Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 525

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خسرہ سے دنیابھرمیں روزانہ 430 افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں،زیادہ تعداد ..

جمعہ 28 جون 2019 14:28

خسرہ سے دنیابھرمیں روزانہ 430 افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں،زیادہ تعداد 5 سال تک کی عمر کے بچوں کی ہے،عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان سمیت یورپ اور دنیا کے کئی دیگر علاقوں میں خسرے کی بیماری کے پھیلائو میں اضافہ ہوتاجارہاہے اور ہر سال بے شمار بچے خسرے سے متاثر ہورہے ہیں نیز خسرہ سے دنیابھرمیں ... مزید

پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں توانائی کی بچت کیلئے ٹیوب لائٹس ..

جمعہ 28 جون 2019 14:28

پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں توانائی کی بچت کیلئے ٹیوب لائٹس کی بجائے انرجی سیورزلگانے کی ہدایت کر دی گئی

حکومتی پالیسی کی روشنی میں پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوںمیں توانائی کی بچت کی غرض سے ٹیوب لائٹس کی بجائے انرجی سیورزلگانے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور تمام اضلاع کے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ ... مزید

منشیات کی روک تھام کیلئے ہم سب ایک ہیں،جنرل سیکرٹری ہادی عالم ویلفیئر ..

جمعہ 28 جون 2019 13:21

منشیات کی روک تھام کیلئے ہم سب ایک ہیں،جنرل سیکرٹری ہادی عالم ویلفیئر سوسائٹی

ہادی عالم ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے انسدادمنشیات کے عالمی دن کے موقع پردفترسوشل ویلفئیرمیں جنرل سیکرٹری چوہدری محمد بوٹا طاہرکی زیر صدارت ایک سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ ہائے زندگی سے تعلق ... مزید

چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کارورل ہیلتھ سنٹر میانی ، بنیادی ..

جمعرات 27 جون 2019 16:15

چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کارورل ہیلتھ سنٹر میانی ، بنیادی مراکز صحت کلیان پور کا دورہ

چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤ سلیمان زاہد نے رورل ہیلتھ سنٹر میانی اور بنیادی مراکز صحت کلیان پور کا اچانک معائنہ کیا ۔ انہوں نے طبی مراکز کے مختلف وارڈ کا معائنہ کیا ۔ عملے کی حاضری، ... مزید

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں منشیات کے عادی مریضوں کی تعداد ..

جمعرات 27 جون 2019 14:28

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں منشیات کے عادی مریضوں کی تعداد میں اضافہ،

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں منشیات کے عادی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ ماہ کے دوران تین ہزار سے زائد منشیات کے عادی مریض پمز کے شعبہ نفسیات میں چیک اپ کے لئے آئے، پمز کے ... مزید

گرمیوں میں ہر دسواں فرد گیسٹرو کا شکار ہو سکتا ہے،طبی ماہرین

بدھ 26 جون 2019 16:52

گرمیوں میں ہر دسواں فرد گیسٹرو کا شکار ہو سکتا ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں ہر دسواں فرد گیسٹرو کا شکار ہو سکتا ہے، اس مرض سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ بازار کے کھانوں اور مشروبات سے پرہیزکیا جائے، بیماری بڑھنے لگے تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔ ... مزید

آر ڈبلیو ایم سی کی ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے جنرل بس سٹینڈ پیر ودھائی ..

بدھ 26 جون 2019 16:51

آر ڈبلیو ایم سی کی ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے جنرل بس سٹینڈ پیر ودھائی میں آگاہی مہم

چیف ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہدایت پر شہریوں کو صفائی کی اہمیت و افادیت اور ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لئے بدھ کے روزجنرل بس سٹینڈ پیر ودھائی میںمارکیٹ ... مزید

فیصل آباد ،انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک منعقد

بدھ 26 جون 2019 14:48

فیصل آباد ،انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک منعقد

انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر بدھ کی صبح محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن، محکمہ صحت اور انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے اشتراک سے آگاہی واک منعقد کی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر ... مزید

ضلع میں بارشوں اور سیلاب کی پیش نظر ایمرجنسی کانفاذ کردیاگیا ہے،ڈپٹی ..

منگل 25 جون 2019 17:02

ضلع میں بارشوں اور سیلاب کی پیش نظر ایمرجنسی کانفاذ کردیاگیا ہے،ڈپٹی کمشنرہرنائی

ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہاکہ سروتی حفاظتی بند ، کلی مرزا، کلی لعل خان کے حفاظتی بند کی عارضی بنیادوں پر ایگرکلچر کے ڈوزروں کے ذریعے سیلاب میں بہہ جانے والے مقامات کی بھرائی کام تیزی سے جاری ہے، ... مزید

حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کے شعبہ کی بہتری کے ساتھ ساتھ انسانی ..

منگل 25 جون 2019 17:02

حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کے شعبہ کی بہتری کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کرے گی

حکومت نے صحت کے شعبہ کے انسانی وسائل کی ترقی کیلئے مختلف تربیتی پروگرام تجویز کئے ہیں۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں صحت کے شعبہ کی تربیت، انتظام وانصرام اور استعداد کار میں بہتری کیلئے تجاویز ... مزید

انسداد منشیات کے حوالے سے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کل جاری کی جائے گی

منگل 25 جون 2019 16:49

انسداد منشیات کے حوالے سے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کل جاری کی جائے گی

انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر کل بدھ کو انسداد منشیات کی وزارت اور اقوام متحدہ کے انسداد منشیات کے ادارہ کے زیر اہتمام ورلڈ ڈرگ رپورٹ جاری کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں مقامی ہوٹل میں صبح ساڑھے ... مزید

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی سرگودھا میڈیکل کالج کی فیصل آباد میڈیکل ..

منگل 25 جون 2019 16:05

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی سرگودھا میڈیکل کالج کی فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی سے الحاق کی تائید

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے سرگودھا میڈیکل کالج کی فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی سے الحاق کی تائید کر دی۔ سرگودھا کی تاریخ میں پہلی بار ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا اجلاس مقامی ہال میں صوبائی صدر ... مزید

آنکھوں کے مریضوں کیلئے فری کیمپ کا انعقاد

منگل 25 جون 2019 14:46

آنکھوں کے مریضوں کیلئے فری کیمپ کا انعقاد

فتح جنگ کے گائوں تھٹی گجراں میں آنکھوں کے مریضوں کیلئے فری کیمپ میں پانچ سو سے زائد مریضوں کا معائنہ ادویات بھی فراہم کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق انجمن بہبود مریضاں فتح جنگ کے تعاون سے الشفاء آئی ... مزید

ایڈز کا پھیلا ئو رو کنے کیلئے سی ای او ہیلتھ کی ز یر صد ار ت اجلا س

منگل 25 جون 2019 13:46

ایڈز کا پھیلا ئو رو کنے کیلئے سی ای او ہیلتھ کی ز یر صد ار ت اجلا س

چیف ا یگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ا تھارٹی ڈاکٹر را ئو سلیما ن زا ئد نے ایڈز کے پھیلا ئو کو رو کنے کیلئے آ گا ہی مہم کے ضمن میں ایک اجلا س کی صدارت کی جس میں ضلع بھر کے میڈیکل آفسروں اور متعلقہ عملہ نے شر کت ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن کل منایا جائے گا

منگل 25 جون 2019 13:33

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن کل منایا جائے گا

: پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن کل 26جون بروز بدھ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ منشیات کا استعمال کر تے ہیںانہیں منشیات کے مضر اثرات ، ... مزید

Records 7861 To 7875 (Total 24905 Records)