Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 531

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں، وزارت ..

پیر 10 جون 2019 17:04

ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں، وزارت صحت

وزارت صحت نے قومی غذائی سروے 2018 کی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیاہے کہ ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں ، سروے 115500 گھروں سے حاصل کی گئی معلومات کا ماخوذ ہے،دو سے پانچ ... مزید

ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے قائم کردہ کیمپوں پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی فراہمی ..

پیر 10 جون 2019 16:49

ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے قائم کردہ کیمپوں پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر تھرپارکر شہزاد طاہر تھیم نے کہا کہ موجودہ گرم موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ سے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے کیمپیں قائم کرکے انسانی جانیں بچانے کا معقول انتظامات کئے جائیں۔ ... مزید

تھرپارکر، تعلقہ ہسپتالوں میں بھی ہیٹ اسٹروک کے الگ الگ وارڈ قائم کیے ..

پیر 10 جون 2019 16:49

تھرپارکر، تعلقہ ہسپتالوں میں بھی ہیٹ اسٹروک کے الگ الگ وارڈ قائم کیے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تھرپارکر ڈاکٹر ارشاد احمد میمن نے کہا ہے کہ محکمہ صحت تھرپارکر کی جانب سے موسمی شدید گرمی کے باعث لوگوں کو ہیٹ اسٹروک سے محفوظ بنانے کے لئے ہسپتالوں میں گرمی سے بچاو کے لئے تمام ... مزید

دوائوں اور سہولیات کا فقدان، تھرپارکر میں بچوں کی موت معمول بن گئی

پیر 10 جون 2019 16:49

دوائوں اور سہولیات کا فقدان، تھرپارکر میں بچوں کی موت معمول بن گئی

تھرپارکر میں بچوں کی موت معمول بن گئی، دوائوں اور سہولیات کا فقدان، محکمہ صحت تھرپارکر حقیقت کو ماننے کے لیے تیار نہیں، تھرپارکر میں بچے غذائی قلت سے نہیں مختلف وبائی امراض کی وجہ سے فوت ہو رہے ہیں، ... مزید

چیچہ وطنی، ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

پیر 10 جون 2019 16:17

چیچہ وطنی، ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ، مختلف وارڈز میں طبی سہولیات کا جائزہ، مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات بارے استفسار۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ... مزید

چیچہ وطنی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ایف اینڈ پی) کا ہیلتھ ڈسپنسری کا دورہ، ..

پیر 10 جون 2019 16:17

چیچہ وطنی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ایف اینڈ پی) کا ہیلتھ ڈسپنسری کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے محمد پور روڈ پر واقع ہیلتھ ڈسپنسری کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے ڈسپنسری میں موجود طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا ... مزید

خضدار، مضبوط معیشت صحت مند معاشی پالیسیوں سے ممکن ہوتی ہے، رہنما جمعیت ..

پیر 10 جون 2019 16:17

خضدار، مضبوط معیشت صحت مند معاشی پالیسیوں سے ممکن ہوتی ہے، رہنما جمعیت علماء اسلام

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیرسابق ایم این اے مولانا قمر الدین جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سنیٹر مولانا فیض محمد جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے نائب امیر مفتی عبد القادر شاہوانی ... مزید

محکمہ صحت کی وبائی امراض کے پھیلائو کو روکنے کے لئے عوام سے احتیاطی ..

پیر 10 جون 2019 16:01

محکمہ صحت کی وبائی امراض کے پھیلائو کو روکنے کے لئے عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدایت

محکمہ صحت نے گرمی کی شدت کے ساتھ ہی مچھروں اور مکھیوں کے بہتات کی وجہ سے گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کے لئے عوام سے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ ... مزید

کسی کو انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیاجائیگا‘چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر ..

پیر 10 جون 2019 15:43

کسی کو انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیاجائیگا‘چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر قصور

عطائیوں کیوجہ سے بے شمار بیماریاںپھیل رہی ہیں‘کسی کو انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیاجائیگا‘عطائیوں کیخلاف بھرپور مہم جاری رکھی جائے گی اور کسی سے کوئی رعایت نہ برتی جائے گی۔ان خیالات کا اظہارچیف ... مزید

کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو جواب ..

پیر 10 جون 2019 15:16

کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے دوبارہ نوٹس جاری

لاہورہائیکورٹ نے کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد اقبال کی درخواست ... مزید

موبائل فون کا استعمال بچوں کے لئے کینسر کا باعث بن سکتا ہے،پروفیسرڈاکٹرعائشہ ..

پیر 10 جون 2019 12:19

موبائل فون کا استعمال بچوں کے لئے کینسر کا باعث بن سکتا ہے،پروفیسرڈاکٹرعائشہ عارف

معروف معالج وہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پیڈزجناح ہسپتال لاہورپروفیسرڈاکٹرعائشہ عارف کا کہنا ہے کہ موبائل فون کا زیادہ استعمال بچوں کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے جو کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا ... مزید

ڈیٹنگ ایپس کی وجہ سے روزانہ 10 لاکھ افراد جنسی بیماریوں کا شکار بننے ..

پیر 10 جون 2019 12:08

ڈیٹنگ ایپس کی وجہ سے روزانہ 10 لاکھ افراد جنسی بیماریوں کا شکار بننے کا انکشاف

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے روزانہ دس لاکھ افراد دنیا بھر میں جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی لپیٹ میں آتے ہیں، جس کی بڑی وجہ ڈیٹنگ ایپس ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جنسی ... مزید

سگریٹ اور کاربونیٹڈ ڈرکنس پر ہیلتھ ٹیکس کے نفاذ کی حتمی منظوری دے دی ..

اتوار 9 جون 2019 15:33

سگریٹ اور کاربونیٹڈ ڈرکنس پر ہیلتھ ٹیکس کے نفاذ کی حتمی منظوری دے دی گئی، بجٹ میں باضابطہ اعلان کیا جائے گا

حکومت نے سگریٹ اور کاربونیٹڈ ڈرکنس پر ہیلتھ ٹیکس کے نفاذ کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 20 سگریٹ والے پیکٹ پر 10 روپے اور 250 ملی لیٹر والی مشروب کی بوتل پر 1 روپے ہیلتھ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ ... مزید

عارف والا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی)سے آگاہی ..

منگل 4 جون 2019 15:53

عارف والا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی)سے آگاہی کا عالمی دن -8 جون کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دن -8 جون کو منایا جائے گا جس کا مقصد دماغی رسولی سے جنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج معالجے کے متعلق آگاہی او ر اس سے متاثر مریضوں کی حوصلہ ... مزید

سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزر پلانٹ سے ..

پیر 3 جون 2019 16:51

سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزر پلانٹ سے متعلق ایم ایس انکوائری رپورٹ چوبیس گھنٹے کے اندر مکمل

سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزرز پلانٹ سے متعلق ایم ایس انکوائری رپورٹ چوبیس گھنٹے کے اندر مکمل کرلی گئی ہیلتھ ٹیک کمپنی نے ریکارڈ سمیت اپنا تحریری موقف پیش کردیا۔ اسٹریلائزرز ... مزید

Records 7951 To 7965 (Total 24905 Records)