگی سمیت تمام مہلک بیماریوں سے مکمل پاک ،صحت مند اور مضبوط پاکستان ہم سب کی منزل ہے ‘عابد حسین بھٹی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی نے کہا ہے کہ ڈینگی سمیت تمام مہلک بیماریوں سے مکمل پاک ،صحت مند اور مضبوط پاکستان ہم سب کی منزل ہے ، محکمہ ماحولیات ضلع بھر میں واقع فیکٹریوں اور تمام چھوٹے ... مزید

گردوں کے امراض سے بچائو کیلئے واک انتہائی ضروری ہے‘حکماء

جمعہ 2 اگست 2019 13:29

گردوں کے امراض سے بچائو کیلئے واک انتہائی ضروری ہے‘حکماء

ذیا بیطس گردے خراب یا ناکارہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے، گردوں کے چالیس فیصد زائد مریضوں میں بیماری کے وجہ ذیابیطس ہی ہوتی ہے، پاکستان میں ہر دس لاکھ افراد میں سالانہ سو سے ڈیڑھ سو افراد کے گردے ناکارہ ... مزید

بھارت میں بچے کے منہ میں 526 دانت موجود ہونے کا انکشاف

جمعرات 1 اگست 2019 23:49

بھارت میں بچے کے منہ میں 526 دانت موجود ہونے کا انکشاف

بھارت میں بچے کے منہ میں 526 دانت موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بچے کے منہ میں 200 گرام وزنی دانتوں کا ڈانچہ موجود تھا جسے ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے نکال دیا۔ روندرناتھ نامی سات سالہ بچے کے والدین نے بچے ... مزید

ضلع جہلم میں عطا ئیوں کے خلاف اپریشن کلین اپ جہلم میں تین میڈیکل سٹور ..

جمعرات 1 اگست 2019 21:28

ضلع جہلم میں عطا ئیوں کے خلاف اپریشن کلین اپ جہلم میں تین میڈیکل سٹور سیل اور ایک کا چالان

ضلع جہلم میں عطا ئیوں کے خلاف اپریشن کلین اپ جہلم میں تین میڈیکل سٹور سیل اور ایک کا چالان تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے ضلع میں عطائیوں کے ... مزید

قصور، گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کا افتتاح کر دیا گیا

جمعرات 1 اگست 2019 16:51

قصور، گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کا افتتاح کر دیا گیا

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب آئی ۔ آر۔ ایم ۔ این ۔ سی ۔ ایچ اینڈ نیو ٹریشن پروگرام کے تحت ضلع قصور میں گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کا افتتاح کر دیا گیا ۔اس سلسلے میں افتتاحی تقریب سکول ... مزید

ایف بی آر نے کراچی کے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

جمعرات 1 اگست 2019 16:03

ایف بی آر نے کراچی کے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی کے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا ہے، ڈاکٹرز اور سرجنز کا بڑے پیمانے پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ایک دستاویز ... مزید

پنجاب حکومت کی جانب سے مچھروں سے پھیلنے والے وبائی امراض ڈینگی ، ملیریا ..

جمعرات 1 اگست 2019 15:48

پنجاب حکومت کی جانب سے مچھروں سے پھیلنے والے وبائی امراض ڈینگی ، ملیریا وغیرہ سے بچائو کیلئے کروڑوں روپے کی لاگت سے شروع کی گئی تشہیری مہم کے برعکس جھنگ میں مذکورہ وبائی متعدی امراض پھیلنے کا شدید ..

پنجاب حکومت کی جانب سے مچھروں سے پھیلنے والے وبائی امراض ڈینگی ، ملیریا وغیرہ سے بچائو کے لئے کروڑوں روپے کی لاگت سے شروع کی گئی تشہیری مہم کے برعکس جھنگ میں مذکورہ وبائی متعدی امراض پھیلنے کا شدید ... مزید

ڈینگی کی روک تھام کیلئے انسدادی کارروائیوں کو نتیجہ خیز بنانا ضروری ..

جمعرات 1 اگست 2019 15:33

ڈینگی کی روک تھام کیلئے انسدادی کارروائیوں کو نتیجہ خیز بنانا ضروری ہے، اسسٹنٹ کمشنر سٹی

اسسٹنٹ کمشنر سٹی شمائلہ منظور نے کہا ہے کہ موجودہ موسم ڈینگی لاروا کا خطرہ ہوتا ہی اسلئے ڈینگی کی روک تھام کیلئے انسدادی کارروائیوں کو نتیجہ خیز بنانابے حد ضروری ہے تاکہ آئندہ ڈینگی وائرس کا مسئلہ ... مزید

فالج کے خطرہ سے بچنے کیلئے ہفتہ میں 5بار مناسب مقدار میں مچھلی کا گوشت ..

