Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 533

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے اب تک 3 ارب 18کروڑ روپے جاری کئے گئے ، ..

جمعہ 31 مئی 2019 12:20

صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے اب تک 3 ارب 18کروڑ روپے جاری کئے گئے ، وزارت منصوبہ بندی و ترقی و اصلاحات

وزارت منصوبہ بندی و ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے تحت ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے مجموعی طور پر اب تک 3 ارب 18کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں حکومت نے ... مزید

ضلع بنوں کے علاقہ بیزن خیل کے ڈیڑھ سالہ بچے کے پولیو وائرس سے متاثر ..

جمعرات 30 مئی 2019 16:45

ضلع بنوں کے علاقہ بیزن خیل کے ڈیڑھ سالہ بچے کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق

قومی ادارہ صحت نے ضلع بنوں کے علاقہ بیزن خیل کے ڈیڑھ سالہ بچے کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد رواںسال کے دوران خیبر پختو نخوا میںپولیو کیسز کی مجموعی تعداد 14جبکہ ملک بھر میں ... مزید

ہسپتالوں کے معائنہ کے دوران متعلقہ افسران ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ..

جمعرات 30 مئی 2019 15:10

ہسپتالوں کے معائنہ کے دوران متعلقہ افسران ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لیں،چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت مظفرگڑھ

چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے معائنہ کے دوران متعلقہ افسران ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لیں تاکہ صحت کی سہولیات میں بہتری لائی ... مزید

محکمہ بہبو د آبادی قصورحقیقت پسندانہ بنیادوں پر اپنی کارکردگی میں ..

جمعرات 30 مئی 2019 15:10

محکمہ بہبو د آبادی قصورحقیقت پسندانہ بنیادوں پر اپنی کارکردگی میں مزید بہتر ی لائے،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر قصور

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر قصور احمد سلیم چشتی نے کہا ہے کہ آبادی اور قومی وسائل میں توازن وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے ، محکمہ بہبو د آبادی قصورحقیقت پسندانہ بنیادوں ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن کل منایا جائے ..

جمعرات 30 مئی 2019 14:18

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

: عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت حکومت پنجاب ، چیسٹ سوسائٹی پاکستان ، اسلامک میڈیکل آرگنائزیشن ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور شعبہ صحت کے لئے کام کرنے والی مختلف این جی اوز کے اشتراک ... مزید

سرگودھا میں ایڈز کے وبائی علاقہ کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی مریضہ دم توڑ ..

جمعرات 30 مئی 2019 14:07

سرگودھا میں ایڈز کے وبائی علاقہ کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی مریضہ دم توڑ گئی

سرگودھا میں ایڈز کے وبائی علاقہ کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی مریضہ دم توڑ گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ کوٹ عمرانہ میں کھچہ عرصہ قبل ایڈز کے مرض کے پھٹ پڑنے کا انکشاف ہوا اور محکمہ صحت نے علاقہ میں ... مزید

اوگی میں 10 روزہ صفائی مہم کا آغاز

جمعرات 30 مئی 2019 13:54

اوگی میں 10 روزہ صفائی مہم کا آغاز

اوگی میں اسسٹنٹ کمشنر بابر خان تنولی کی قیادت میں 10 روزہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اوگی نے باقاعدہ اپنے ہاتھوں سے جھاڑو پھیر کر صفائی مہم کا آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل ... مزید

الصحت ویلفیئر کلینک کاافتتاح

جمعرات 30 مئی 2019 13:43

الصحت ویلفیئر کلینک کاافتتاح

غیرسرکاری فلاحی تنظیملائف خیبر پختونخوا اور الصحت میڈیکل فائونڈیشن کے زیر اہتمام شیوہ کلے تحصیل رزڑصوابی میں الصحت ویلفیئر کلینک کاافتتاح ضلعی ناظم حاجی محمدذاہد، لائف خیبر پختونخوا کے مرکزی ... مزید

سرگودھا ‘ سرکاری زچہ بچہ مولا بخش ہسپتال میں دوران ڈلیوری آپریشن ..

