Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 535

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ادویات اورطبی مصنوعات کی درآمدات میں 3.54 فیصد اضافہ

ہفتہ 25 مئی 2019 14:18

ادویات اورطبی مصنوعات کی درآمدات میں 3.54 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے دوران ادویات اورطبی مصنوعات کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے ... مزید

امریکامیں پہلی مرتبہ انسانی تاریخ کی مہنگی ترین دوائی کے استعمال کی ..

ہفتہ 25 مئی 2019 13:16

امریکامیں پہلی مرتبہ انسانی تاریخ کی مہنگی ترین دوائی کے استعمال کی اجازت

امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن نے انسانی تاریخ کی مہنگی ترین دوائی کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بچوں کی کمر کے پٹھوں میں پیدا ہونے والی 'زولجنسما' نامی بیماری ... مزید

میڈیکل ایجوکیشن کے معیاراور ہسپتالوں کی مینجمنٹ میں بہتری لائیںگے، ..

ہفتہ 25 مئی 2019 12:22

میڈیکل ایجوکیشن کے معیاراور ہسپتالوں کی مینجمنٹ میں بہتری لائیںگے، ہارون عمران گل

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہارون عمران گل نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب وزیراعظم عمران خان کے مشن کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے ، میڈیکلایجوکیشن کے معیاراورہسپتالوں کی مینجمنٹ میں بہتری لائیںگے،نئے ... مزید

ساہیوال ،صوبائی وزیراطلاعات و نشریات سید صمصام علی شاہ بخاری کا ڈی ..

جمعہ 24 مئی 2019 16:09

ساہیوال ،صوبائی وزیراطلاعات و نشریات سید صمصام علی شاہ بخاری کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

صوبائی وزیراطلاعات و نشریات سید صمصام علی شاہ بخاری نے گزشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ایمرجنسی میں دی جانے والی طبی سہولیات کا معائنہ کیا اور مریضوں کے لواحقین سے دی جانے والی سہولیات کے ... مزید

ڈینگی بخار کے ممکنہ پھیلائو سے بچنے کے لئے اقدامات شروع

جمعہ 24 مئی 2019 14:35

ڈینگی بخار کے ممکنہ پھیلائو سے بچنے کے لئے اقدامات شروع

شعبہ صحت کی ٹیموں نے آئندہ مہینوں میں ڈینگی بخار کے ممکنہ پھیلائو سے بچنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد نجیب درانی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وفاقی ... مزید

رواں مالی سال کے دوران ادویات اورطبی مصنوعات کی درآمدات میں 3.54 فیصد ..

جمعہ 24 مئی 2019 13:21

رواں مالی سال کے دوران ادویات اورطبی مصنوعات کی درآمدات میں 3.54 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال کے دوران ادویات اورطبی مصنوعات کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال ... مزید

مریضوں کے لواحقین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال میں عید کا تحفہ شیلٹر ..

جمعرات 23 مئی 2019 19:35

مریضوں کے لواحقین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال میں عید کا تحفہ شیلٹر ہوم کی صورت میں دیا جائے گا

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈی ایچ کیو جہلم میں قیام پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا ہسپتال انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات کو کام میں مزید نفاست اور تیزی لانے کی ہدایت ... مزید

سیدو ہسپتال اور کالج کے شعبوں کی نو تعمیر کمپلیکس منتقلی کیلئے اجلاس

جمعرات 23 مئی 2019 17:08

سیدو ہسپتال اور کالج کے شعبوں کی نو تعمیر کمپلیکس منتقلی کیلئے اجلاس

سیدو گروپ ہسپتال اور سیدو میڈیکل کالج کے ادارہ جاتی شعبوں کی نو تعمیر شدہ 500 بستروں کے ہسپتال کمپلیکس میں منتقلی سے متعلق مشترکہ اجلاس کالج آڈیٹوریم سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت دونوں اداروں ... مزید

پولیو وائرس کا تدارک کرنا معاشرے کے تمام افراد کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ..

جمعرات 23 مئی 2019 17:08

پولیو وائرس کا تدارک کرنا معاشرے کے تمام افراد کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان نے محکمہ صحت کے حکام پر واضح کردیا ہے کہ پولیو مہم کو ہر صورت کامیاب بنانا اور اس کے لئے تمام تر وسائل بروئے لانے ہیں کیونکہ یہ ہمارا قومی فریضہ ہونے کے ساتھ ساتھ نئی ... مزید

ْبہاولپور ۔ضلع بھر میں عطائیت کاخاتمہ اولین ترجیح ہے، چیف ایگزیکٹو ..

جمعرات 23 مئی 2019 17:01

ْبہاولپور ۔ضلع بھر میں عطائیت کاخاتمہ اولین ترجیح ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولپور

ضلع بھر میں عطائیت کاخاتمہ اولین ترجیح ہے انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولپور ڈاکٹر فرحت عباس محسن نے تحصیل ڈرگ انسپکٹر احمد ... مزید

قومی ادارہ صحت کی صوبہ خیبر پختو نخوا میں پولیو کے مزید 2کیسوں کی تصدیق

جمعرات 23 مئی 2019 16:59

قومی ادارہ صحت کی صوبہ خیبر پختو نخوا میں پولیو کے مزید 2کیسوں کی تصدیق

قومی ادارہ صحت نے صوبہ خیبر پختو نخوا میںپولیو کے مزید 2کیسوںکی تصدیق کردی، پولیو کے ان متاثرین میںشمالی وزیرستان سی17ماہ کی بچی اورڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی میںپولیو وائرس کی ... مزید

حکومت عام آدمی کوصحت کی جدیدسہولیات مہیاکرنے کے لئے تمام وسائل بروئے ..

جمعرات 23 مئی 2019 15:16

حکومت عام آدمی کوصحت کی جدیدسہولیات مہیاکرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے‘ چیف ایگزیکٹوہیلتھ آفیسر قصور

چیف ایگزیکٹوہیلتھ آفیسرڈسٹرکٹ قصورڈاکٹرنذیراحمدنے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کوصحت کی جدیدسہولیات مہیاکرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے‘ ضلع بھرکے عوام کو مفت علاج و معالجہ کی سہولیات کی ... مزید

آلودہ پانی سے برف بنانے والے کارخانوں کو فوری طور پرسر بمہر کرنے کااعلان

جمعرات 23 مئی 2019 14:47

آلودہ پانی سے برف بنانے والے کارخانوں کو فوری طور پرسر بمہر کرنے کااعلان

برف بنانے کیلئے مضر صحت و آلودہ پانی استعمال کرنے والے برف کے کارخانوںکو فوری طور پر سر بمہر کرنے کااعلان کردیاگیاہے اور فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد ، جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ ... مزید

ایڈز پھیلنے پر تشویش، وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا لاڑکانہ پہنچ ..

جمعرات 23 مئی 2019 14:47

ایڈز پھیلنے پر تشویش، وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا لاڑکانہ پہنچ گئے،

وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے مہلک مرض ایڈز پھیلنے سے پیدا ہونے والی تشویش ناک صورت حال پر قابو پانے کے لیے اور ایڈز سے متاثرہ عوام کی مدد کے لیے لاڑکانہ پہنچ گئے۔ اپنی آمد کے فوراً بعد ڈاکٹر ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے ..

جمعرات 23 مئی 2019 14:18

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔جمعرات کو محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بتا یا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی ... مزید

Records 8011 To 8025 (Total 24905 Records)