جمعرات 1 اگست 2019 15:30

فالج کے خطرہ سے بچنے کیلئے ہفتہ میں 5بار مناسب مقدار میں مچھلی کا گوشت استعمال کرنا چاہیے، ماہرین آبی حیات

ماہی پروری کے ماہرین آبی حیات نے کہا ہے کہ مچھلی کا گوشت ہیموگلوبن میں اضافہ اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ہے لہٰذا لو گ توانائی کے خزانہ کی حیثیت سے مچھلی کے گوشت کو ترجیح دیں جو انسان کو ڈپریشن ... مزید

راولپنڈی کے تین بڑے ہسپتالوں میں 3 ہفتوں کے دوران ڈینگی بخار کے 13 مریض ..

بدھ 31 جولائی 2019 17:24

راولپنڈی کے تین بڑے ہسپتالوں میں 3 ہفتوں کے دوران ڈینگی بخار کے 13 مریض رجسٹرڈ ہوئے ، رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 25 ہو گئی

راولپنڈی کے تین بڑے ہسپتالوں میں گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران ڈینگی بخار کے 13 مریض رجسٹرڈ ہوئے ہیں جبکہ رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ہولی فیملی ہسپتال میں ڈینگی ... مزید

ہیپاٹائٹس بارے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے سیمینار اور واک کا انعقاد

بدھ 31 جولائی 2019 17:24

ہیپاٹائٹس بارے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے سیمینار اور واک کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سرگودہا کے زیر اہتمام ہیپاٹائٹس کے بارے میں عوام الناس میں شعور اجاگر کرنے کیلئے سیمینار اور واک کا انعقادکیاگیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر ... مزید

مون سون کے موسم میں بیماریوں سے بچنے کیلئے سادہ ہلکی اور زود ہضم خوراک ..

بدھ 31 جولائی 2019 17:24

مون سون کے موسم میں بیماریوں سے بچنے کیلئے سادہ ہلکی اور زود ہضم خوراک استعمال کی جائے،حکیم محمد عمران اجملی

پاکستان ایسو سی ایشن فار ایسٹرن میڈیسن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب حکیم محمد عمران اجملی نے کہا ہے کہ مون سون کے موسم میں بیماریوں سے بچنے کیلئے سادہ ہلکی اور جلد ہضم ہونے والی خوراک استعمال کی ... مزید

ؓؓؓؓڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی تھرپارکرنے صحت کی سہولیات اور علاج ..

بدھ 31 جولائی 2019 17:19

ؓؓؓؓڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی تھرپارکرنے صحت کی سہولیات اور علاج معالجے کے حوالے سے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی

ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی تھرپارکر غلام مصطفٰی نوناری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کو پی پی ایچ آئی کی جانب سے تھرپارکر میں صحت کی سہولیات کی فراہمی اور علاج معالجے کے متعلق جولائی 2018سے جون ... مزید

محکمہ صحت سرگودھا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کررہا ہے، ڈاکٹر ..

بدھ 31 جولائی 2019 16:45

محکمہ صحت سرگودھا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کررہا ہے، ڈاکٹر طارق حسن

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں محکمہ صحت سرگودھا ڈینگی کے خاتمہ کے لئے عملی اقدامات کررہا ہے ۔ محکمہ صحت سرگودہا کی جانب سے سرویلنس ٹیمیں ڈینگی لاروے کی انسپکشن کے لئے سروے کا کام مکمل کرچکی ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کو 50 ہزار ایچ آئی وی تشخیصی کٹس فراہم ..

بدھ 31 جولائی 2019 15:06

عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کو 50 ہزار ایچ آئی وی تشخیصی کٹس فراہم کر دیں

عالمی ادارہ صحت نے صوبائی حکومت کو ایچ آئی وی کی تشخیص کے لیے 50 ہزار پری کوالیفائیڈ کٹس فراہم کردی ہیں۔گورنرسندھ عمران اسماعیل سے عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد سلیم سیف الماندھری ... مزید

Records 7666 To 7680 (Total 24906 Records)