Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 530

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب کے سات اضلاع میں 17جون سے 21جون تک انسداد پولیو کی خصوصی کیلئے چلائی ..

بدھ 12 جون 2019 17:15

پنجاب کے سات اضلاع میں 17جون سے 21جون تک انسداد پولیو کی خصوصی کیلئے چلائی جائیگی‘ سلمان غنی

پنجاب پولیو پروگرام کے انچارج سلمان غنی نے کہا ہے کہ پنجاب کے ساتھ اضلاع میں 17جون سے 21جون تک انسداد پولیو کی خصوصی کیلئے چلائی جائے گی ، مہم میں ضلعوں کا انتخاب پنجاب اور صوبوں میں جاری پولیو وائرس ... مزید

پاک قطر فیملی تکافل نے فیملی صحت پلان متعارف کروادیا

بدھ 12 جون 2019 16:52

پاک قطر فیملی تکافل نے فیملی صحت پلان متعارف کروادیا

پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی تکافل کمپنی پاک قطر فیملی تکافل نے فیملی صحت پلان متعارف کروادیا۔ پاکستان کے ساٹھ سے زائد شہروں میں دستیاب اس سہولت کو ملک کا سب سے پہلاانفرادی تکافل صحت پلان تصور کیا ... مزید

سی ای او ہیلتھ سرگودھا کا ڈرگ ٹیم کے ہمراہ چھاپہ، بھاری مقدار میں سرکاری ..

بدھ 12 جون 2019 16:19

سی ای او ہیلتھ سرگودھا کا ڈرگ ٹیم کے ہمراہ چھاپہ، بھاری مقدار میں سرکاری ادویات برآمد کرلیں

ڈپٹی کمشنر سرگودہاسلوت سعید کی ہدایت پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر راؤ سلیمان زاہد نے ڈرگ ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر مقامی نشتر مارکیٹ سے بھاری مقدار میں سرکاری ادویات برآمد کر لیںاور ملزمان کے خلاف ایف ... مزید

ایبٹ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال ، اڑھائی سالہ بچہ کے جسم میں سرنج کی ..

بدھ 12 جون 2019 13:59

ایبٹ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال ، اڑھائی سالہ بچہ کے جسم میں سرنج کی سوئی توڑ کر اس کو گھر بھیج دیا

ایبٹ آباد میں ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے عملہ نے اڑھائی سالہ بچہ کے جسم میں سرنج کی سوئی توڑ کر اس کو گھر بھیج دیا، بچہ کئی روز تک شدید تکلیف میں مبتلا رہا، بچہ کے والد بچہ کے جسم سے سوئی نکلوانے کیلئے ... مزید

بلوچستان کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں بیماری کے شکار افراد کیلئے ..

بدھ 12 جون 2019 13:29

بلوچستان کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں بیماری کے شکار افراد کیلئے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ادویات کی فراہمی مثبت اور انسانیت دوست اقدام ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ادویات کی فراہمی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں خوراک کی کمی کے باعث ... مزید

امراض خون میں مبتلا بچوں کی زندگیوں کیلئے معاشرے کے ہر فرد کواپنا کردار ..

بدھ 12 جون 2019 13:00

امراض خون میں مبتلا بچوں کی زندگیوں کیلئے معاشرے کے ہر فرد کواپنا کردار اداکرنا ہوگا، صاحبزادہ محمدحلیم

فرنٹیئرفاوئڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ تھیلی سیمیا،ہیموفیلیا اور دیگر امراض خون میں مبتلا بچے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں جنہیں ہماری امداد اور توجہ کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کااظہار ... مزید

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام الناس کو بھی محکمہ صحت کے ساتھ مل کر ..

منگل 11 جون 2019 18:25

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام الناس کو بھی محکمہ صحت کے ساتھ مل کر اپنا کردارادا کرنا ہو گا تبھی ہم ان موذی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے زیر اہتمام گزشتہ روز ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈی ایچ اے جہلم آفس کا بھر آگہی واک کا انعقاد کیاگیا،جس میں ضلعی افسران، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر فاروق بنگش،ڈاکٹرز ... مزید

ڈپٹی کمشنر ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ مریضوں اور انکے لواحقین ..

منگل 11 جون 2019 18:24

ڈپٹی کمشنر ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں بھی دریافت کیا

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر او پی ڈی،ایمرجنسی بلاک، چلڈرن وارڈ کے ساتھ ساتھ شیلٹر ہوم کی تعمیر و ترقی کا جائزہ لیا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز ... مزید

صحت کی خدمات تک عالمگیر رسائی انسانیت کامشترکہ وژن ہے، شی جن پنگ

منگل 11 جون 2019 17:23

صحت کی خدمات تک عالمگیر رسائی انسانیت کامشترکہ وژن ہے، شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ صحت کی خدمات تک عالمگیر رسائی انسانیت کامشترکہ وژن ہے اور بنی نوع انسان کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر کی کوششوں کا لازمی جزو ہے ۔ بائو فورم برائے ایشیاء کے گلوبل ... مزید

چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر محمد راشد خان کی زیر صدارت ..

منگل 11 جون 2019 17:22

چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر محمد راشد خان کی زیر صدارت پولیو آگاہی مہم کے حوالے سے اجلاس

پاکستان بھر میں بچوں کو پلائی جانے والی انسداد دپولیو ویکسین میں بے ضرر پولیو وائرس، میگنیشیئم کلورائیڈ سالٹ اور اسے بیکٹیریا سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اجزاء موجود ہیں۔ پولیو ویکسین کسی بھی عمر ... مزید

ڈیرہ شہر میں مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ..

منگل 11 جون 2019 17:05

ڈیرہ شہر میں مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہونے لگے

ڈیرہ شہر میں مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہونے لگے۔ شہریوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ عرصہ دراز سے ڈیرہ شہر کے بارونق بازاروں، چوک چوراہوں اورگلی کوچوں ... مزید

پولیو مہم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

منگل 11 جون 2019 14:36

پولیو مہم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

17جون سے شروع ہونے والی پولیو مہم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، عوامی آگاہی اور شعور کی بیداری کیلئے شہر بھر میں بل بورڈز اور سٹیمرز بھی لگا دیئے گئے۔مال روڈ، ٹھوکر، کینال، جوہر ٹائون، ایکسپو سنٹر، ... مزید

خون کے عطیات کا عالمی دن 14جون کو منایا جائے گا،مختلف شہروں میں خصوصی ..

منگل 11 جون 2019 14:22

خون کے عطیات کا عالمی دن 14جون کو منایا جائے گا،مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کے عطیات کا عالمی دن 14جون بروز جمعہ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ خون کے عالمی دن کے حوالے سے صوبائی دارالحکومتوں سمیت تمام ڈویژنل ، ضلعی ، تحصیل ، سٹی ہیڈ کوارٹرز ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ایمرجنسی میں مریضوں کو ..

پیر 10 جون 2019 17:30

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ایمرجنسی میں مریضوں کو علاج مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جبکہ کوئی کوتاہی برداشت نہین کی جائے گی

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم کا اچانک دورہ کیا، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی ڈیوٹی روسٹر کے مطابق حاضری چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی، وارڈز اور دیگر شعبوں ... مزید

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال ..

پیر 10 جون 2019 17:26

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کا دورہ

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پیر کے روز ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے ایمرجنسی وارڈ ،چلڈرن وار ڈ اور گائنی وارڈ کا تفصیلی معائنہ کیا اورطبی عملے کو مریضوں ... مزید

Records 7936 To 7950 (Total 24906 Records)