جمعرات 30 مئی 2019 12:04

سرگودھا ‘ سرکاری زچہ بچہ مولا بخش ہسپتال میں دوران ڈلیوری آپریشن خاتون بچے سمیت جابحق ‘ورثاء سراپا احتجاج بن گئے

سرگودھا شہر کے سرکاری زچہ بچہ مولا بخش ہسپتال میں دوران ڈلیوری آپریشن خاتون بچے سمیت جابحق ہو گئی جن کی موت کو ڈاکٹروں کی غفلت اور لاپرواہی قرار دے کر ورثاء سراپا احتجاج بن گئے اور ہسپتال انتظامیہ ... مزید

پنجاب پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تحت سرگودھا ریجن سمیت ..

جمعرات 30 مئی 2019 12:04

پنجاب پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تحت سرگودھا ریجن سمیت اضلاع میں پیرامیڈیکل سٹاف کی بھرتی بزریعہ این ٹی ایس ہو گی

پنجاب پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تحت سرگودھا ریجن سمیت اضلاع میں پیرامیڈیکل سٹاف کی بھرتی بزریعہ این ٹی ایس ہو گی۔زرائع کے مطابق پنجاب کی 2528 آسامیوں میں خوشاب64،سرگودھا287،میانوالی26، ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کی مین گیٹ انٹری کو پی ایم اے کے تمام ڈاکٹرز ..

بدھ 29 مئی 2019 20:01

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کی مین گیٹ انٹری کو پی ایم اے کے تمام ڈاکٹرز نے اپنی مدد آپ کے تحت خوبصورت بنا دیا جو کے ایک اچھی کاوش ہے

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے پی ایم اے جہلم کے سربرہان کے ہمراہ جہلم ڈی ایچ کیو کے مین انٹری گیٹ، ڈی ایچ کیو مونومنٹ، ڈی ایچ کیو لوگو اور دیگر پروجیکٹس کا افتتاح کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ ... مزید

محکمہ ماحولیات کی ہسپتالوں کے جراثیمی فضلہ کے متعلق خصوصی مہم جاری

بدھ 29 مئی 2019 16:21

محکمہ ماحولیات کی ہسپتالوں کے جراثیمی فضلہ کے متعلق خصوصی مہم جاری

کمشنر سرگودہا ڈویژن ظفر اقبال شیخ کی ہدایت کے مطابق محکمہ ماحولیات کی ہسپتالوں کے جراثیمی فضلہ کے متعلق خصوصی مہم جاری ہے ۔ یہ خصوصی مہم سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں ،کلینکس اور لیبارٹریز کو چیک ... مزید

سی ای او ہیلتھ کا بھلوال کے موضع چک نمبر 26 جنوبی کے بنیادی مرکز صحت کا ..

بدھ 29 مئی 2019 16:21

سی ای او ہیلتھ کا بھلوال کے موضع چک نمبر 26 جنوبی کے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رائو سلیمان زاہد نے تحصیل بھلوال کے موضع چک نمبر 26 جنوبی کے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ کیا اورغیر حاضری پر خاتون میڈیکل آفیسر‘ ڈسپنسر ‘ مڈوائف ... مزید

پولیس ملازمین کا صحت کے حوالے سے ایک اور اچھا قدم

بدھ 29 مئی 2019 15:55

پولیس ملازمین کا صحت کے حوالے سے ایک اور اچھا قدم

پولیس ملازمین کی صحت کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودہا حسن مشتاق سکھیرا کا ایک اور اچھا قدم ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودہا حسن مشتاق سکھیرا نے چغتائی لیبارٹری لاہور کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط ... مزید

گجرات میں ایڈز کا مرض پھیلنے کے خلاف تحریک التوا کار پنجاب اسمبلی میں ..

بدھ 29 مئی 2019 15:41

گجرات میں ایڈز کا مرض پھیلنے کے خلاف تحریک التوا کار پنجاب اسمبلی میں جمع

مسلم لیگ نے گجرات میں ایڈز کا مرض پھیلنے کے خلاف تحریک التوا کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ۔ مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک التوا کے متن میں کہا گیا ہے ... مزید

Records 7981 To 7995 (Total 24906 Records)