Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 515

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جہلم، ڈینگی وائرس سے بچائو کیلئے آگہی واک کا انعقاد

ہفتہ 27 جولائی 2019 16:44

جہلم، ڈینگی وائرس سے بچائو کیلئے آگہی واک کا انعقاد

ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے زیر اہتمام گزشتہ روز ڈینگی وائرس سے بچائو کیلئے ڈی ایچ اے جہلم آفس تا ڈی سی کمپلیکس جہلم تک آگہی واک کا انعقاد کیاگیا ،جس میں ... مزید

ایل ڈبلیوایم سی کے زیرِ اہتمام ِ اینٹی ڈینگی کے حوالے سے خصوصی صفائی ..

ہفتہ 27 جولائی 2019 16:37

ایل ڈبلیوایم سی کے زیرِ اہتمام ِ اینٹی ڈینگی کے حوالے سے خصوصی صفائی آگاہی مہم کا انعقاد

ایل ڈبلیوایم سی کی جانب سے انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے خصوصی صفائی آگاہی مہم کاا نعقاداللہ ہو چوک جوہرٹاؤن میں کیا گیا۔آگاہی مہم کے انعقاد کا مقصد شہریوں میں انسدادِڈینگی بالخصوص ڈینگی لاروا کی ... مزید

یمن میں ہر 10 منٹ بعد ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے، وزارت صحت

ہفتہ 27 جولائی 2019 16:32

یمن میں ہر 10 منٹ بعد ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے، وزارت صحت

یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد ... مزید

لودھراں، ڈینگی سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر ہر ممکن عمل کریں، ڈپٹی ..

ہفتہ 27 جولائی 2019 16:32

لودھراں، ڈینگی سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر ہر ممکن عمل کریں، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر راؤا متیاز احمد نے کہا ہے کہ کمیونٹی ڈینگی کی افزائش کی روک تھام کیلئے اپنے گھر اور گلی کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور احتیاطی تدابیر پر ہر ممکن عمل کریں۔ انہوں نے یہ بات آج یہاں محکمہ ... مزید

ہیپاٹائٹس کے خلاف عالمی دن کل منایا جا رہا ہے

ہفتہ 27 جولائی 2019 14:41

ہیپاٹائٹس کے خلاف عالمی دن کل منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کے خلاف عالمی دن کل 28جولائی بروز اتوار کو منایا جائے گا اس دن کی نسبت سے ہیپاٹائٹس سے بچائوکیلئے شفاء انٹرنیشنل ،محکمہ صحت اوراین جی اوز کے زیراہتمام عارفوالاسمیت ... مزید

بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسے امراض سے بچایا جائے،ڈاکٹرمحمدارسلان

ہفتہ 27 جولائی 2019 14:10

بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسے امراض سے بچایا جائے،ڈاکٹرمحمدارسلان

ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ بچہ سرجری جناح ہسپتال لاہور ڈاکٹرمحمدارسلان کا کہنا ہے کہ خسرہ اور روبیلا ایسی بیماریاں ہیں جو بچوں کی زندگی کو مشکل میں ڈال سکتی ہیں اور اس کے اثرات تاحیات ان پر موجود رہتے ہیں ... مزید

الخدمت فاوٴنڈیشن کے آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت یتیم بچوں اور ان ..

جمعہ 26 جولائی 2019 19:53

الخدمت فاوٴنڈیشن کے آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت یتیم بچوں اور ان کی ماوٴں کے لئے فری میڈیکل کیمپ

الخدمت فاوٴنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت بہاولپور میں یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیا گیا۔جس میں الخدمت آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت زیرِ کفالت 250یتیم بچوں اور ان کی ماوٴں ... مزید

ڈینگی کی افزائش کو روکنے کیلئے صاف ستھرا ماحول بنیادی ضرورت ہے جس کیلئے ..

جمعہ 26 جولائی 2019 18:43

ڈینگی کی افزائش کو روکنے کیلئے صاف ستھرا ماحول بنیادی ضرورت ہے جس کیلئے محکمہ صحت، میونسپل کمیٹیوں اور دیگر اداروں کو بھرپور اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر میاں مظہر حیات، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ... مزید

گرمی، حبس اور برسات کے موسم کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد پیٹ کی بیماریوں ..

جمعہ 26 جولائی 2019 17:28

گرمی، حبس اور برسات کے موسم کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد پیٹ کی بیماریوں میں مبتلاہونے لگی

گرمی، حبس اور برسات کے موسم کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد پیٹ کی بیماریوں میں مبتلاہونے لگی، شہریوں کی کثیر تعداد نے سرکاری ہسپتالوں کا رخ اختیار کر لیا،تفصیلات کے مطابق گرمی، حبس کی وجہ سے ڈیرہ شہر ... مزید

ملک میں معدہ، بڑی آنت اور دیگر امراض پر قابو پانے کیلئے معاشرہ میں ..

جمعہ 26 جولائی 2019 16:56

ملک میں معدہ، بڑی آنت اور دیگر امراض پر قابو پانے کیلئے معاشرہ میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں معدہ، بڑی آنت اور دیگر امراض پر قابو پانے کیلئے معاشرہ میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، ان امراض کے پھیلائو کی وجوہات کو قومی سطح پر جامع تحقیق کے ذریعے سامنے لایا ... مزید

لاڑکانہ میں ایچ ائی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 957 تک جا پہنچی

جمعہ 26 جولائی 2019 16:24

لاڑکانہ میں ایچ ائی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 957 تک جا پہنچی

رتوڈیرو لاڑکانہ میں مجموعی طور پر ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 957تک پہنچ گئی جن میں 784 بچے اور بڑی عمر کے 173افراد شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز ... مزید

ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کیلئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے، ماہرین

جمعہ 26 جولائی 2019 13:25

ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کیلئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے، ماہرین

ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کے لئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے ۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی و الائیڈ ہسپتال کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سادہ غذا کا استعمال بڑھتی ہوئی عمر والے افراد کو ہائی بلڈ پریشر ... مزید

باقاعدگی سے ورزش اور سادہ غذا سے شوگر جیسی موذی مرض پر قابو پایا جا ..

جمعہ 26 جولائی 2019 13:25

باقاعدگی سے ورزش اور سادہ غذا سے شوگر جیسی موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے، ماہرین طب

باقاعدگی سے ورزش اور سادہ غذائوں کے استعمال سے شوگر جیسی موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی و الائیڈ ہسپتال کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ کی ہلکی پھلکی ورزش، سادہ غذا ... مزید

کانگو وائرس سے بچائو کیلئے کم عمر بچوں اور کم قوت مدافعت رکھنے والے ..

جمعہ 26 جولائی 2019 13:14

کانگو وائرس سے بچائو کیلئے کم عمر بچوں اور کم قوت مدافعت رکھنے والے افراد مویشیوں کے قریب جانے سے گریز کریں، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے عوام سے کہا ہے کہ چھوٹے بچوں اور کم قوت مدافعت رکھنے والے افراد قربانی کے جانوروں کے زیادہ قریب نہ جائیں، کانگو وائرس سے بچائو کے لئے حفاظتی تدابیر کا خاص خیال رکھا جائے۔ وزارت صحت ... مزید

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ..

جمعہ 26 جولائی 2019 13:11

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کے لئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ... مزید

Records 7711 To 7725 (Total 24906 Records)